ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ماضی میں اتنے مسائل حل نہیں ہوئےجتنا ہم کر رہے ہیں سینیٹر سیف اللہ ابڑو

نوشہرو فیروز میں سینٹر سیف اللہ ابڑو نے بہریاروڈ گرڈ اسٹیشن کا افتتاح کرنے کے بعد منعقد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرڈ اسٹیشن کے افتتاح کے بعد اس علاقے میں وولٹیج کم ہونے والا مسئلہ ہمیشہ کے لئے ختم ہوگیا ہے

سینٹر سیف اللہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوشہرو فیروز اور نواب شاھ پرجو قبضہ ہے وہ چھڑائیں گے
جس نے ووٹ نہیں دیئے وفاقی حکومت اس کی بہی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔یہاں کے جو مسائل ہیں وہ مقامی قیادت سے مل کر ہم تک پہنچائیں
انہوں نے کہا کہ ماضی میں اتنے مسائل حل نہیں ہوئےجتنا ہم کر رہے ہیں سی او سیپکو سکھر چودھری محمد اسلم سمیت پی ٹی آئی کی مقامی قیادت بھی موجود تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں