نوا زشریف دلوں میں بستے ہیں عوامی عدالت میں جائینگے ٗ مریم نواز

ججز نے آج خود ان باتوں کی تائید کی جن باتوں پر نوا زشریف کو توہین عدالت کا نوٹس دیا گیا نوا زشریف آپ جیت گئے ٗ عدلیہ نے آپ کی سچائی کی گواہی دیدی ہے ٗ ٹویٹ پر پیغام لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کی مرکزی، رہنما مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نواز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کافیصلہ ٗ تحریک انصاف نے جشن منانے کا اعلان کردیا

شریف خاندان کو قطری خط ٗ کیلبری فونٹ اور جعل سازی پر جیل کی سزا ہونی چاہیے تھی ٗ ن لیگ چوری چھپا رہی ہے شہباز شریف کا حل بھی ’’مجھے کیوں نکالا‘‘والا ہوگا ٗ جمہوریت پر حملے کئے جارہے ہیں ٗ عمران خان کی پریس کانفرنس اسلام آباد( نیوز ایجنسی) سپریم کورٹ کے فیصلے مزید پڑھیں

الٹی گنتی شروع ہوچکی ٗ عدالتی فیصلہ نہ ماننے سے انتشار پھیلے گا ٗ اپوزیشن

سیاستدانوں کو سوچ سمجھ کر فیصلے کرنا ہونگے ٗ خورشید شاہ ٗ انتخابات وقت پر نہیں ہونگے ٗ شیخ رشید فیصلہ نااہل شخص کو پارٹی صدر بنانے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے ٗ طاہر القادری ٗ عدالت عظمیٰ نے قانون کا تحفظ کیا ٗ فواد چوہدری ودیگر اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) انتخابی اصلاحات قانون مزید پڑھیں

جج کا کام انصاف کی فراہمی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ اس ملک میں قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے کیوں کہ ملک کی بقا قانون کی حکمرانی سے منسلک ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ جج کا کام انصاف کی مزید پڑھیں

نواز شریف سر پٹخنے پر مجبور،ن لیگ سینیٹ الیکشن سے آوٹ

مسلم لیگ ن کی سیاست پر کالے بادل چھاگئے،سینیٹ الیکشن سے آوٹ اسلام آباد: مسلم لیگ ن سیینیٹ الیکشن سے آوٹ الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کی نئے ٹکٹس سے متعلق درخواست مسترد کردی مسلم لیگ ن سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتی الیکشن کمیشن کا مزید کہنا ہے کہ اگر سینیٹ امیدوار مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے خلاف بھارتی چیف کا واویلا

نئی دہلی: بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے واویلا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے چین کی مدد سے بھارت کے خلاف پراکسی وار چھیڑی ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا کہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بنگلہ دیش مزید پڑھیں

ایم کیو ایم برائے فروخت نہیں ہے، رئوف صدیقی

متحدہ کے ارکان کو دنیا کی کوئی طاقت خرید نہیں سکتی ہمارے مثبت نمائندے کبھی فروخت نہیں ہوئے، گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق وزیر داخلہ و صنعت و تجارت‘ سندھ اور رکن سندھ اسمبلی و رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم رئوف صدیقی نے میڈیا سے گفتتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم برائے فروخت مزید پڑھیں

عمران کے شادی سے پہلے ہی بشریٰ سے تعلقات تھے، ریحام خان

دونوں یکم جنوری کو شادی کے بندھن میں بندھ چکے تھے عمران اپنے افیئر کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں کراچی( نیٹ نیوز) ریحام خان نے الزام عائد کیا ہے کہ مجھ سے شادی سے قبل ہی عمران اور بشریٰ بی بی کے درمیان مبینہ تعلقات قائم ہوچکے تھے۔ ریحام مزید پڑھیں

شریف خاندان کے نام ECL میں ڈالنے کیلئے عدالت جانے کا فیصلہ

نیب حکام نے مشاورت شروع کردی، وزارت داخلہ شریف خاندان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے سے انکار کرچکا ہے شریف خاندان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کیلئے پیش کی گئی وجوہات ناکافی ہیں، وزارت داخلہ کا مؤقف اسلام آباد( آ ن لائن،آئی این پی) وزارت داخلہ کے شریف خاندان کے نام مزید پڑھیں

پارلیمنٹ آئین سے متصادم قانون نہیں بنا سکتی ٗ اختیار استعمال کرینگے ٗ چیف جسٹس

مقدمات میں سوالات پوچھنا کیا پارلیمنٹرینز کی توہین ہے ؟پارلیمنٹ سپریم ہے مگر اس کے اوپر بھی ایک چیز ہے اور وہ آئین ہے عدالت قانون سازی کے جائزے کا اختیار رکھتی ہے ٗ ہرادارے کیلئے کچھ حدود مقرر ہیں ٗ میڈیا کمیشن کیس میں سماعت اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب مزید پڑھیں