آئی پی اے ٹیسٹ پاس کرنے والے اپنی مستقلی کے مطالبے کے حصول کیلئے 25 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی بی اے ٹیسٹ پاس اساتذہ کی بھوک ہڑتال 25 ویں روز میں دخل ہوگئی، بھوک ہڑتال پر بیٹھے اساتذہ نے مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں 15 مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
نجی کلینک میں غلط انجکشن لگنے سے کمسن بچہ دم توڑ گیا‘ ڈسپنسر گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر) بھینس کالونی جمعہ گوٹھ کے نجی کلینک میں مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے کے باعث کمسن لڑکا4 سالہ رضوان علی دم توڑ گیا واقعے کیخلاف ورثاء میں اشتعال پھیل گیا اور انہوں نے بچے کی لاش سکھن تھانے کے سامنے رکھ کر کلینک کے ڈاکٹروں کے خلاف نعرے لگائے۔ جاں بحق بچے مزید پڑھیں
پاکستان میں 35 فیصد لوگ مختلف ذہنی امراض میں مبتلا
ان امراض کی بڑی وجوہات میں ناکامی، نیند، غیر متوازن غذا اور ورزش نہ کرنا شامل دنیا میں ہر سال ذہنی امراض کی وجہ سے 8 لاکھ افراد خودکشی کرتے ہیں، ماہرین ایف پی سی سی آئی میں عالمی یوم ذہنی صحت کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں 35 مزید پڑھیں
کراچی میں نگلیریا وائرس سے ایک اور شہری جاں بحق
رشید آباد کے 19 سالہ حمیدا للہ کو بے ہوشی کی حالت میں جناح اسپتال لایا گیا تھا کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں دماغ چاٹنے والے جرثومے نگلیریا فائولری نے ایک اور جان لے لی، جناح اسپتال میں زیر علاج 19 سالہ حمید اللہ ولد معین گل دوران علاج دم توڑ گیا، رواں سال نگلیریا مزید پڑھیں
اساتذہ پر پابندی لگانے والے سیکریٹری تعلیم خود بیرون ملک روانہ
کراچی( نیوز ڈیسک) محکمہ تعلیم میں ہونیوالی ایک عجیب پیشرفت یہ ہے کہ اساتذہ کرام کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کرنیو الے محکمہ تعلیم کے دہرے چارج کے حامل سیکریٹری اسکول ایجوکیشن احسن علی منگی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود سرمایہ کاری سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے بیرون ملک مزید پڑھیں
2030ء تک 54 لاکھ پاکستانی بچے موٹاپے کا شکار ہو جائیں گے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) چائلڈ ہوڈ اوہیسٹی نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان 2030ء تک دنیا میں سب سے زیادہ موٹاپے کا شکار بچوں والے ٹاپ ٹین ممالک کی فہرست میں شامل ہو جائے گا۔ ورلڈ اوہیسٹی فائونڈیشن کی جانب سے شائع کی جانے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2030ء تک 54 لاکھ مزید پڑھیں
بلدیہ غربی بااثر چوکیدار نے ہزاروں طلباء کا مستقبل دائو پر لگادیا
شیر محمد کی بطور ڈائریکٹر محکمہ تعلیم تعیناتی کے بعد بلدیہ غربی کے اسکولوں کا معیار تعلیم تباہ ہو کر رہ گیا اسکولوں میں زیر تعلیم بچوں کے والدین کا حکومت سندھ اور چیئرمین سے چوکیدار کو ڈائریکٹر کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کراچی (وقائع نگار خصوصی) بلدیہ غربی کے انتہائی اہم محکمہ تعلیم مزید پڑھیں
سندھ میں تعلیمی معیار روبہ زوال، میٹرک میں صرف 9 فیصد طلبہ کامیاب
کراچی (نیوز ڈیسک) صوبہ سندھ میں تعلیمی معیار روبہ زوال، اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود بہتری نہ آسکی۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال میٹرک کے سالانہ امتحانات میں کامیابی کی شرح صرف 9 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ حکومت سندھ نے تعلیم پر اربوں روپے خرچ کر ڈالے مگر بنائی جانے والی پالیسیاں تعلیمی معیار مزید پڑھیں
ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ذہین اسمارٹ جوتا تیار
نیو جرسی (نیٹ نیوز) ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے کہ وہ اپنے پیروں کا خاص خیال رکھیں کیونکہ اس مرض میں لگنے والے زخم بہت مشکل سے ٹھیک ہوتے ہیں اور بسا اوقات ناسور بن جاتے ہیں اور بہت سنگین صورتحال میں پیر کٹوانا بھی پڑجاتا ہے۔ اسی وجہ سے ذیابیطس مزید پڑھیں
میٹرک کے مضامین کے مجموعی مارکس بڑھانے پر غور
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کے تعلیمی بورڈز میں میٹرک کی سطح پر مضامین کے مجموعی مارکس کو850 سے بڑھا کر1100 کرنے پر غور کررہے ہیں کیوں کہ پاکستان کے دیگر صوبوں کے تعلیمی بورڈز میں مجموعی مارکس 1100 ہیں اور اس کے مقابلے سندھ کے تعلیمی بورڈز میں مجموعی مارکس کم ہیں۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں