کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میں ڈینگی وائرس پرقابو نہ پایا جاسکا، کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران 269 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے جبکہ سندھ کے دیگر اضلاع میں 20 کیسز سامنے آئے۔ جمعرات کو ڈینگی پرویونشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال سندھ میں متاثرہ مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
کراچی کے 18 سرکاری اسکولز و کالجز کے نتائج صفر بھٹو خاندان کے نام کے کالجز بھی شامل
وزیر تعلیم کے نہ ہونے، اساتذہ کی کمی کے باعث سندھ کے کالجوں میں تدریس بری طرح متاثر ہوئی بھٹو خاندان کے نام پر قائم کالجوں کے انٹر کامرس اور سائنس کے نتائج میں کوئی طلبہ کامیاب نہیں ہوسکا کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) وزیر تعلیم کے نہ ہونے، اساتذہ کی کمی اور انھیں سپریم مزید پڑھیں
انٹر آرٹس کے نتائج تینوں پوزیشنز ایک ہی کالج کی طالبات نے حاصل کرلیں
اقراء حفاظ گرلز سائنس کالج نارتھ ناظم آباد کی حافظہ رومیسہ ابرار پہلی، آمنہ اکرام دوسری جبکہ صنوبیہ اکرم تیسرے نمبر پر رہیں اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ آرٹس ریگولر کے سالانہ امتحانات 2019 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ آرٹس ریگولر گروپ مزید پڑھیں
یونیسکو نے لاہور کو دُنیا کے 66 تخلیقی شہروں میں شامل کر لیا
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ یونیسکو نے لاہور کو دنیا کے 66 تخلیقی شہروں میں شامل کر لیا ہے او ر ادب کے عالمی میدان میں لاہو رکی شمولیت بہت بڑا اعزاز ہے – اس اعزاز کے بعد لاہورکے ادب و ثقافت کو عالمی سطح پر فروغ مزید پڑھیں
ناشتہ کرنا کیوں ضروری ہے؟
کیا آپ اکثر صبح ناشتہ کئے بغیر گھر سے نکل جاتے ہیں ؟ کیا آپ صبح کا ناشتہ کرنے سے بھاگتے ہیں ؟ کیا آپ دل ناشتہ کرنے کا نہیں چاہتا ؟ اگر ان سوالا ت کے جواب ہاں میں ہیں تو یہ صحت کےلئے تباہ کن عادتیں ہیں جو متعدد طبی مسائل کا باعث بن مزید پڑھیں
شہر قائد میں ڈینگی نے زندگی اجیرن کر دی
کراچی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید273افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے ہیں جبکہ سندھ کے دیگر اضلاع سے 21نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں رواں ماہ کراچی میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 5932 ہوگئی ، جبکہ پورے سندھ میں تعداد 6337 ہے رواں سال سندھ میں 9554افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی، کراچی مزید پڑھیں
ٹائیفائیڈ سے بچاؤ مہم کا آغاز
سندھ بھر میں 18 نومبر تا 30 نومبر تک ٹائیفائیڈ کے خاتمے کی ویکسین مہم چلائی جائے گی۔ میعادی بخار کے بڑھتے ہو ئے کیسز کے بعد عالمی ادارہ صحت کی جانب سے یہ مہم پہلی بار چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر اکرم سلطان پروجیکٹ ڈائریکٹر ٹائیفائیڈ کنٹرول پروگرام کا کہنا ہے مزید پڑھیں
پاکستان میں پہلی بار انسداد ٹائیفائیڈ مہم شروع کرنے کا فیصلہ
کراچی: پاکستان میں پہلی بار انسداد ٹائیفائیڈ مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطاق حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر اکرام سلطان کے مطابق ملک میں پہلی بار انسداد ٹائیفائڈ مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور سندھ پہلا صوبہ ہے جہاں بچوں کو انسداد ٹائیفائیڈ مزید پڑھیں
پنجاب میں ایک لاکھ انجینئرز کی ملازمت کیلئے سرٹیفائیڈ کورس متعارف
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا بین الاقوامی معیار کے مطابق انجینئرز کی تربیت کیلئے بڑا فیصلہ کیاہے، ہر سال 5 ہزار انجینئرز کو لیمپرو میلن سرٹیفکیشن کا کورس کرایا جائے گا۔ انجینئرز کی تربیت کیلئے محکمہ ہائیر ایجوکیشن اور لیمپرو میلن (Lampro Mellon) لمیٹڈ پاکستان کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔ وزیراعلیٰ آفس میں مزید پڑھیں
انار کے ایک ایک دانے میں شفا
انار کثیر فوائد پھل ہے اس سے کئی بیماریوں کا علاج ممکن ہے، مشہور سائنسدان ڈی کیڈوے ایران کو انار کا اصل وطن قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ ایران کے نام سے لفظ انار نکلا۔ انار قدرت کا شاندار تحفہ ہے اس کے درخت کی چھال ، پھول ، پھل اور پھل کا مزید پڑھیں