2020پاکستان کی ترقی کا سال ہوگا،ملک آگے جائے گا، وزیراعظم

ترقی کیلئے مائنڈ سیٹ تبدیل کریں گے، اووسیز پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیںانکیلئے مزید آسانیاں پیدا کررہے ہیں سمندرپارپاکستانیوں کے خاندانوں کو صحت کارڈ دیں گے‘ترسیلات زر بھجوانے کی اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان پوسٹ کے ذریعے ترسیلات زر بھجوانے کی اسکیم کا افتتاح کردیا۔ انہوں مزید پڑھیں

حکومت کے پاس مریم نواز کیخلاف خفیہ ویڈیو موجود؟

ویڈیو ایسی ہے جو سرعام نہیں دکھائی جاسکتی مریم نواز کی جانب سے اچانک خاموشی چھا گئی ہے باہر جانے کی اجازت نہ ملی تو خاموشی ٹوٹ جائے گی، تجزیہ کار اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس مریم نواز کے خلاف بہت خوفناک ویڈیوموجود ہے۔ مزید پڑھیں

نواز شریف کو کسی بھی وقت دل کا دورہ پڑنے کا خدشہ

دل کوخون پہنچانے والی شریان سکڑنے کی وجہ سے کسی بھی وقت دل کادورہ پڑ سکتا ہے شریان میں پیچیدگی کے سبب نواز شریف کو انجائنا کی تکلیف ‘ہارٹ بائی پاس کرنا پڑ سکتا ہے نواز شریف بیماری کے باعث وطن واپس نہیں آ سکتے‘ چیف سیکرٹری پنجاب کو درخواست جمع کروا دی لاہور (مانیٹرنگ مزید پڑھیں

مبینہ ٹائون: گھر میں پراسرار فائرنگ سے ماں اور بیٹی زخمی

گھر کی چھت پر نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگی تھی، اہل خانہ کا پولیس کو بیان اسلحہ صاف کرتے ہوئے اتفاقیہ طور پر گولی چلی ہے، پولیس نے اہل خانہ کا مؤقف رد کردیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) مبینہ ٹائون میں گھر کے اندر فائرنگ کے پراسرار واقعہ میں ماں اور بیٹی زخمی ہوگئی مزید پڑھیں

نازیبا الفاظ اور دھمکی قانونی عمل سے نہیں روک سکتی، نیب

بلاول نے 15 جنوری کو پیش ہونے کی یقین دہانی کروائی ان کا بیان اس یقین دہانی کے برخلاف ہے لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) نیب نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی پیشی کے حوالے سے وضاحت جاری کردی، کسی پارٹی چیئرمین کے نازیبا الفاظ اور دھمکی نیب کو قانونی عمل سے نہیں روک سکتی، بلاول نے مزید پڑھیں

مادر وطن کے دفاع کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں، آرمی چیف

٭ کشمیر کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ٭ امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے جنرل باجوہ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ، مظفر آباد اسپتال بھی گئے راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول اور سی ایم ایچ مظفر آباد کا دورہ آرمی چیف جنرل قمر مزید پڑھیں

مہنگائی کا نیا طوفان :ایک دن میں آٹا 3 اور چینی ڈیڑھ روپے فی کلو مہنگی

اوپن مارکیٹ میں گندم کی 100 کلو گرام کی فی بوری قیمت 300 روپے کے اضافے سے 4600 روپے مہنگی جوڑیا بازارکی تھوک مارکیٹ میں100کلوگرام چینی کی بوری کی قیمت 6600 سے بڑھ کر 6750 روپے ہوگئی کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں گندم اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور ایک ہی مزید پڑھیں

کراچی آتے ہیں تو ملاقات نہیں کرتے وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ 27دسمبر کو ملیں گے ٗ وزیراعظم کا جواب

سندھ حکومت کے خدشات دور کرنے کی یقین دہانی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مراد علی شاہ نے وزیر اعظم کو کہا آپ کراچی آتے ہیں تو ملاقات ہی نہیں کرتے ، جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ 27 دسمبر کو ملیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ سندھ سید مزید پڑھیں

احسن اقبال کو تین دن تک لٹکانا چاہئے، فیصل واوڈا

٭ نواز شریف سے بڑا ڈاکو قرار ٭ لیگی رہنمائوں کی لوٹ مار نے ملک کو تباہی کے دھانے پر لا کھڑا کیا گرفتاری دیر سے ہوئی ہے، ارسطو بننے والا لٹیرا ہے ان کی فرنٹ کمپنی اور رشتے داروں کی فہرست جلد سامنے لائوں گا کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا مزید پڑھیں

عمران نیازی حکومت سیاسی انتقام میں اندھی ہوچکی ہے، شہبازشریف

حکومت نے اپنی نااہلی چھپانے کیلئے احسن اقبال کوگرفتار کیا،یہ سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے ہمارا ہر سپاہی، اور ہر ٹیم ممبر نیب نیازی گٹھ جوڑ سے گھبرا کر سچ بولنے سے باز نہیں آئے گا‘صدر (ن) لیگ لندن(مانیٹرنگڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حکومت ملک اور وعوام کے مفادات مزید پڑھیں