کچی سبزیاں اور پھل کھائیں، ڈپریشن دور بھگائیں

ولنگٹن (نیٹ نیوز) بعض سبزیوں اور پھلوں کو کچا کھانے سے مزید کئی فوائد حاصل ہو سکتے ہیں، اس ضمن میں تازہ خبر یہ ہے کہ اسے معمول بنانے سے ڈپریشن دور ہوتا ہے اور موڈ بہتر ہوتا ہے۔ ماہرین نفسیات کے مطابق دوستوں میں وقت گزارنے، ورزش اور چہل قدمی کرنے سے بھی ذہنی مزید پڑھیں

مضر صحت گوشت کے کباب بنانے والا ہوٹل سیل کردیا گیا

ڈیفنس بدر کمرشل ایریا میں کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں گوشت ضبط کرلیا گیا جس ہوٹل کو سربمہر کیا گیا ہے اس کی برانچیں جیکب لائن اور سندھی مسلم سوسائٹی میں بھی ہیں کراچی (کرائم رپورٹر) ڈیفنس میں مضر صحت گوشت سے کباب اور بوٹی تیار کرنے والے مشہور ہوٹل کو سربمہر کر دیا مزید پڑھیں

کینیڈا جدید معیار زندگی کی جانب گامزن ، صحت بخش خوراک کی بس آپ کے دروازے پر

Good Food Stops For You کا تاج اپنے سر پر سجائے یہ ہے کیلگری کا پہلا موبائل گروسری اسٹور فریش روٹس جس نے اپنی باقاعدہ خدمات کا آغاز کردیا ہے ۔ موبائل گروسری اسٹورفریش روٹس خوش رنگ بس کا سفر عوام کی سہولت کے لیے شروع کیا گیا ہے جس کے بعد کیلگری کی خواتین مزید پڑھیں

ہری سبزیوں کے فوائد

اللہ تعالی نے موسم کا کوئی پھل یا سبزی بغیر کسی فائدے کے نہیں بنائی یعنی جو چیز جس موسم میں پیدا کی اس کا اس موسم میں کھانا نہ صرف ضروری ہوتا ہے بلکہ بہت مفید بھی ہوتا ہے ۔یوں تو زیادہ تر پھل اورسبزیاں سارا سال ہی رہتی ہیں لیکن بہتر ہوگا کہ مزید پڑھیں

جاپانی لڑکی کا ننجا پر نادیدہ مضمون۔۔۔!!

  کہیں ایسا بھی ہوتا ہے، امتحان میں کورا کاغذ دیا جائے پھر بھی پورے نمبر مل جاتے ہیں، شرط یہ ہے کہ سمجھنے والا ہونا چاہیئے، کچھ ایسا ہی ہوا جاپان میں بھی جہاں ننجا کی تاریخ پڑھنے والی جاپانی لڑکی کو مضمون میں کورا کاغذ تھمانے پر اس وقت پورے نمبر دیے گئے مزید پڑھیں

مچھروں کا خاتمہ: کیا پاکستان بھوٹان جیسے اقدامات نہیں کرسکتا۔۔۔؟؟

پاکستان کے عوام ایک تو پہلے ہی گندگی اور سیوریج کے مسائل کی بناء پر مچھروں کی بہتات سے پریشان تھے اوپر سے جاان لیوا ڈینگی کے حملوں نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں رواں سال صرف ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 30 ہزار مزید پڑھیں

مچھر کن لوگوں کو کاٹتے ہیں۔۔۔؟؟

  عام طور پر ایسا تاثر لیا جاتا ہے کہ مچھر کچھ لوگوں کو اپنا ٹارگٹ بناتے ہیں۔ایسا اکثر کہتے سنا گیا ہے کہ مچھر تم سے زیادہ مجھ پر حملہ کر رہے ہیں۔ایسا کیوں ہے؟ اس حوالے سے ایک دلچسپ تحقیقی رپورٹ سامنے آئی ہے. برطانوی یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں مچھر مزید پڑھیں

آن لائن فروخت: 90 فیصد ادویات اورغذائی اشیاء جعلی ہیں،عالمی ادارہ صحت

  عالمی ادارہ صحت کی جانب سے حال ہی میں جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آن لائن فروخت ہونےوالی دوائیوں میں سے تقریبا 90 فی صد ادویات ملاوٹ اورجعلی ہیں۔ اس کے علاوہ رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ فوڈ سپلیمنٹس کو فروغ دینے والےاکثر غیرممالک میں مقیم تھے۔ متحدہ مزید پڑھیں

ڈاکٹروں نے پیچ کس لگنے والے ارسلان کی زندگی بچالی

کھیل کے دوران 9 سالہ بچے کے دل کے قریب اسکریو ڈرائیور پیوست ہوگیا تھا امراض قلب کے ڈاکٹروں کا پیچیدہ آپریشن، 2 پیڈزکارڈیک سرجنز سمیت 4 ڈاکٹروں نے حصہ لیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ادارہ برائے امراض قلب کے ڈاکٹروں نے پیچیدہ آپریشن کے ذریعے دل کے قریب پیچ کس لگنے والے 9 سالہ مزید پڑھیں

ہیڈ ماسٹرز آج وزیراعلیٰ ہائوس جانے کیلئے تیار سیکورٹی الرٹ

کراچی پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتال کو ایک ماہ مکمل، کوئی حکومتی نمائندہ نہیں آیا پولیس اور انتظامیہ نے ہمارے امن مارچ کو طاقت سے روکنے کی کوشش کی تو تمام تر ذمہ داری حکومت کی ہوگی، ہیڈ ماسٹرز کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی بی اے ٹیسٹ ہیڈ ماسٹرز کی علامتی بھوک ہڑتال کو مزید پڑھیں