کراچی میں ڈینگی تشویشناک حد تک پھیل گیا محکمہ صحت سندھ قابو پانے میں ناکام

صوبے بھر سے 24 گھنٹوں کے دوران 152 کیس رپورٹ ہوئے جس میں 143 کا تعلق شہر قائد سے ہے سندھ حکومت کا محکمہ صحت اور بلدیاتی ادارے کسی بھی قسم کی منصوبہ بندی کے ذریعے قابو پانے میں ناکام ہوگئی کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں ڈینگی وائرس کی پھیلتی وبا میں تشویشناک حد تک مزید پڑھیں

کراچی میں ڈینگی نے ایک اور خاتون کی جان لے لی

ناظم آباد کی رہائشی 26 سالہ مریم نجی اسپتال میں زیر علاج تھی، مرنے والوں کی تعداد 40 ہوگئی کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں بے قابو وبا ڈینگی نے ایک اور خاتون کی جان لے لی، نجی اسپتال میں زیر علاج 26 سالہ مریم دوران علاج دم توڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈینگی بخار میں مزید پڑھیں

لیاری جنرل اسپتال میں طبی آلات خراب بیشتر یونٹ بند کردیئے گئے

سی ٹی اسکین، انڈو اسکوپی، انیستھیسیا مشین، امراض چشم کے امراض کی جانچ کرنے والی مشین ناکارہ پڑی ہے اسپتال کا سرجیکل آئی سی یو بند ہے، 2 سال سے اکائونٹنٹ کی اسامی بھی خالی پڑی ہے طبی سہولیات دینے میں غیر سنجیدگی کا عملی مظاہرہ، خمیازہ غریب عوام بھگت رہے ہیں کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مزید پڑھیں

ٹائیفائیڈسے بچائو مہم میں والدین کی عدم دلچسپی بچوں کو ٹیکہ لگوانے سے انکار

کراچی کے مختلف اضلاع میں ا نکار کی شرح میں اضافے کے باوجود ہدف مکمل کئے جانے کا دعویٰ بھی سامنے آگیا کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے مختلف اضلاع میں ٹائیفائیڈ سے بچائو کی ٹیکہ لگائو قومی مہم میں والدین کی جانب سے انکارکی شرح میں اضافہ، بعض اضلاع میں انکار کے باوجود ٹیکہ لگانے کا ہدف مزید پڑھیں

طلباء سیاست سے آخر خوف کیوں ؟

ڈاکٹر شاہد سرویا فیض امن میلہ کے موقع پر کچھ نوجوان طلبہ اور طالبات کےایک نئے انداز سے احتجاج نے کئی لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی۔ سرخ اور سبز کی بحث ایک بار پھر منظرعام پر آئی۔ کچھ لوگوں نے ان نوجوانوں کے اپنے طریقے سے آواز اٹھانے کے طریقے کو سراہا اور مزید پڑھیں

طب امام رضا (ع) / حجامہ اور فصد کی اہمیت اور مختلف بیماریوں کاعلاج

بعض لوگوں کا خیال ہےکہ اسلام نے صرف روحی غذائیت پر توجہ دی ہے؛ جسمی غذائیت اور نشونما سے اس کو کوئی سروکارنہیں یہی وجہ ہے کہ عام علمی اور حفظان صحت کی کتابوں میں کوئی اسلامی نسخہ نہیں ملتا ہے؛ حالانکہ یہ بات مکمل طورپرغلط ہے؛ کیونکہ دین مبین اسلام نے انسانی صحت پر مزید پڑھیں

‘تھینکس گِوونگ’ امریکہ کا سب سے بڑا تہوار

ہر سال نومبر کی چوتھی جمعرات کو امریکہ بھر میں تھینکس گوونگ کا تہوار منایا جاتا ہے۔ اس تہوار کو امریکی معاشرے میں انتہائی اہم مقام حاصل ہے۔ زیادہ تر امریکی اس موقع کو اپنے خاندان اور عزیز و اقارب سے ملنے، ان کے ساتھ کچھ وقت گزارنے اور مل بیٹھ کر کھانا کھانے کا مزید پڑھیں

لیگیسی ایوارڈ لندن / سانحہ اے پی ایس نے حوصلوں کو نئی جلا بخشی

سانحہ اے پی ایس کی دردناک یادوں سے نبرد آزما  طالب علم احمد نواز پاکستانی نوجوانوں کے لیے مثال بن گئے انھوں  نے برطانیہ میں  2019 کا لیگیسی ایوارڈ  حاصل کر کے ایک بار پھر پاکستانی قوم کا سرفخر سے بلند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں  اے پی ایس کے زخمی طالب علم مزید پڑھیں

ڈینگی بلائے جان / سندھ میں رواں سال 41 اموات

 کراچی میں ڈینگی نے ایک اور جان لے لی ،  متاثرہ خاتون کا انتقال نجی اسپتال میں ہوا ، جس کے بعد سندھ میں رواں سال ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔ کراچی میں ڈینگی سے متاثرہ خاتون کے انتقال کے بعد سندھ میں رواں سال ڈینگی کے باعث مزید پڑھیں

نفس کی سازش اپنا محاسبہ نہیں کرنے دیتی۔۔۔

تحریر : ڈاکٹر نگہت نسیم آج تک یہی سنا تھا کہ جو بویاجاتا ہے وہی کاٹا جاتا ہے۔۔ مجھے پیار ہے ان کم علموں سے جو ایسی باتوں کا ادراک رکھتے ہیں اور کوشش کر کے اچھی اچھی باتیں بویا کرتے ہیں ۔ اپنے ارد گرد صرف پیار ہی اگایا کرتے ہیں ۔ نفسا نفسی مزید پڑھیں