پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن قائم کردی گئی

کراچی بھر کے400 نجی اسکول ممبر شپ لے چکی ہیں‘ قاضی نور اسلام شمس کراچی (اسٹاف رپورٹر)نجی اسکولوں او ر تعلیم کی بہتری کے لئے پاکستان پرائیوٹ اسکول ایسو سی ایشن کا قیام عمل میں آگیا ہے،کراچی بھر کے 400کے قریب نجی اسکولوں نے ایسوسی ایشن کی ممبر شب لے لی ہے،ایسوسی ایشن کے ممبرز مزید پڑھیں

سرخ مرچ کھانے سے دل کے دورے کا خطرہ کم

جرنل آف دی امریکن کالج آف کارڈیالوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ ہفتے میں چار بار سرخ مرچ استعمال کرتے ہیں انہیں ہارٹ اٹیک کا خطرہ چالیس فیصد کم ہوجاتا ہے تحقیقی نتائج میں بتایا گیا ہے کہ مطالعے میں 23 ہزار ایسے لوگوں کا ڈیٹا اکھٹا کیا مزید پڑھیں

ڈیمینشیا کے خطرے سے بچنے کے لیے باقاعدگی سے ورزش کریں

کینیڈا کی میک ماسٹر یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر نے بتایا کہ انسان اگر جسمانی طور پر پھرتیلا نہیں ہوگا تو اس کا تعلق بھی ڈیمینشیا کی بیماری سے ہے۔ ڈیمینشیا ایک ایسی بیماری ہے جس میں انسان کا حافظہ کمزور اور یادداشت آہستہ آہستہ ختم ہونے لگتی ہے لیکن ڈاکٹرز نے اس بیماری سے مزید پڑھیں

کچھ غذائیں جو عمر کی رفتار کو سست کر دیں

عمر میں اضافہ اور بڑھاپے کے اثرات  زندگی کا لازمی جزہیں  جس سے فرار ممکن نہیں۔ مگر کچھ غذائیں ایسی ہیں جن کے متواتر استعمال سے بڑھتی عمر کے اثرات کو روکا جا سکتا ہے ۔ یہاں ہم  ایسی ہی چند غذاﺅں کی تفصیل دے رہے ہیں  جو کم عمر نظر آنے میں مدد فراہم مزید پڑھیں

کراچی کے ضلع غربی اور جنوبی آئس نشے کا مرکز شرقی میں چرس کا استعمال بڑھ گیا

منشیات کیس میں گرفتار ملزمان میں سے سب سے زیادہ 374 ملزمان ضلع شرقی کے بری ہوئے سندھ میں منشیات کے استعمال اور فروخت سے متعلق پولیس رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ کو موصول، اعداد شمار حیرن کن ہیں کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں منشیات کے استعمال اور فروخت سے متعلق پولیس رپورٹ میں دلچسپ اور حیران کن اعداد مزید پڑھیں

کھجور | طاقت اور غذائیت ساتھ ساتھ

کھجور غذائیت سے مالامال پھل  ہے ، پھلوں میں کھجور ممتاز حیثیت رکھتی ہے کیونکہ یہ جسم کے تمام حصوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ ماہرین خوراک کے مطابق اگر آپ روزانہ 3 کھجوریں اپنی خوراک میں شامل کرلیں تو اس کے صحت پر حیرت انگیز اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ کھجور خوراک میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے طلبہ تنظیموں پرعائد پابندی ختم کردی

کابینہ سے منظوری کے بعد سمری سندھ اسمبلی میں پیش کی جائے گی‘مرادعلی شاہ وزیراعلیٰ کی طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات ‘ یونینز جلد بحال کرنے کی یقین دہانی لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ ہفتے ملک بھر میں سٹوڈینٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کے بعد سندھ حکومت نے یونیزسے پابندی مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ کے ضمنی انتخابات 16دسمبرسے شروع ہونگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اعلی ثانوی تعلمی بورڈکراچی نے اعلان کیاہے کہ انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2019ء پیر16دسمبر2019ء سے شروع ہورہے ہیں ،بورڈکے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے تمام گروپس سائنس پری میڈیکل ،پری انجینئرنگ ،سائنس جنرل ،ہوم اکنامکس،کامرس ریگولر،کامرس پرائیویٹ ،آرٹس ریگولر،آرٹس پرائیویٹ اورخصوصی امیدواروں کے ضمنی امتحانات بروزپیر16دسمبرسے شروع ہورہے ہیں ۔

مردہ جانوروں سے کوکنگ آئل تیار کرنیوالے کارخانے پر چھاپہ سربمہر کردیا گیا

ملیر میں قائم غیر قانونی کارخانے میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں کو جلا کر تیار ناقص کوکنگ آئل مقامی مارکیٹ میں سپلائی کیا جاتا تھا جانوروں کی باقیات کو جلا کر ان سے چربی نکال کر صابن کی فیکٹریوں کو سپلائی کی جاتی تھی، کارخانہ آلودگی کا بھی سبب بن رہا تھا کراچی( اسٹاف رپورٹر) مزید پڑھیں

صحت کی سہولیات کی فراہمی ٗ پاکستان کا دنیا بھر میں 154واں نمبر

لندن اور امریکہ سے شائع میگزین لانسیٹ کی مرتب کردہ رپورٹ شائع لندن (آئی این پی) دنیا بھر میں صحت کی سہولیات کی فراہمی میں پاکستان 154 ویں نمبر پر آگیا۔ لندن اور امریکا سے شائع ہونے والے میگزین لانسیٹ نے دنیا میں صحت کی سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے ایک رپورٹ مرتب کی مزید پڑھیں