دمہ، سانس، کان، ناک اور حلق کی بیماریاں وبائی صورت اختیار کرگئیں موٹر سائیکل پر سفر کرنے والے اور ٹریفک پولیس اہلکار مستقل ماسک کا استعمال کریں کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں بارشوں کے بعد سڑکوں پر اڑنے والی مٹی، ٹریفک کے دھویں کے باعث دمہ ، سانس، کان ، ناک اور حلق کی مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
KMC اسپتال گردے کی پتھری توڑنے کی جدید مشین نصب
بلا معاوضہ روزانہ10 مریضوں کے گردوں سے اس مشین کے ذریعے پتھری کو نکالا جاسکے گا ساڑھے7کروڑ مالیت کی مشین کی ایک کروڑ25لاکھ روپے کی لاگت سے مرمت کرائی گئی ہے کراچی( وقائع نگار خصوصی) بلدیہ عظمی کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز میں لیتھوٹراپسی (Lithotripsy) کے نئے شعبہ کا افتتاح کر دیا گیا جہاں مزید پڑھیں
سندھ کے کسی سرکاری اسپتال میں شعبہ انفیکشن کنٹرول نہیں‘مریضوں کو پریشانی کا سامنا
پیشاب کی نلکی لگنے، سوئی لگنے، کینولا اور ڈرپ لگانے کے بعد انفیکشن ہوا ہے تو اس کو کیسے روکا جاسکتا ہے؟ اس صورتحال کو قابو کرنے کیلئے اسپتالوں میں کمیٹیاں قائم کی ہیں جو طبی عملے کو تربیت دیں گی ‘ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبے کے کسی سرکاری اسپتال میں انفیکشن کنٹرول مزید پڑھیں
سندھ یونیورسٹی کے لیے 32 ہزار طلبہ کا ڈیٹا آن لائن کردیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں پہلی بار یونیورسٹی آف سندھ جامشورو میں 32 ہزار طلبہ کا ڈیٹا آن لائن کر دیا گیا۔ یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر امیر ابڑو نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ ای پورٹل پر طلبہ کی حاضری، مارکس شیٹ، نتائج ملاحظہ کیے جاسکتے ہیں۔ والدین بھی موبائل ایپ کے مزید پڑھیں
اساتذہ کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ کا عالمی دن (ورلڈ ٹیچر ڈے) آج5اکتوبر کو منایا جائیگا۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا جس میں اساتذہ کرام کی عظمت کے اعتراف میں ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جائیگا۔ ورلڈ ٹیچر ڈے ہر سال100 مزید پڑھیں
فپواسا کی اپیل پر جامعہ کراچی میں تدریسی عمل کا بائیکاٹ ٗ مطالبات کی عدم منظوری پر یکم اکتوبر سے بھوک ہڑتال کا اعلان
17ٗ 25اور 26ستمبر کو تدریسی عمل کا بائیکاٹ کیا لیکن حکومت کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی ٗ اب تک حکومتی ارکان نے ہم سے رابطہ نہیں کیا ٗ ڈاکٹر نیک محمد شیخ اعلیٰ تعلیم کیلئے صوبائی حکومت کے پاس کوئی ٹاسک فورس نہیں ٗ ایک منصوبہ بندی کے تحت سرکاری جامعات کو تباہ مزید پڑھیں
پاکستان کی آبادی بڑھنے کی شرح میں خوفناک اضافہ
دنیا کے چھٹے بڑے ملک کا درجہ رکھتے ہیں جلد ہمارا نمبر5ویں پر آنے والا ہے ملک کی آبادی سال2017 کے مطابق208 ملین تھی جو سالانہ2.4 فیصد کے حساب سے بڑھ رہی ہے کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی آبادی بڑھنے کی شرح میں خوفناک اضافہ‘ سال 2017کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی 208ملین مزید پڑھیں
سندھ کے سرکاری اساتذہ کے عمرہ، زیارت اور تمام چھٹیوں پر پابندی
نوٹیفکیشن کا اطلاق صرف اساتذہ پر ہوگا، تعلیمی سال کے خاتمے پر ہی بیرون ملک جانے کی اجازت ملے گی کسی بھی اساتذہ کے باہر ملک جانے پر پابندی ہوگی،عملدرآمد کرایا جائے سیکرٹری اسکول ایجوکیشن احسن علی منگی کی ڈائریکٹرز کو ہدایت کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم سندھ نے مارچ 2020 تک اساتذہ کے عمرہ، زیارت مزید پڑھیں
کراچی سمیت ملک بھر میں ڈینگی بے قابو، مریضوں کی تعداد میں اضافہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی بخار میں مبتلا افراد کی تعداد میں غیر معمولی رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے۔ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 176 افراد ڈینگی وائرس کے باعث اسپتالوں میں لائے گئے۔ گزشتہ سال کی نسبت ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں 62 مزید پڑھیں
بارش میں شروع ہونے والا ٹیکنیکل بورڈ کا پرچہ ملتوی، طلبہ پریشان
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے سیکڑوں طلبہ کو ذہنی اذیت میں مبتلا کردیا، شہر میں بارش شروع ہونے کے بعد ناظم امتحانات نے پہلے پرچہ ملتوی کرنے سے انکار کیا بعدازاں پرچہ شروع ہونے کے بعد ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ ناظم امتحانات کی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں