ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جوڈیشل کمیشن نے احسن بھون کی ڈگری اصلی قرار دے دی

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کی مدت میں بھی ایک سال کی توسیع

October 13, 2026 · اہم خبریں, قومی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن  کا اجلاس ہوا ، جس دوران بلاول بھٹو زرداری اور رانا ثناء اللہ نے بھی شرکت کی۔

نجی ٹی وی ٹی وی کےمطابق ذرائع کا کہنا ہے اجلاس میں جوڈیشل کمیشن نے احسن بھون کی ڈگری کے اصلی ہونے کی تصدیق کردی ہے ، جوڈیشل کمیشن کےسربراہ چیف جسٹس پاکستان کوکیپٹن (ر)صفدرکی درخواست  موصول ہوئی تھی ، چیف جسٹس نےدرخواست پر کمیشن کے رکن احسن بھون کی ڈگریوں کی تصدیق کرائی۔

ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کو بھی ایک سال کی توسیع دیدی ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں