یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

٭ عوام پر نئے سال میں مہنگائی کا نیا بم گرانے کی تیاریاں ٭ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے اضافے کا امکان اوگرا کی سمری آئندہ 2 سے 3 روز میں وزارت خزانہ کو بھجوا دی جائے گی‘ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ اسلام مزید پڑھیں

آرمی چیف کی زیر صدارت 7 گھنٹے طویل کورکمانڈرز کانفرنس

ملک کی داخلی و خارجی صورتحال اور پیشہ ورانہ امور پر غور‘ آئی ایس پی آر نے کوئی پریس ریلیز جاری نہیں کی میجر جنرل آصف غفور آج 3 بجے میڈیا کو کور کمانڈرز کانفرنس میں ہونیوالی بات چیت سے آگاہ کرینگے‘ ذرائع راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر مزید پڑھیں

جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرمی چیف برقرار رکھنے کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی صابر شاکر نے کہا ہے کہ کورکمانڈرز کانفرنس نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو ہی آرمی چیف رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، کورکمانڈرز کانفرنس میں طے کیا گیا ہے کہ مسلح افواج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ ہی رہیں گے۔ وہی ہرصورت اپنی ملازمت کا تسلسل جاری رکھیں مزید پڑھیں

کوئی ڈیل نہیں ہوئی، آصف زرداری کو طبی بنیادوں پر ضمانت ملی ہے، مراد علی شاہ

لاہور واقعے کو دیکھ کر شدید دکھ پہنچا ہے، پرامن احتجاج سب کا حق ہے لیکن قانون ہاتھ میں نہ لیں‘وزیراعلیٰ سندھ حکومت سب کو چور کہہ کر وقت برباد کررہی ہے، سی سی آئی اجلاس کی میٹنگ کا نوٹس آتا ہے دعوت نہیں آتی، میڈیا سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزید پڑھیں

نواز شریف علاج کیلئے ہفتے کو لندن سے امریکا جائیں گے

کرسمس کی چھٹیوں کے باعث علاج کا معاملہ لٹک گیا، ڈاکٹرسے وقت نہ مل سکا پلیٹ لیٹس کی تعداد دوبارہ کم ہوگئی، آئندہ ہفتے پھر ڈاکٹر زنے بلایاہے‘شہباز شریف لندن( مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نوازشریف کے امریکا کے قدیم میساچوسٹس جنرل ہسپتال میں علاج کیلئے رابطہ کرلیا گیا۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کے اہلخانہ نے مزید پڑھیں

55 سالہ وکالت میںآج پہلی بار شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے، اعتزازاحسن

وکلاء نے اپنے وقار، اپنی عزت ، اپنی عدالت اور وردی کی عزت کو بہت نقصان پہنچایا ‘سینئر قانون دان آنسوگیس کی شیلنگ کرکے بچ جانے والے مریضوں کو بھی مارنے کی کوشش کی گئی‘عظمیٰ بخاری کی تنقید لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اعتزاز احسن نے لاہور میں وکلا کی مزید پڑھیں

لاہور واقعہ پر ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا، شہباز شریف

پی آئی سی میں ہنگامہ آرائی کی مذمت‘ واقعے کی اعلیٰ سطح پر غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ بدقسمتی سے یہ منفی روایت خود وزیراعظم صاحب کی اپنی ڈالی ہوئی ہے‘ترجمان مریم اورنگزیب لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج پنجاب انسٹیٹیوٹ مزید پڑھیں

شہباز شریف خاندان کے تمام اثاثے منجمد کرنے کا حکم

احتساب عدالت کے فیصلے کیخلاف شہباز فیملی14 دن میں اعتراضات فائل کرسکتی ہے نیب کی جانب سے مطلوب ریکارڈ جمع کرانے کے بعد احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا لاہور (این این آئی) احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ نیب کی جانب سے تمام مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان پر وکلا کا حملہ،بال نوچے تھپڑ مارے،صوبائی وزیرنے بھاگ کر جان بچائی

اپنی ذمہ داری پوری کرنے آیا تھا تاہم وکلاء نے اغوا کرنے کی کوشش کی‘صوبائی وزیراطلاعات کسی سے ڈرنے والا نہیں ہوں، وکلاء کیخلاف کارروائی کی جائے گی‘ فیاض الحسن چوہان کی گفتگو لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان پی آئی سی کے باہر پہنچے جہاں وکلاء نے انہیں گھیر لیا اور تشدد کیا مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

پاکستان کو معاشی استحکام کیلئے امداد جاری رکھیں گے، ملک میں اس وقت شدید معاشی بحران سے گزر رہا ہے قرض پروگرام سے گردشی قرضہ ختم کرنے میں مدد ملے گی اور بجلی کی سپلائی بہتر ہوسکے گی، ایشیائی ترقیاتی بینک کراچی(کامرس رپورٹر)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالرز کا قرضہ مزید پڑھیں