لاہور (این این آئی) وفاقی حکومت نے ملک میں ڈینگی کے خطرناک حد تک پھیلائو کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ڈینگی پھیلائو کے بارے میں تحقیقات عالمی اداروں سے کرائی جائیں گی جس کے لیے عالمی ادارہ صحت سی ڈی سی امریکا اور سری لنکا مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو بچانے کی کوششیں
آئینی وقانونی ادارے کیلئے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے نیا مسودہ تیار کرنے کیلئے کمیٹی بنادی کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے آئینی قانونی قومی ادارے کو بچانے کیلئے نیا قانونی مسودہ تیار کرنے کے لئے دس رکنی کمیٹی قائم کردی ،مختلف ارکان اسمبلی نے قانونی مسودہ کو مزید پڑھیں
تیزابیت کی عام دوا سے معدے کے سرطان کا خطرہ
لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) معدے میں تیزابیت کی ایک عام دوا اگر مسلسل استعمال کی جائے تو اس سے معدے کے سرطان کا خطرہ دو گنا بڑھ سکتا ہے۔ ایک مطالعے سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ پروٹون پمپ انہیبیٹر قسم کی ادویہ معدے کی تیزابیت کو دبانے کیلئے دنیا بھر میں عام استعمال کی جاتی مزید پڑھیں
کھلی چائے کی پتی اور کیچپ پر پابندی ٗ 3ماہ کی مہلت دیدی گئی
کھانے پینے کی اشیاء کو اخبار اور پرنٹنٹ کاغذ میں پیک کرکے دینے ٗ حلال سرٹیفکیٹ کے بغیر جانور کے اجزاء رکھنے والی اشیاء پر بھی پابندی ہوگی سندھ بھر میں 18دسمبر کے بعد کھلی چائے فروخت نہیں کی جاسکے گی ٗ سندھ فوڈ اتھارٹی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ مزید پڑھیں
سول اسپتال میں لاکھوں کے انجکشن چوری شراب کی 20 بوتلیں برآمد
عید گاہ تھانے کے چوکی انچارج کا سول اسپتال میںچھاپا ا‘لاکھوں روپے مالیت کے 500 انجکشن برآمد سیکورٹی انچارج کریم خان، فرخ شاہ، خرم اور نوید کو ادویات چوری کرتے ہوئے پکڑا‘ تفتیشی ٹیم تشکیل دیدی کراچی (اسٹاف رپورٹر)سول اسپتال میں لاکھوں روپے مالیت کے انجکشنوں کی چوری اورشراب کی 20 بوتلوں کی برآمدگی پر مزید پڑھیں
کیا گاندھی کو پاکستان سے محبت کے باعث قتل کیا گیا؟
واشنگٹن — بھارت کے بابائے قوم موہنداس کرم چند گاندھی فروری 1948 میں پاکستان کا دورہ کرنے والے تھے۔ تاہم، اس سے چند ہی روز قبل 30 جنوری، 1948 کو نئی دہلی کے برلہ ھاؤس میں انہیں قتل کر دیا گیا۔ اُن کا قاتل نتھورام گوڈسے انتہا پسند تنظیم ’ہندو مہاسبھا‘ کا رکن تھا۔ اس مزید پڑھیں
پراچہ وہ نام اب کبھی نہیں بھولیں گے
واشنگٹن — فکاہیہ کالم نگار ندیم فاروق پراچہ کی یادداشت بہت اچھی ہے۔ اپنی عمدہ یادداشت کے سہارے وہ چار کتابیں لکھ کر داد حاصل کر چکے ہیں۔ انھیں خاص طور پر یاد رہتا ہے کہ کس شخص کو کس نام سے پکارنا ہے اور طنز کیسے کرنا ہے۔ ٹوئیٹر پر لاکھوں افراد انھیں فالو مزید پڑھیں
امریکہ مسئلہ کشمیر حل کرانے کے لیے مداخلت کرے: مسعود خان
واشنگٹن — پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی صورت حال پوری دنیا کے ذرائع ابلاغ، حقوق کی تنظیموں اور بین الاقوامی برادری کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ جوہری مزید پڑھیں
غیر ملکی فنڈنگ کیس، تحریک انصاف کی چار درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد — الیکشن کمیشن میں غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کے دوران بتایا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے اسکروٹنی کمیٹی کو تحریک انصاف کے 23 اکاؤنٹس کے بارے میں بتایا ہے۔ الیکشن کمیشن نے جانچ پڑتال کمیٹی کی کارروائی لیک ہونے سے متعلق تحریک انصاف کی 4 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر مزید پڑھیں
بغداد: مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، ایک شخص ہلاک 200 زخمی
واشنگٹن — عراقی حکومت نے کہا ہے کہ منگل کے روز مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم ایک شخص ہلاک جب کہ 200 زخمی ہوئے۔ مظاہرین بڑھتی ہوئی بیروزگاری اور سرکاری سہولیات پر عدم اطمینان کا اظہار کر رہے تھے۔ بغداد کے تحریر چوک پر کئی گھنٹوں تک مزید پڑھیں