ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دودانت کے ساتھ پیدا ہونیوالے بچے کی ویڈیو وائرل

کراچی( نیٹ نیوز) کراچی میں دو دانت کے ساتھ بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ بچے کی وائرل ویڈیو میں بچے کے پیدائشی طور پر دودانت صاف دیکھے جاسکتے ہیں۔ دو دانت کے بچے کو لے کر ماں اسپتال پہنچ گئی۔ جہاں معروف سرجن ڈاکٹر حسن طہیر نے بچے کے دانت نکال دیئے۔ بچے کو دانتوں کی وجہ سے دودھ پینے میں مشکلات پیش آرہی تھیں جس کے باعث بچے کے دانت نکال لئے گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں