اسموگ / عمران خان نے لاہور میں درخت لگانے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے اسموگ کے بچاؤ کے لیے لاہور میں 60 ہزار کنال زمین پر جنگلات اُگانے کا اعلان کیا ہے۔ جنگلات اگانے کا اعلان  کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ درختوں کی کٹائی لاہور کی فضائی آلودگی میں اضافے کا سبب بن رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 10 سال میں 70 مزید پڑھیں

موم بتی / موسم سرما میں نزلہ زکام کا علاج

نزلے اور زکام کے وقت اکثر ہم وکس کو ناک اور گلے پر لگاتے ہیں جس سے بے حد سکون ملتا ہے۔ اسی بات کو ہی مدِنظر رکھتے ہوئے کمپنی نے یہ موم بتی متعارف کرائی ہے۔برطانیہ کے ایگل آئی آئیڈ اسٹور سے ایک صارف نے موم بتی خریدنے کے بعد اسے فیس بک پر مزید پڑھیں

موسم سرما / گاجر کی کرامات ۔۔۔ مریم صدیقی

موسم سرما کی یہ خوش رنگ اور خوش ذائقہ سبزی مزاج میں گرم تر ہوتی ہے۔ گاجر کچی کھانے، پکانے، سلاد میں ڈالنے اور اچار بنانے میں استعمال ہوتی ہے۔ گاجر کا استعمال ہر گھر میں ہوتا ہے، ہر عمر کے افراد اسے شوق سے کھاتے ہیں۔ اس کے علاوہ سردیوں میں اس کا حلوہ مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان/ ایڈز کی روک تھام کے لیے حکومت کی سنجیدہ کوشش

 وزارت صحت نے ایڈز کی روک تھام کے لیے  نیشنل ایکشن پلان شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے ذریعے اس خطرناک مرض کا پھیلاؤ روکنے میں مدد ملے گی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر طفر مرزا نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے دو مقاصد ہیں، استعمال شدہ ٹیکوں پر مکمل مزید پڑھیں

سندھ بھر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کرگئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بھر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال اب تک کراچی میں 14 ہزار 11 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے جبکہ سندھ بھر میں اب تک ڈینگی کے باعث 15 مزید پڑھیں

رواں برس ملک میں 100 افراد پولیو وائرس کا شکار

اسلام آباد: پولیو وائرس نے پاکستان میں رواں برس 100 افرادکا شکارکر کے سنچری مکمل کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں اب تک پولیو ٹائپ ون اور تھری کے91 جبکہ پولیو ٹائپ ٹوکے 9 کیسز سامنے آچکے ہیں۔ انسداد پولیو پروگرام کے مطابق رواں برس ملک بھرکے کل28 اضلاع میں مزید پڑھیں

جب لال لال لہرائے گا / اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی پر عزم

 اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے جھنڈے تلے سینکڑوں نوجوانوں نے طلبہ ہونین کی بحالی، کیمپس میں ہراسگی، طبقاتی نظام تعلیم، قومی، صنفی و مذہبی تعصب کے خاتمے، ہاسٹل اور ٹرانسپورٹ کی فراہمی کے لیے ملک بھر میں مظاہرے کیے۔ جمعہ کے روز پاکستان  کے 50  سے زائد شہروں بشمول لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، گلگت، مظفر مزید پڑھیں

ناظم آباد ٗ ممنوعہ اور اسمگل شدہ ادویات ضبط ٗ میڈیکل اسٹور سیل

ڈرگ ریگو لیٹری اتھارٹی کا خفیہ اطلاع پر اچانک چھاپہ ٗ میڈیکل اسٹورز پر غیر قانونی اور اسمگل شدہ دوائیں فروخت کی جارہی تھیں ٗ ڈرگ انسپکٹر دوائوں کی سیمپلنگ کردی گئی ٗ لیبارٹری ٹیسٹ ہونگے ٗ غیر قانونی دوائیں فروخت کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی ٗ طاہر خانز ادہ کی گفتگو کراچی (اسٹاف مزید پڑھیں

سندھ بھر میں 48 لاکھ بچوں کے لیے ٹائیفائڈ ویکسین فراہم کر دی گئی

کراچی (آئی این پی) محکمہ صحت نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں 48 لاکھ بچوں کو ٹائیفائڈ ویکسین فراہم کی جاچکی ہے، 18 نومبر سے شروع ہونے والی یہ مہم 30 نومبر تک جاری رہے گی۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبہ بھر میں ایک کروڑ سے زائد بچوں کو ویکسین دینے کا مزید پڑھیں

تھرپارکر میں غذائی قلت، سردی سے ایک دن میں 9بچے جاں بحق

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)تھرپارکر میں غذائی قلت اور سردی کے باعث ایک ہی دن میں 9بچے جاں بحق ہو گئے۔سول ہسپتال مٹھی میں ادویات کی قلت کے باعث زیرعلاج مریض پریشان ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق تھرپارکرمیں غذائی قلت اور بیماریوں سے بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔صوبائی حکومت تاحال مسئلے پر قابو پانے میں ناکام مزید پڑھیں