کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے انٹرا پارٹی الیکشن سے قبل ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ویڈیو پیغام میں فاروق ستار کا کہناہے کہ پارٹی شدید بحران کاشکارہے،انٹرا پارٹی الیکشن ہی بحران کا واحد حل ہے ،آج کا الیکشن پارٹی کو بحران سے بچائے گا ۔ ایم کیوایم پاکستان کے رہنما نے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
ملک کو توڑنے کے لئے نواز شریف کو استعمال کیا جا رہا ہے
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کو معلوم ہو چکا ہے کہ اسے سزا ہونی والی ہے ،مریم نواز کو تا حیات نا اہل ہوتا دیکھ رہا ہوں،ملک کو اندرونی طور پر توڑنے کے لئے نواز شریف کو استعمال کیا جا رہا ہے ،نواز شریف مزید پڑھیں
ایک بار بھی نواز شریف کو عوام نے نہیں نکالا : مریم
شیخوپورہ, مریم نواز نے کہا کہ کیا نواز شریف کے ساتھ انصاف ہوا، کیا نواز شریف کی نااہلی اور ناانصافی کو مانتے ہو؟، یہ اکیلے نواز شریف کا مقدمہ نہیں بلکہ ہر اس وزیراعظم کا مقدمہ ہے جسے عوام نے ووٹ دے کر منتخب کیا لیکن جو پانچ سال پورے نہ کرسکا۔ نواز شریف کے مزید پڑھیں
حساس اداروں کو رائو انوار کی گرفتاری میں تعان کی ہدایت ٗ توہین عدالت کا نوٹس بھی جاری
کوئی شخص عدالت سے بھاگ نہیں سکتا ٗ رائو انوار کو نیک نیتی سے موقع دیا مگر اس نے ضائع کردیا ٗ سپریم کورٹ اسٹیٹ کو رائو انوار کے بینک اکائونٹس منجمد کرنے کا حکم ٗ رائو انوارنے میرے بیٹے پر ظلم کیا ٗ نقیب اﷲوالد کی گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں
نواز شریف اور صاحبزادی مریم کو سزا ہوجائیگی‘ شیخ رشید
کوئی این آر او نہیں ہوگا 40 دن میں نواز شریف کو سیاست سے آئوٹ دیکھ رہا ہوں نواز شریف پہلے دن سے عدلیہ کے خلاف لگے ہوئے ہیں، نجی ٹی وی پر انٹرویو میں اظہار خیال لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم مزید پڑھیں
کارکنوں نے پارٹی توڑنے کے خواب چکنا چور کردیئے‘ خالد مقبول عامر خان
سربراہ اختیار نہیں اعتماد مانگتا ہے، فاروق ستار کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ آئیں اور تنظیم چلائیں ان کی کوئی مجبوری ہے تو وہ آکر بتائیں کارکن وہ مجبوری ختم کردینگے، کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان فیصلے میرٹ پر ہوں گے اور رابطہ کمیٹی ہی فیصلے کرے گی، متحدہ قومی موومنٹ اپنی جدوجہد سے مزید پڑھیں
زینب قتل کیس کا فیصلہ سنانے کیلئے جج کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے
قصور میں ہونے والے المناک واقعہ کی ججز نے پانچ دن تک یومیہ بارہ گھنٹے تک سماعت کی، فیصلہ گذشتہ روز محفوظ کرلیا گیا تھا، جو آج سنایا جائے گا ملزم عمران نے قصور کی 7 سالہ زینب کو 4 جنوری کو اغواء کیا تھا اور جنسی زیادتی کرنے کے بعد لاش پھینک دی تھی، مزید پڑھیں
کامران ٹیسوری ڈپٹی کنوینر کے عہدے سے مستعفی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما کامران ٹیسوری ڈپٹی کنوینر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انہوں نے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چار روز سے فاروق ستار سے رابطے میں نہیں ہوں انٹرا مزید پڑھیں
رائو انوار بہادر بچہ ہے ٗ ایم کیو ایم سے لڑتے ہوئے بچا ٗ آصف زرداری
جنرل (ر)بابر نے 54ایس ایچ اوز کیساتھ کراچی میں آپریشن بھی کیا جن میں 53مارے گئے صرف رائوانوار بچا نواز شریف موقع پر ست ہے ٗ این آر او نہیں ہورہا ٗ مریم نواز کو سیاست میں آنے پر خوش آمدید کہتا ہوں ٗ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کراچی/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مزید پڑھیں
عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ ضرور کروں گا، چیف جسٹس
کراچی: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے فٹ پاتھ اسکول کیس کے دوران ریمارکس میں کہا کہ میں فائٹر ہوں اور فائٹ ضرور کروں گا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کلفٹن کے علاقے میں انتظامیہ کی جانب سے فٹ پاتھ اسکول کو ختم کرنے کے کیس کی سماعت کی جس میں درخواست گزار نے مزید پڑھیں