پی ایم اے کی تحلیل، و�اقی حکومت اور اٹارنی جنرل کو جواب جمع کرانے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو تحلیل کرنے کے خلاف ملازمین کی دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور اٹارنی جنرل کو جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جواب داخل نہ کرانے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا، عدالت نے ریمارکس دیے مزید پڑھیں

محکم� خوراک سندھ کا غیر معیاری گندم اٹھانے سے انکار

دور دراز علاقوں میں قائم گوداموں سے گندم کی فلور ملز کو ترسیل فوری بحال نہ ہوسکی حکام نے گزشتہ 6 یوم سے سندھ کی فلور ملز کو اپنے اور پاسکو کے گوداموں سے گندم کی فراہمی روک دی ہے لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فلور ملز کی طرف سے محکمہ خوراک سندھ کے دور دراز علاقوں مزید پڑھیں

نیم گرم پانی صحت کے لیے ٹانک

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے نام * ای میل * ویب‌ سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔ تبصرہ

ریسرچ / ڈائٹ مشروبات ترک کردیں یا پھر وزن کم کرنے کی کوشش

ڈائٹ مشروبات پینے کا رواج وقت کے ساتھ ساتھ بڑھ رہا ہے جس کے بارے میں عمومی خیال یہ ہی ہے کہ کہ اس سے وزن میں کمی ہوتی ہے لیکن ایک نئی ریسرچ نے اس خیال کی نفی کر دی ہے ۔ ٹیکساس ہیلتھ سائنس سینٹر کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ کے ضمنی انتخابات 16دسمبرسے شروع �ونگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اعلی ثانوی تعلمی بورڈکراچی نے اعلان کیاہے کہ انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2019ء پیر16دسمبر2019ء سے شروع ہورہے ہیں ،بورڈکے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے تمام گروپس سائنس پری میڈیکل ،پری انجینئرنگ ،سائنس جنرل ،ہوم اکنامکس،کامرس ریگولر،کامرس پرائیویٹ ،آرٹس ریگولر،آرٹس پرائیویٹ اورخصوصی امیدواروں کے ضمنی امتحانات بروزپیر16دسمبرسے شروع ہورہے ہیں ۔

مرد� جانوروں سے کوکنگ آئل تیار کرنیوالے کارخانے پر چھاپ� سربم�ر کردیا گیا

ملیر میں قائم غیر قانونی کارخانے میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں کو جلا کر تیار ناقص کوکنگ آئل مقامی مارکیٹ میں سپلائی کیا جاتا تھا جانوروں کی باقیات کو جلا کر ان سے چربی نکال کر صابن کی فیکٹریوں کو سپلائی کی جاتی تھی، کارخانہ آلودگی کا بھی سبب بن رہا تھا کراچی( اسٹاف رپورٹر) مزید پڑھیں

صحت کی س�ولیات کی �را�می ٗ پاکستان کا دنیا بھر میں 154واں نمبر

لندن اور امریکہ سے شائع میگزین لانسیٹ کی مرتب کردہ رپورٹ شائع لندن (آئی این پی) دنیا بھر میں صحت کی سہولیات کی فراہمی میں پاکستان 154 ویں نمبر پر آگیا۔ لندن اور امریکا سے شائع ہونے والے میگزین لانسیٹ نے دنیا میں صحت کی سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے ایک رپورٹ مرتب کی مزید پڑھیں

طلباء میں ڈیپریشن / وجوہات اور علاج ۔۔۔ حافظ محمد زبیر

آج کل طلباء میں ڈیپریشن بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ 2002ء میں پبلش ہونے والی ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کوئی 15 ہزار طلباء نے امتحانات کے پریشر میں خودکشی کی جبکہ سوا لاکھ کے قریب نے خودکشی کی کوشش کی۔ 2015ء کی ایک رپورٹ کے مطابق صرف انڈیا مزید پڑھیں

لیاری جنرل اسپتال میں طبی آلات خراب بیشتر یونٹ بند کردیئے گئے

سی ٹی اسکین، انڈو اسکوپی، انیستھیسیا مشین، امراض چشم کے امراض کی جانچ کرنے والی مشین ناکارہ پڑی ہے اسپتال کا سرجیکل آئی سی یو بند ہے، 2 سال سے اکائونٹنٹ کی اسامی بھی خالی پڑی ہے طبی سہولیات دینے میں غیر سنجیدگی کا عملی مظاہرہ، خمیازہ غریب عوام بھگت رہے ہیں کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مزید پڑھیں

ٹائی�ائیڈسے بچائو م�م میں والدین کی عدم دلچسپی بچوں کو ٹیک� لگوانے سے انکار

کراچی کے مختلف اضلاع میں ا نکار کی شرح میں اضافے کے باوجود ہدف مکمل کئے جانے کا دعویٰ بھی سامنے آگیا کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے مختلف اضلاع میں ٹائیفائیڈ سے بچائو کی ٹیکہ لگائو قومی مہم میں والدین کی جانب سے انکارکی شرح میں اضافہ، بعض اضلاع میں انکار کے باوجود ٹیکہ لگانے کا ہدف مزید پڑھیں