اسلام آباد: چینی وزیراعظم کے دورۂ پاکستان کے دوران بجلی کے منصوبوں کا اربوں ڈالر قرض ری پروفائلنگ ہونے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی وزیراعظم لی کیانگ کے دورۂ پاکستان کے دوران پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
غزہ پر تمام اسلامی ممالک کو مشترکہ دوٹوک موقف لینا ہوگا، حافظ نعیم
اسلام آ باد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہےکہ غزہ پر تمام اسلامی ممالک پاکستان، ایران، سعودی عرب اور ترکی کو مشترکہ دوٹوک موقف لینا ہوگا، اسرائیل کی فلسطین میں جارحیت روکنے کیلئے اتحادوقت کی ضرورت ہے۔ ایران کے سفیررضاامیری مقدم سے امیرجماعت اسلامی پاکستان نے ملاقات کرتے ہوئے غزہ مزید پڑھیں
ایس سی او سمٹ : پی ٹی آئی کو 2014 جیسے سازش نہیں کرنے دوں گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کو 2014 میں کیے گئے دھرنے جیسی صورتحال دوبارہ پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، جس کی قیادت عمران خان نے کی تھی ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت بارہا پی ٹی آئی کو اس بات کا ذمہ دار ٹھہراتی مزید پڑھیں
عمران خان ،علی امین گنڈاپور سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف نیا مقدمہ درج
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت دیگر افراد کے خلاف اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ احتجاج کے دوران ایک پولیس اہلکار کی ہلاکت کے سلسلے میں نیا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف قیادت کے خلاف مبینہ قتل کی کوشش، مزید پڑھیں
یوم یکجہتی فلسطین : اسرائیلی دہشت گردی کا ایک سال مکمل ، دنیا بھر میں احتجاج جاری
اسلام آباد: اسرائیلی دہشت گردی کے ایک سال مکمل ہونے کے باوجود عالمی ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، مسلم حکمرانوں کی خاموشی کے سبب اسرائیل کی درندگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، صیہونی فوجی غزہ کے ساتھ ساتھ لبنان اور شام میں بھی وحشیانہ بمباری کرر ہے ہیں۔ مزید پڑھیں
کراچی دھماکہ: پاکستان ایمرجنسی پلان نافذ کرکے تحقیقات کرے، چین
کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب گزشتہ رات ہونے والے دھماکے سے متعلق چینی سفارتخانے کا بیان سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ حملے کی مکمل تحقیقات کرے، مجرموں کو سخت سزا دی جائے، مزید پڑھیں
اسرائیلی جارحیت کیخلاف تاریخی ”الاقصیٰ ملین مارچ“: مسلم حکمرانوں و افواج سے راست اقدام کا مطالبہ
کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا کہناہے کہ اسرائیل سب سے بڑا دہشت گرد ہے اور اس کی پشت پناہی کرنے والا بھی امریکہ دہشت گرد ہے، امریکا اسرائیل کو اسلحہ فراہم کررہا ہے ، امریکی صدارتی الیکشن میں امن کا نعرہ ہونا چاہیئے، لیکن امریکا کے حکمران صدارتی الیکشن میں اسرائیل کا مزید پڑھیں
اسرائیل اور امریکا عالمی دہشت گرد: صیہونیوں کو طاقت مسلم حکمرانوں کے خاموش کی وجہ سے مل رہی ہے، حافظ نعیم
کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا کہناہے کہ اسرائیل سب سے بڑا دہشت گرد ہے اور اس کی پشت پناہی کرنے والا بھی امریکہ دہشت گرد ہے، امریکا اسرائیل کو اسلحہ فراہم کررہا ہے ، امریکی صدارتی الیکشن میں امن کا نعرہ ہونا چاہیئے، لیکن امریکا کے حکمران صدارتی الیکشن میں اسرائیل کا مزید پڑھیں
پی ٹی آئی احتجاج میں شریک پختونخوا پولیس کے 11 اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، محسن نقوی
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج میں شریک خیبر پختونخوا پولیس کے گیارہ اہل کاروں سمیت 564 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں ڈی چوک پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے بتایا مزید پڑھیں
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس سے گرفتار کرلیا گیا جبکہ سرکاری ذرائع نے گرفتاری کی تردید کی ہے۔ ڈی چوک احتجاج کے لیے قافلے کے ہمراہ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد پہنچنے والے وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور کو رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری نے شراب مزید پڑھیں