ترہب اصغر، بی بی سی پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے ایم اے او کالج میں انگریزی پڑھانے والے لیکچرر افضل محمود نے ایک خاتون طالب علم کی جانب سے ہراساں کرنے کے الزام اور تحقیقات کے بعد اس کے غلط ثابت ہونے کے باوجود انتظامیہ کی جانب سے تصدیقی خط جاری نہ مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
کلفٹن کراچی غیر معیاری کھانا فروخت کرنے والے ہوٹلوں کیخلاف کریک ڈائون ریسٹورنٹ سیل ایک لاکھ روپے جرمانہ
خصوصی جانچ پڑتال اور چھاپے سی بی سی کی فوڈ سیل کی جانب سے کئے گئے، درجن بھر ریسٹورنٹ کے معائنے کے بعد جرمانے اور تنبیہ کی گئی، سیل کئے گئے ریسٹورنٹ میں زائد المیعاد گوشت و دیگر اشیاء اسٹوریج تھیں سپر ہائی وے پر ریسٹورنٹ میں شیشہ پلانے اور غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف سماعت مزید پڑھیں
کراچی : ناقص کھانا فروخت کرنے پر 12 ریسٹورنٹس پر 3 لاکھ روپے جرمانہ
کراچی: کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ نے ناقص اورغیرمعیاری کھانا فروخت کرنے پر 12ریسٹورنٹس اورہوٹلز کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جب کہ ایک ریسٹورنٹ کو سیل کرکے ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مطابق سی بی سی کی کمرشل جبکہ دیگر حدود میں واقع ریسٹورنٹس اورہوٹلز کی جانچ مزید پڑھیں
خطرناک رجحان‘ گٹکا کے استعمال میں پاکستان سرفہرست
کراچی کا ہر پانچواں شخص گٹکا ، مین پوری اور ماوے کاعادی ہے‘نوجوان سوئیاں اور گٹکا چبا رہے ہیں 15-14 سال کی عمر کے بچوں میں منہ کے کینسر کی بیماری گٹکا کے استعمال کی وجہ سے پھیل رہی ہے کافور،گائے کے خون اور تیزاب سے بنائے جانیوالے گٹکے انسان کو کھا جاتے ہیں‘ عالمی مزید پڑھیں
پاکستان میں منہ کا کینسر تیزی سے بڑھتا ہوا
کراچی: پاکستان میں منہ کے کینسرکی شرح ہولناک حد تک بڑھتی جاری ہے جج کہ پاکستان سمیت جنوبی ایشائی ممالک میں مردوں میں منہ کا کینسر سرفہرست ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں منہ کا کینسر 43 فیصد ہے جس کی بنیادی وجہ گٹکا، چھالیہ، مین پوری، نسوارہے ،عالمی ادارے صحت مزید پڑھیں
شہر قائد میں ڈینگی بے قابو ، جناح اسپتال میں مریض کی ہلاکت کے بعد لواحقین مشتعل
کراچی کے جناح اسپتال میں ڈینگی بخار کے باعث ایک اورمریض چل بسا ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق21 سالہ نوجوان کو ڈینگی بخار کے سبب رات گئے اسپتال لایا گیااہل خانہ کا کہنا ہے کہ اسپتال میں عملے کی غفلت اور بروقت طبی امداد نہ ملنے کے باعث مریض علی الصبح دم تو ڑ گیا مزید پڑھیں
بینائی کا تحفہ ، سویرا کی زندگی کے اجالے لوٹ آئے
‘‘ جب سویرا نے آپریشن کے بعد آنکھیں کھولیں تو سب سے پہلے مجھے دیکھا’’ یہ کہنا ہے اس ماں کا ہے جس کی بیٹی نے سولہ سال بعد اپنے اردگرد کی روشن دنیا کو بینا آنکھوں کے ساتھ دیکھا ۔سرگودھا کی سویرا نہیں جانتی تھی کہ آنکھوں کی روشنی کیا ہوتی ہے لیکن مزید پڑھیں
گٹکا بنانے والوں کی جائیدادیں ضبط اور کھانے والوں کی گرفتاری کا فیصلہ
منہ کےکینسر سمیت خطرناک امراض کا سبب بننے والے انتہائی مضر صحت گٹکے کی تیاری فروخت اور استعمال پر سندھ حکومت نے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا اس حوالے سے سندھ اسمبلی میں گٹکے کے استعمال، بنانے، ذخیرہ اور فروخت کرنے کے خلاف بل پیش کردیا گیاہے۔ سندھ اسمبلی میں پیش کیے گئے بل مزید پڑھیں
عالمی یوم مسکن ، ماحول کی بہتری کے لیے پلاسٹک کی تھیلیوں کا استعمال رضاکارانہ طور پرترک کردیں
عالمی یوم مسکن (ورلڈ ہیبٹیٹ ڈے) پرمشیر وزیر اعلیٰ سندھ برائے قانون، ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی اور ساحلی ترقی مرتضیٰ وہاب نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سندھ حکومت کی پلاسٹک کی تھیلیوں پر لگائی گئی حالیہ پابندی پر عملدرآمد میں عوام حکومت کا ساتھ دیں، ان کا کہنا تھا کہ عوام کے تعاون کے مزید پڑھیں
سرسید احمد خان کا یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) برصغیر کے عظیم رہنما سرسید احمد خان کا 202 واں یوم پیدائش آج 17 اکتوبر کو منایا جارہا ہے، کراچی سمیت ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔ شہر قائد میں سرسید یونیورسٹی میں مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں سرسید احمد خان کو خراج عقیدت پیش کیا مزید پڑھیں