امریکی اسکول میں فائرنگ ، 17 افراد ہلاک

ریاست فلوریڈا میں ساتھی طالب علم نے اسکول میں داخل ہو کر گولیاں برسادیں براہ راست فائرنگ سے 14 افراد مارے گئے، ایک راہگیر بھی ہلاک ہوا، دو زخمی دم توڑ گئے واقعہ کے وقت اسکول میں تین ہزار سے زائد طالب علم موجود تھے جن میں خوف پھیل گیا پولیس نے 19 سالہ حملہ مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل پر ہوشربا ٹیکسوں کا انکشاف

صارفین سے ڈیزل پر 40 روپے 74 پیسے، پیٹرول پر 34 روپے 24 پیسے ٹیکس وصولی جاری ہے کراچی (کرائم رپورٹر)پاکستان رینجرز سندھ نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے ایرانی ڈیزل اور اسلحہ برآمد کرلیا،پاکستان رینجرز سندھ کے ترجمان کی جانب سے جاری ہونے مزید پڑھیں

پاک فوج کے جعلی اکاونٹس چلانے والوں کیخلاف کروائی شروع

راولپنڈی: پاک فوج نے مسلح افواج کے نام پر چلنے والے 255 جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کے لیے فہرستیں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے حوالے کر دیں۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے ایف آئی اے کو دی گئی فہرست میں مزید پڑھیں

نواز شریف نے عدالت میں پیشی کے وقت ججز کی کلاس لے لی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم سمجھوتہ کرنے والے لوگ نہیں اور کیا پی سی او ججز ہمیں اخلاقیات کا درس دیں گے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ کسی بھی کرپشن میں ملوث نہیں، دل اور نیت مزید پڑھیں

ایل او سی: بھارتی فوج کی فائرنگ سے سکول بس کا ڈرائیور شہید

بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسکول وین کو نشانہ بنایا جس میں وین کا ڈرائیور شہید ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے شہریوں کو نشانہ بنانے کا غیراخلاقی وغیرپشیہ ورانہ مزید پڑھیں

آئندہ حکومت مخلوط ہوگی کسی کو اکثریت نہیں ملے گی ٗ آصف زرداری

نوا زشریف نے اقتدار میں آکر اپنا کاروبار چمکایا ٗ ہم الیکشن میں جنوبی پنجاب سے کامیابی حاصل کرینگے ٗ کراچی میرا شہر ہے شہباز شریف پنجاب میں صاف پانی مہیا نہیں کرسکے ٗ لاہور میں اب بھی بجلی جاتی ہے ٗ سابق صدر کا نجی ٹی وی کو انٹرویو اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق مزید پڑھیں

چوہدری نثار کو عبوری وزیراعظم بنانے پر غور، مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں خفیہ مذاکرات

پیپلز پارٹی کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا نثار نے بھی عبوری وزیر اعظم بننے پر آمادگی ظاہر کردی ملک کی اسٹیبلشمنٹ بھی عبوری وزیر اعظم بنانے پر راضی ہے اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے مابین چوہدری نثار علی خان کو عبوری وزیراعظم بنانے پر خفیہ مذاکرات مزید پڑھیں

پاکستان سے دہشتگردوں کا خاتمہ کردیا‘آرمی چیف

دہشت گرد افغان پناہ گزینوں اور غیر موثر سرحدی سیکورٹی کا فائدہ اٹھارہے ہیں اپنی سرزمین کو کسی کیخلاف استعمال کی اجازت نہیں دے سکتے،ڈیفنس کانفرنس سے خطاب راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کابل میں چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف مزید پڑھیں

ایم کیو ایم والے پہلے آپس میں صلح کرلیں پھر ہم پر الزام لگائیں صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ

موجودہ صورتحال میں ایم کیو ایم سینیٹ میں اپنا ایک امیدوار بھی کامیاب نہیں کراسکتی ایم کیو ایم ختم ہوچکی فاروق ستار کو شمولیت کی دعوت دیتے ہیں، پی پی وزیر ضیاء الحسن لنجار متحدہ کی دھڑے بندی نے کراچی کے عوام کو نقصان پہنچایا، وزیر جیل خزانہ جات کی بات چیت کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کے دھڑوں میں اتحاد کا امکان ختم ٗ مخالفانہ سرگرمیاں جاری

فاروق ستار کی جانب سے 17فروری کو جنرل ورکرز اجلاس طلب کرنے کے جواب میں رابطہ کمیٹی نے 16فروری کو اجلاس بلا لیا جو عید گاہ گرائونڈ ناظم آباد میں ہوگا رابطہ کمیٹی نے سینیٹ امیدواروں کو دستبردار کرانے کا اختیار خالد مقبول کو دیدیا ٗ کامران ٹیسوری منظر سے غائب ٗ فاروق ستار تنہا مزید پڑھیں