تاریخی بابری مسجد کی ش�ادت کو آج 27 برس مکمل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو آج 6 دسمبر بروز جمعتہ المبارک کو 27 برس مکمل ہوگئے، اس سانحہ پر امت مسلمہ کے زخم آج بھی تازہ ہیں۔ بھارت کے شہر ایودھیا میں 6 دسمبر 1992ء کو ہزاروں ہندو جنونیوں نے سولہویں صدی کی عظیم ترین مسجد کو شہید کر دیا تھا۔

عمران خان ب�ت خطرناک آدمی �ے ی� بات وقت ثابت کریگا،نوجوت سنگھ سدھو

تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو اتنی کتابوں کے نام یاد نہیں ہونگے جتنے وزیراعظم نے پڑھ رکھی ہیں تحریک انصاف کے مخالف جماعتوں کومشورہ دیتا ہوں عمران سے بچ جاؤ‘سینئر تجزیہ کار عمران سے گفتگو لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار عمران خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں وزیراعظم کے عقل مندی کے حوالے مزید پڑھیں

ملک میں 12ارب روپے کے بے نامی اثاثے ٗ 15ری�رنسز پر تحقیقات مکمل

ایف بی آر نے خصوصی ٹربیونل میں جمع کرادیں ٗ سب سے زیادہ کراچی کے 8کیسوں کی رپورٹ بھی شامل ہے سماعت کا آغاز جلد ہوگا رواں برس مارچ کے مہینے میں بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ نافذ کیا گیا تھا جس کے باعث بے نامی منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادیں ٗ مکانات ٗ گاڑیاں ٗ مزید پڑھیں

ریاست مدین� کیلئے قومی م�اد کو ذاتی م�اد پر مقدم رکھنا �وگا، چیئرمین نیب

ریاست مدینہ کے خواب کو عملی شکل دینیکیلئے سب سے پہلے خود کو ٹھیک کرنا ضروری ہے، جسٹس جاوید اقبال نیب کی کسی سے وابستگی نہیں ہماری وفاداری صرف اور صرف پاکستان کے ساتھ ہے‘ راولپنڈی میںسیمینار سے خطاب راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کا خواب اس وقت مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

پاکستان کو معاشی استحکام کیلئے امداد جاری رکھیں گے، ملک میں اس وقت شدید معاشی بحران سے گزر رہا ہے قرض پروگرام سے گردشی قرضہ ختم کرنے میں مدد ملے گی اور بجلی کی سپلائی بہتر ہوسکے گی، ایشیائی ترقیاتی بینک کراچی(کامرس رپورٹر)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالرز کا قرضہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عدنان اور ڈاکٹر عاصم میں مقابل� �ے ڈاکٹر شا�د مسعود

نواز شریف کو ان کے ڈاکٹر باہر لے گئے اب زرداری کے ڈاکٹر کیلئے ان کو لے جانا چیلنج ہے لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم اورڈاکٹر عدنان میں مقابلہ ہے، ڈاکٹر عدنان تو نوازشریف کو باہر لے جانے میں کامیاب ہوگئے، اب ڈاکٹرعاصم کیلئے چیلنج ہے مزید پڑھیں

بحری� ٹائون سے ملنے والی رقم کراچی کو دی جائے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

بحریہ ٹائون کیخلاف ان کی درخواست میں وفاق کو تو فریق ہی نہیں بنایا گیا تو وہ کسی حیثیت سے اس رقم کا دعویدار ہے؟ درخواست گزار ملک ریاض کے برطانوی حکام سے تصیفے کے بعد پاکستان کی عدالت عظمیٰ کے حوالے کی جانے والی رقم وفاق کے بجائے شہر قائد کی بہبود کیلئے استعمال مزید پڑھیں

آص� علی زرداری کی بھی بیرون ملک جانے کی تیاریاں

سابق صدر بھی علاج کے لیے جلد بیرون ملک جانا چاہتے ہیں‘ سینئر صحافی رانا عظیم ضمانت کی درخواست دائر کر نے کے بعد پیپلز پارٹی رہنماؤں میں بہت زیادہ تبدیلی آئی ہے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری بھی علاج کے لیے بیرون ملک جانا چاہتے مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے اجلاسوں میں ارکان کی عدم دلچسپی، بیشتر غائب

وقفہ سوالات کے دوران سوال دریافت کرنے والے بہت سے ارکان غائب تھے بحریہ ٹائون کو 6 انچ قطر کی لائن دی گئی ہر ایک کنکشن کیلئے پیسے وصول کئے‘سلیم بلوچ کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی کے مسلسل اجلاسوں سے ارکان اب سخت اکتاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں اور ایوان کی کارروائی سے ان کی دلچسپی مزید پڑھیں

آرمی چی� کی مدت ملازمت میں توسیع کا مسئل� آسانی سے حل �و جائے گا، شیخ رشید

بلاول بھٹو راولپنڈی میں جلسہ کریں، جگ جگ جئیں، جم جم آئیں ہم ان کیلئے پلکیں بچھانے کو تیار ہیں پرویز مشرف کو غدار نہیں سمجھتا،مجھ سمیت سب نے ان سے حلف لیا ہے‘راولپنڈی چیمبرمیںمیڈیا سے گفتگو راولپنڈی(مانیٹرنگ بڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت میں توسیع مزید پڑھیں