سندھ بھر میں ڈینگی سے متاثر� ا�راد کی تعداد 15 �زار سے تجاوز کرگئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بھر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال اب تک کراچی میں 14 ہزار 11 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے جبکہ سندھ بھر میں اب تک ڈینگی کے باعث 15 مزید پڑھیں

رواں برس ملک میں 100 ا�راد پولیو وائرس کا شکار

اسلام آباد: پولیو وائرس نے پاکستان میں رواں برس 100 افرادکا شکارکر کے سنچری مکمل کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں اب تک پولیو ٹائپ ون اور تھری کے91 جبکہ پولیو ٹائپ ٹوکے 9 کیسز سامنے آچکے ہیں۔ انسداد پولیو پروگرام کے مطابق رواں برس ملک بھرکے کل28 اضلاع میں مزید پڑھیں

سندھ میں �نی تعلیم کے بیشتر ادارے انتظامی بحران سے دوچار

سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (اسٹیوٹا) کو سیاسی بنیادوں پر چلائے جانے سے فنی تعلیمی ادارے سنگین مسائل کا شکار صوبے کے کئی ٹیکنیکل کالجز،پولی ٹیکنک اور مونوٹیکنک انسٹیٹوٹس اور ووکیشنل ٹریننگ سینٹرز میں سنگین انتظامی ومالی مسائل نے جنم لے لیا گزشتہ کئی سال سے نا تجربہ کارجیالے رہنماؤں کو سربراہ بناکر مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا طلباء یونینز بحال کرنے کا �یصل�

طلباء یونینز کی بحالی کیلئے جامع ضابطہ اخلاق مرتب کریں گے، یونیورسٹیاں مستقبل کے لیڈرز کو پروان چڑھاتی ہیں عالمی یونیورسٹیوں کے تجربے سے استفادہ کریں گے بدقسمتی سے پاکستانی یونیورسٹیوں میں طلباء تنظیمیں پْرتشدد بن چکی ہیں اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے طلبایونینز بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ٹائی�ائڈ سے بچائو کے ٹیکے لگانے کی م�م میں 7 دسمبر تک توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام سندھ نے صوبے میں ٹائیفائڈ سے بچائو کی ویکسی نیشن مہم میں توسیع کردی، تفصیلات کے مطابق اسکولوں اور اسپتالوں میں بچوں کو 7 دسمبر تک ٹائیفائڈ سے بچائو کے ٹیکے لگائے جائیں گے۔

ما�یا کا منصوب� لیاری اسپتال کے ایم ایس کو �ٹانے کی سازش کامیاب

محکمہ صحت اور لیاری میڈیکل کالج کی جنگ کو سمجھے بغیر چیف سیکریٹری نے ڈاکٹر انور ہالاری کو محکمہ صحت میںرپورٹ کرنے کا حکم دے دیا کراچی ( اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ کی جانب سے لیاری اسپتال کے انتظامی سربراہ کو براہ راست ہٹانے سے اسپتال کا انتظام درہم برہم ، وزارت صحت اور محکمہ مزید پڑھیں

عالمی کتب میل�25 دسمبر سے ایکسپو سینٹر میں شروع �وگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان پبلیشر اینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن کے تحت نیشنل بک فائونڈیشنحکومت پاکستان کے اشتراک سے 15ویں کراچی انٹر نیشنل بک فیئر2019ء کراچی ایکسپو سینٹر میں5 دسمبرسے شرو ع ہو رہی ہے۔پانچ روزہ نمائش9دسمبر تک جاری رہے گی۔نمائش کے حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اس ضمن میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے طلب� تنظیموں پرعائد پابندی ختم کردی

کابینہ سے منظوری کے بعد سمری سندھ اسمبلی میں پیش کی جائے گی‘مرادعلی شاہ وزیراعلیٰ کی طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات ‘ یونینز جلد بحال کرنے کی یقین دہانی لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ ہفتے ملک بھر میں سٹوڈینٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کے بعد سندھ حکومت نے یونیزسے پابندی مزید پڑھیں

خواتین کی صحت / چھاتی کے کینسر کی چارعلامات

اکتوبر کا مہینہ چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کا مہینہ ہوتا ہے۔ اس ماہ میں بہت سے تنطیمیں اور این جی اوز اس انتہائی خطرناک بیماری سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کی کاوشیں کرتی ہیں۔ یوں تو اس بیماری سے متعلق لوگوں اور بلخصوص خواتین میں آگاہی بڑھی ہے لیکن ابھی بھی خواتین کی بڑی تعداد مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی کارکردگی / مریضہ کو پولیس موبائل میں اسپتال منتقل کیا گیا

سندھ میں صحت کے شعبے کی حالت دگرگوں ہے اسپتالوں میں سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں ، دارالامان میں داخل خاتون کو تین دن سے ادویات نہ ملیں۔ ادویات کی عدم دستیابی کے باعث جب خاتون کو دل میں تکلیف ہوئی تو وہاں ڈاکٹر کی عدم موجودگی کے سبب مریضہ کو اسپتال منتقل کرنے مزید پڑھیں