بابا گرونانک یونیورسٹی میں لبرل آرٹس اور تھیالوجی پڑھائی جائے گی

ترہب اصغر پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب میں وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا ہے۔ اس سے قبل گذشتہ حکومت سے تعلق رکھنے والے سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق نے سنہ 2016 میں سکھ مذہب کے بانی اور روحانی پیشوا بابا گرو نانک کے مزید پڑھیں

ضلع راولپنڈی کے تمام تعلیمی اداروں میں 31 اکتوبر کی چھٹی کا اعلان

راولپنڈی: ضلع راولپنڈی کی حدود میں واقع تمام سرکاری و نجی سکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کو 31 اکتوبر کل کے روز بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے باقاعدہ مراسلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کے مزید پڑھیں

دن 2 بجے کے بعد کوئی فیصلہ نہ کریں ورنہ تباہ ہوجائیں گے ، ماہرین

امریکی ماہرین نےدماغی ڈیٹا کی بنیاد پر ریسرچ کی فائنڈنگ دنیا کے سامنے پیش کرتے ہوئے حیرت انگیز انکشاف کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ  دنیا میں 99 فیصد غلط فیصلے دن دو بجے سے چار بجے کے درمیان ہوتے ہیں‘ اس ڈیٹا کی مزید گہرائی میں جانے سے  پتا چل اکہ  دنیا میں مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں تعلیم کیلئے مختص 22 ارب میں سے صرف 4 ارب روپے جاری

پشاور: حکومت نے قبائلی اضلاع میں تعلیم کے لیے مختص 22 ارب میں سے چار ارب روپے کی خطیر رقم جاری کردی ہے۔ ان اضلاع میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کے لیے ابتدائی طور پر 7 ہزار چار سو 33 بھرتیاں کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی ہے۔ مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش مزید پڑھیں

سبز چائے کا زیادہ استعمال انسانی صحت کے لیے خطرناک

لندن (نیٹ نیوز) سبز چائے کے بے شمار فوائد ہیں لیکن اس کا ضرورت سے زیادہ استعمال آپ کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ سبز چائے میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس انسانی صحت کے لیے بے حد فائدے مند سمجھتے ہیں لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اس کا بے تحاشا استعمال کیا جائے۔ ماہرین مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں ایڈز کے مریض بچوں کی تعداد 900تک پہنچ گئی

٭ عالمی میڈیا چیخ پڑا لیکن حکومت سندھ بے حسی کا شکار ٭ ایڈز پھیلانے والا ڈاکٹر ضمانت کے بعد سندھ کے ایک بنیادی مرکز صحت میں نوکری کررہاہے رتو ڈیرو میں اب تک 1100 افراد میں ایڈز کی تصدیق ہو چکی ہے ‘ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی میڈیا چیخ پڑا لیکن مزید پڑھیں

پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کا مشرق وسطیٰ کے امریکانا گروپ سے معاہدہ

اسلام آباد: مشرق وسطیٰ کے سب سے بڑے ریسٹورینٹس گروپ امریکانا نے پنجاب سے ہنر مند افراد کو ملازمتیں دینے کے لیے پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے. معاہدے کے تحت گروپ کے امریکانہ گروپ کے تحت چلنے والے 1800 ریسٹورینٹس میں پنجاب سے افراد بھرتی کیے جائیں گے. امریکانا گروپ کی مزید پڑھیں

افسانہ اور افسانچہ میں کیا فرق ہے؟

محمد حمید شاہد کیا افسانہ اور افسانچہ دو الگ الگ اصناف ہیں؟ اگر ہیں تو ان کے فنی، ہیئتی اور تکنیکی امتیازات کیا ہیں؟جب جب یہ سوال سامنے آتا ہے ،میرا جواب ہوتا ہے، افسانچہ کوئی الگ صنف نہیں ہے۔ دیکھا گیا ہے کہ افسانچہ اپنے اوپر غیر ضروری اختصارکی پابندی لگا کرہی اپنے تخلیقی مزید پڑھیں

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں عقائد کی بنیاد پر امتیازی سلوک میں اضافہ، رپورٹ

اسلام آباد :تعلیم اور عدم مساوا ت کے حوالے سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق ملکی تعلیمی ادارے میں میں مذہب، عقیدے یا عقائد کی بنیاد پر تشو یشناک حد تک امتیازی سلوک پایا جاتا ہے ۔ یہ رپورٹ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) اور انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ ریسرچ مزید پڑھیں

اسلام آباد: تین جامعات کے طلباء رہائشی سیکٹر میں کرائے کے گھروں سے بے دخل

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی تین بڑی جامعات کے طلبہ وطالبات نے وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کی جانب سے سیکٹر ای ایلیون کے رہائشی علاقوں سے بے دخل کیے جانے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ اسلام آباد کی بحریہ یونیورسٹی، ائیر یونیورسٹی اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اور دیگر جامعات کے طلبہ وطالبات کا مزید پڑھیں