ایچ ای سی بجٹ کٹوتی پر پنجاب یونیورسٹی اساتذہ کی احتجاجی ریلی

لاہور: ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے بجٹ میں 50 فیصد تک کٹوتی کے خلاف پنجاب یونیورسٹی اساتذہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا، یہ احتجاج اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے تحت کیا گیا. پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں ہونے والے اس احتجاجی مظاہرے میں مختلف شعبہ جات کے اساتذہ نے شرکت کی جب کہ صدر اے ایس مزید پڑھیں

اعلیٰ تعلیمی اداروں کی جعلی ڈگریاں بنانے والے گرفتار

گزری پولیس نے گروہ کے 5 کارندوں کے قبضے سے دیگر جعلی دستاویزات بھی برآمد کرلئے کراچی (کرائم رپورٹر) گذری پولیس نے پی این ٹی کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی ڈگریاں، ٹکٹیں اور دستاویزات بنانے والے گروہ کے 5 کارندوں سردار احمد، کاشف، محسن علی، محمد طارق اور سید عبدالغنی کو گرفتار کرکے قبضے مزید پڑھیں

سندھ میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا‘ متاثرہ بچوں کی تعداد 9ہوگئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد کیسز کی تعداد9ہوگئی ہے۔پولیو سے متاثرہ بچہ ادارہ برائے امراض اطفال میں دم توڑ گیا۔رواں سال ملک بھر میں پولیو کے 81 کیسز سامنے آچکے ہیں۔سندھ کے ضلع سجاول کارہائشی 36ماہ کاامان عمر گردوں کے امراض میں مبتلا رہنے کے بعد این آئی مزید پڑھیں

لیاری کی 12 سالہ لڑکی ڈینگی بخار سے جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈینگی بخار نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا، گزشتہ روز کمسن بچے اور خاتون کی ہلاکت کے بعد آج بھی ایک لڑکی زندگی کی بازی ہار گئی۔ تفصیلات کے مطابق لیاری شیرشاہ ولیج سندھی محلہ کی رہائشی 12 سالہ سائرہ بھی ڈینگی وائرس کے حملے کے باعث آج انتقال کر گئی۔

کراچی میں ڈینگی وائرس بے قابو، مزید 2شہری جان کی بازی ہار گئے

لیاقت آباد کی رہائشی زاہدہ کوثر نجی ا سپتال میں زیر علاج تھی‘النور سوسائٹی میں7 ماہ کا بچہ ڈینگی وائرس کے باعث دم توڑ گیا صورتحال قابو سے باہر، سندھ حکومت اور شہری انتظامیہ ڈینگی کے خاتمے کیلئے خاطرخواہ اقدامات نہیںکررہے‘ذرائع کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں صوبائی حکومت کی غفلت کے باعث ڈینگی کیسز میں اضافہ مزید پڑھیں

مدارس سے پہلے ماڈرن اداروں کی اصلاح کریں: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ماڈرن تعلیمی اداروں میں مخصوص طبقات کے خاندانوں‌ کو تعلیم دی جاتی ہے اور یہاں پر عام پاکستانی کے لیے اعلیٰ تعلیم کے دروازے بند ہیں. یہ بات انھوں نے اسلام آباد میں آزادی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہی. مزید پڑھیں

ٹوئٹر کمپنی کا سیاسی اشتہارات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: سماجی رابطوں کی بڑی ویب سائٹ ٹوئٹر کے سی ای او جیک ڈورسی نے اعلان کیا ہے وہ ٹوئٹر پر ہر کسی قسم کے سیاسی اشتہارات پر پابندی عائد کرنے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر کے اس اقدام سے فیس بک کو بھی متنازعہ سیاسی بیانات و مزید پڑھیں

شام: کار بم دھماکے میں 13 افراد ہلاک، 20 زخمی

واشنگٹن —  ترک وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شمالی شام کے سرحدی قصبے تل ابیض کے ایک بازار کے نزدیک ہونے والے کار بم دھماکے میں 13 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے کی ذمہ داری فوری طور پر کسی نے قبول نہیں کی۔ ترکی کی وزارت دفاع نے حملے کا الزام مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث منسوخ

ویب ڈیسک —  پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سڈنی میں اتوار کو کھیلا جانے والا پہلا ٹی 20 میچ بارش کی نذر ہوگیا جس کے بعد میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 15 اوورز میں 5 وکٹوں مزید پڑھیں