گرینڈ ہیلتھ الائنس کا لانگ مارچ عارضی طور پر ملتوی کرنے کا اعلان

پشاور: گرینڈ ہیلتھ الائنس نے 25 اکتوبر کے لانگ مارچ کو ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب اور وفاق کے گرینڈ ہیلتھ الائنس سے معاملات طے نہ ہونے کے باعث لانگ مارچ کو عارضی طور پر ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال مزید پڑھیں

عالمی کمپنیوں پر زیادہ پلاسٹک کچرا پیدا کرنے کا الزام

منیلا( نیٹ نیوز) ایک ماحولیاتی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ سیارہ زمین کو آلودہ کرنیوالے پلاسٹک کے لاکھوں ٹکڑے صرف چند بین الاقوامی کارپوریشنز پیدا کررہی ہیں۔ بریکس فری فرام پلاسٹک نامی ماحولیاتی تنظیم اور شخصیات کے عالمی اتحاد نے کوکاکولا‘ نیسلے اور پیسپی کی نشاندہی کی اور کمپنیوں کو خبردار کیا کہ یہ مزید پڑھیں

کراچی میں پلاسٹک کے انڈوں کے معاملے کا ڈراپ سین

پی سی ایس آئی آر نے تمام انڈوں کو اصلی اور غذائیت سے بھرپور قرار دے دیا انڈے فریز کئے گئے تھے جس کی وجہ سے انڈوں کے اندر کا لیکویڈ جم گیا تھا‘رپورٹ کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں پلاسٹک کے انڈوں کو قبضے میں لینے کا معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پی سی ایس آئی مزید پڑھیں

جائیں تو جائیں کہاں…؟ حکومتی عدم توجہی نے فالج کو چوتھی بڑی بیماری بنادیا

ملک بھر میں فالج سے متاثرہ افراد کی تعداد 45 لاکھ سے زائد ہوگئی، ماہرین امراض 22 فیصد افراد زندگی ہار جاتے ہیں، احتیاط اور مناسب علاج ضروری ہے، سیمینار سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومتی عدم توجہی نے فالج کو پاکستان میں چوتھی بڑی بیماری بنا دیا ہے، ملک بھر میں فالج سے متاثرہ مزید پڑھیں

موٹاپے کی وجہ سے لبلبے کے سرطان میں 130 فیصد اضافہ

لندن (نیٹ نیوز) دنیا بھر میں لبلبے کے سرطان کے مریضوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جس کی کلیدی وجہ لوگوں میں تیزی سے بڑھنا ہوا موٹاپا ہے۔ یہ رپورٹ طبی تحقیقی جریدے دی لینسٹ گیسٹرو ایٹرولوجی اینڈ ہیپا ٹولوجی کے تازہ شمارے میں شائع ہوئی ہے جس میں 195 ممالک سے مزید پڑھیں

ننگے پاؤں ہری گھاس پر چہل قدمی کیجیے اور لمبی صحت پائیے

ننگے پاؤں چہل قدمی کرنے سے انسانی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ یہ کہنا ہے قدرتی مناظر کے صحت پر اثرات کے حوالے سے تحقیق کرنے والے ماہرین کا ، اگر انسان ننگے پاؤں چلنے کے فوائد سے آگاہ ہونے کے ساتھ ساتھ اس کا عادی ہوجائے تو وہ جوتے پہن کرچلنے میں مزید پڑھیں

بڑھاپے سے دور رہنا ہے تو روزانہ پیدل چلنے کو اپنا معمول بنالیں

اگر آپ عمرعزیز کی 45 ویں سیڑھی پر قدم رکھ چکے ہیں تو پھر اپنا جائزہ لیجیے کہیں آپ جلدی تھک تو نہیں جاتے چلتے چلتے آپ کی رفتار سست تو نہیں پڑھ جاتی آپ کی چال میں تھکن تو نہیں اترنے لگتی  تو پھر یاد رکھیے کہ آپ تیزی سے عمر کے اس حصے مزید پڑھیں

عباسی شہید اسپتال کے خاکروبوں کی کام چھوڑ ہڑتال

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عباسی شہید اسپتال کے خاکروبوں نے مبینہ تشدد کیخلاف کام چھوڑ ہڑتال کردی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ انصاف ملنے تک اسپتال میں صفائی کاکام نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیراور منگل کی شب سینئر ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز ڈاکٹر سلمیٰ کوثر نے عباسی شہید اسپتال کا اچانک دورہ کیا اس مزید پڑھیں

دودانت کے ساتھ پیدا ہونیوالے بچے کی ویڈیو وائرل

کراچی( نیٹ نیوز) کراچی میں دو دانت کے ساتھ بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ بچے کی وائرل ویڈیو میں بچے کے پیدائشی طور پر دودانت صاف دیکھے جاسکتے ہیں۔ دو دانت کے بچے کو لے کر ماں اسپتال پہنچ گئی۔ جہاں معروف سرجن ڈاکٹر حسن طہیر نے بچے کے مزید پڑھیں

سندھ: ماہانہ 3000 افراد گٹکے اور ماوے سے کینسر کا شکار ہونے لگے

کراچی: محکمہ صحت سندھ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 5 برسوں کے دوران صوبے بھر میں گٹکے، مارے اور مین پوری کی وجہ سے پونے 2 لاکھ افراد منہ کے کینسر کا شکار ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس صلاح الدین پہنور پر مشتمل سندھ ہائی کورٹ نے گٹکا، ماوا اور مزید پڑھیں