سندھ بھر میں ڈینگی کے مزید84 کیس رپورٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی ڈینگی کنٹرول پروگرام کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق جمعرات کو سندھ بھر میں ڈینگی کے84 کیس رپورٹ ہوئے۔ واضح رہے کہ رواں برس اب تک ڈینگی کے15783 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ رواں برس ڈینگی وائرس سے سندھ بھر میں44 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

پی ایم اے کی تحلیل، وفاقی حکومت اور اٹارنی جنرل کو جواب جمع کرانے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو تحلیل کرنے کے خلاف ملازمین کی دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور اٹارنی جنرل کو جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جواب داخل نہ کرانے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا، عدالت نے ریمارکس دیے مزید پڑھیں

محکمہ خوراک سندھ کا غیر معیاری گندم اٹھانے سے انکار

دور دراز علاقوں میں قائم گوداموں سے گندم کی فلور ملز کو ترسیل فوری بحال نہ ہوسکی حکام نے گزشتہ 6 یوم سے سندھ کی فلور ملز کو اپنے اور پاسکو کے گوداموں سے گندم کی فراہمی روک دی ہے لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فلور ملز کی طرف سے محکمہ خوراک سندھ کے دور دراز علاقوں مزید پڑھیں

وکلانے حاملہ ڈاکٹر کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ وکلانے حاملہ ڈاکٹر کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا، حاملہ ڈاکٹرپرجس طرح تشدد کیا گیا، تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی، ہسپتال میں جو تباہی مچائی گئی، ویڈیوزموجود ہیں، سزائیں ضرور ملیں گی۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو مزید پڑھیں

جامعہ کراچی میں داخلوں کیلئے ٹیسٹ دینے والے 83فیصد طلبا فیل

نئے تعلیمی سیشن 2020کیلئے منعقدہ داخلہ ٹیسٹ کے دلچسپ اور چونکا دینے والے نتائج ایک بار پھر اندرون سندھ کے تعلیمی بورڈ سے اے ون گریڈ میں انٹر میڈیٹ کا امتحان پاس کرنیوالوں کے نتائج نے سوالیہ نشان کھڑا کردیا ہے آخر دیہی سندھ کے طلبہ جامعات کے داخلہ ٹیسٹ میں کیوں فیل ہورہے ہیں مزید پڑھیں

کراچی میں معیاری کھانوں کے ریسٹورنٹس کیلئے ایوارڈ تقریب

آل پاکستان ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ تقریب میں سعید غنی، مرتضیٰ وہاب، افتخار شالوانی، شوکت علی کی شرکت کراچی(کامرس رپورٹر)آل پاکستان ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے بہترین ومعیاری کھانوں اور سروسز دینے پر اعلی کارگردگی دکھانے والے ریسٹورٹنس کو پہلاآپرا ایوارڈ 2019 دیا گیا اس موقع پر وزیر اطلاعات سندھ سعید مزید پڑھیں

اسلامک یونیورسٹی میں تصادم| ایک طالبعلم جاں‌ بحق

تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے ترجمان  کا کہنا ہے کہ  انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں جمعیت کے کتب میلے کی  تقریب ک دوران سرائیکی اسٹوڈنٹ کونسل کے حملے  میں اسلامی جمعیت طلبہ کا کارکن محمد طفیل جاں بحق ہوگیا ۔ ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے  حملےکے وقت نائب امیرجماعت اسلامی لیاقت بلوچ مزید پڑھیں

صحت مند پاکستان | پولیو سے نمٹنے کے لیے محکمہ صحت کے اہم اقدامات

سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ کیپٹن (ر) محمد عثمان کی ہدایت پرپولیو کی تشویشناک صورت حال کا مقابلہ کرنے کیلئے اہم اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق پرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ کئیرڈیپارٹمنٹ نےپولیوجیسےمرض پر قابو پانےکیلئےجامع پلان تیارکر لیاہے،پنجاب آنےوالےتمام راستوں پرقطرے پلانےوالی خصوصی ٹیمیں تعینات کرنے کافیصلہ کیاگیاہے،پنجاب کےتمام داخلی مزید پڑھیں

اضطراب کا علاج | گہری نیند بہترین نسخہ

ایسے خواتین و حضرات جن کی نیند شدید متاثر ہوتی ہے وہ فوری طور پر ذہنی خلجان اور اضطراب کے شکار ہوسکتے ہیں جسے طب کی زبان میں ’اینزائٹی‘ کہا جاتا ہے۔ یہاں تک کہ ایک رات کی بے خوابی سے بھی بالغ شخص میں اینزائٹی کا خطرہ 30 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔ اسی مزید پڑھیں

سندھ بھر میں ڈینگی کے مزید84 کیس رپورٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی ڈینگی کنٹرول پروگرام کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق جمعرات کو سندھ بھر میں ڈینگی کے84 کیس رپورٹ ہوئے۔ واضح رہے کہ رواں برس اب تک ڈینگی کے15783 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ رواں برس ڈینگی وائرس سے سندھ بھر میں44 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔