سیٹ بیلٹ / پچھلی نشست پر باندھنا کیوں ضروری

امریکا سمیت دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں میں ہر سال گاڑی کی پچھلی نشست پر سیٹ بیلٹ باندھے بغیر سفر کرنے والے سیکڑوں افراد مختلف حادثات میں مارے جاتے ہیں۔ امریکہ میں ‘گورنرز ہائی وے سیفٹی ایسوسی ایشن’ کی طرف سے جاری نئے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ سال 803 افراد سڑک حادثات مزید پڑھیں

کراچی میں مزید 2 خواتین ڈینگی کا نشانہ بن کر جاں بحق

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 خواتین انتقال کر گئیں جس کے بعد شہر میں ڈینگی وائرس کا شکار ہونے والے افراد کی تعداد 39 ہوگئی ہے۔ ترجمان انسداد ڈینگی پروگرام کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے متاثرہ 2 خواتین انتقال کر گئیں۔ ایک خاتون کا تعلق سرجانی مزید پڑھیں

خلاف قانون ڈائریکٹر نرسنگ نظام کیلئے خطرہ بن گئے

75 لاکھ امتحانی بلز کی ادائیگی میں امتیازی اقدامات کے باعث اساتذہ میں شدید غم و غصہ مفادات کی بیماری میں مبتلا ڈائریکٹر کی رقم نہ دینے پر 250 طلبہ کے امتحانات نہ لینے کی دھمکیاں کراچی(اسٹاف رپورٹر) خلاف قانون ڈائریکٹر نرسنگ کے ماورائے اقدامات نے نرسنگ کی تعلیم و تربیت کے نظام کو خطرات مزید پڑھیں

چینی کے بجائے گڑ استعمال کیجیے ، صحت مند رہیے

خالص گنے کے رس سے تیار کیا جانے والے گڑ نہ صرف ذائقے میں منفرد ہوتا ہے بلکہ اس کی مٹھاس چینی کے مقابلے میں صحت کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے ۔ گڑ میں کیروٹین ، نکوٹین ، تیزاب، وٹامن اے، وٹامن بی ون، وٹامن بی ٹو ، وٹامن سی کے ساتھ ساتھ آئرن مزید پڑھیں

کراچی میں مزید 171 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 171 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوگئے۔ ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں 171 جبکہ سندھ کے دیگر اضلاع میں 12 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد رواں سال صوبے مزید پڑھیں

ایجوکیشن آفس میں جعلی بھرتیوں اور فنڈز کی خرد برد کی تحقیقات کا آغاز

کراچی (کرائم رپورٹر ) محکمہ اینٹی کرپشن سندھ نے ٹائون ایجوکیشن آفس میل لطیف آباد حیدرآباد پر چھاپہ مار کر ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق اے ڈی سی او باز محمد سیال نے ٹائون ایجوکیشن آفس میل لطیف آباد میں جعلی بھرتیوں ، ایس ایم سی فنڈز میں خرد برد و غلط استعمال مزید پڑھیں

کینسر کے خاتمے کیلئے کائو پاکس وائر تیار

پرتھ( مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کی ایک بائیو ٹیک کمپنی امیوجین نے کائو پاکس وائر س میں تبدیلی کرکے اسے کسی بھی قسم کے کینسر کو ختم کرنے کے قابل بنالیا ہے اور چھوٹے چوہوں پر اس کے تجربات بھی انتہائی کامیاب ثابت ہوچکے ہیں۔ اب اگلے مرحلے میں انسانوں پر آزمانے کیلئے صحت سے متعلق مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی بار ٹائیفائیڈ کیخلاف مہم آج سے شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹائیفائیڈ مہم سندھ بھر میں آج سے شروع ہورہی ہے ۔ مہم30 نومبر تک جاری رہے گی۔ مہم کے دوران9 ماہ سے لے کر15 سال تک کے ایک کروڑ بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچائو کے ٹیکے لگائے جائینگے۔ محکمہ صحت اور شہری انتظامیہ نے اس حوالے سے انتظامات مزید پڑھیں

اورنگی ٹائون ٹائیفائیڈ انجکشن لگنے سے بچوں کی حالت غیر

ایک اسکول میں مہم کے دوران انجکشن لگنے سے کچھ بچے بے ہوش اور بعض کے پیٹ اور جسم میں درد شروع ہوگیا، اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی متاثرہ بچوں کو فوری طور پر اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا، چیئرمین اور ڈپٹی کمشنر غربی بھی اسپتال پہنچ گئے، علاج معالجہ کی یقین دہانی کرادی مزید پڑھیں

ٹائیفائڈ بھی بے قابو، ملیر میں معصوم بچی جاں بحق

کراچی (کرائم رپورٹر)اورنگی ٹائون کے بعدملیرمیں ٹائیفائیڈبخارسے معصوم بچی زندگی سے محروم ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق ملیرکے پسماندہ یونین کاونسل موئیدان میں ٹائیفائیڈ بخار پر قابو نہیں پایا جا سکا، کنڈ جھنگ کے پیر بخش گوٹھ کی معصوم بچی فوت، موئیدان میں بخا ر میں ہلاک بچوں کی تعداد چار ہوگئی، 20 سے زائد بچے تیز مزید پڑھیں