پنجاب میں نمونیا سے رواں برس 300 سے زائد اموات؛ مرض بڑھنے کی وجہ کیا ہے؟

لاہور —  پاکستان کے صوبہ پنجاب میں نمونیہ کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جب حکام کے مطابق رواں برس اب تک نمونیہ سے 300 سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔ صوبے میں اب تک 18 ہزار 804 کیسز سامنے آئے ہیں۔ صرف لاہور شہر میں ایک روز کے دوران 178 نئے کیسز مزید پڑھیں

تھوک کی مدد سے چھاتی کے کینسر کی نشاندہی کرنے والا آلہ

شفقنا اردو: محققین کی ایک ٹیم نے ایسا طبی آلہ متعارف کرایا ہے جو مریض کے تھوک سے چھاتی کے کینسر کا پتہ لگا سکتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہاتھ میں بآسانی پکڑا جانے والا یہ نیا آلہ دراصل بائیو سینسر ہے جو تھوک کے ایک چھوٹے سے نمونے سے چھاتی کے کینسر کے مزید پڑھیں

پروسٹیٹ کینسر کے علاج میں ایک اہم پیشرفت

شفقنا اردو: پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے حوالے سے محققین نے ایک اہم دریافت کی ہے جو کینسر کی جارحانہ شکل کو قابلِ علاج بنا سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی آف مشی گن روگل کینسر سینٹر کے ڈاکٹر جوشی الومکل کی قیادت میں محققین کی ٹیم نے ایک ایسے پروٹین کا پتہ لگایا مزید پڑھیں

پاکستان میں آٹزم میں مبتلا بچوں کی بہتری کیلئے مصنوعی ذہانت سے لیس روبوٹ تیار

شفقنا اردو: پاکستان میں آٹزم میں مبتلا بچوں کی بہتری کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس روبوٹ تیار کرلیا گیا جوکہ آئندہ ماہ مقامی مارکیٹ میں فروخت ہوگا جبکہ ایک سال میں اس روبوٹ کو انٹرنیشنل مارکیٹ میں متعارف کرایا جائے گا۔ آٹزم میں مبتلا بچوں کی ذہنی صلاحیتوں کی بہتری اور سماجی رابطے بنانے مزید پڑھیں

2050 تک فالج سے اموات میں 50 فی صد تک اضافہ متوقع

شفقنا اردو:ایک تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2050 تک عالمی سطح پر فالج سے ہونے والی اموات کی شرح 50 فی صد تک بڑھ سکتی ہے۔ ورلڈ اسٹروک آرگنائزیشن اور لانسیٹ نیورولوجی کمیشن اسٹروک کولیبریشن گروپ کے مطابق آبادی اور لوگوں کے بوڑھے ہونے کی وجہ سے فالج کے سبب ہونے والی مزید پڑھیں

2 عوامل کی بنیاد پر دردِ شقیقہ کے حملے کی پیشگوئی کرنا اب ممکن

شفقنا اردو: نئے مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ لوگ اگر ایک دن پہلے دو اہم ترین عوامل کی شناخت کرلیں تو اسکی بنیاد پر اپنے اگلے درد شقیقہ کے حملے کی پیش گوئی کر سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرنل آف نیورولوجی میں شائع ہونے والے تحقیقی نتائج میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

فاقہ کرنا متعدد بیماریوں کے خلاف مفید قرار

شفقنا اردو:  ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ فاقہ کرنا ممکنہ طور پر الزائمرز سے بچنے میں مدد دے سکتا ہے۔ کیمبرج یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں کے مطابق تازہ ترین تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ فاقے کرنے سے جسم کے اندر ہونے والی سوزش کو کم کیا جاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان بھر میں 30 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

پاکستان بھر میں 30 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیو وائرس پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے مختلف شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پایا گیا، 30 میں سے 28 ماحولیاتی نمونے جنوری 2024 میں حاصل کیے گئے۔ بلوچستان میں پولیو وائرس کوئٹہ، خضدار، کیچ، نصیر آباد، پشین، مزید پڑھیں

اسکرین ٹائم میں اضافہ، والدین بچوں کی صحت کے لیے فکرمند

شفقنا اردو: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ والدین اپنے بچوں کے اسکرین ٹائم میں اضافے اور اس کے سبب بچوں کی صحت کو نقصان پہنچنے والے ممکنہ نقصان کے متعلق تشویش کا شکار ہیں۔ البتہ تحقیق کے مطابق مجموعی طور پربچوں کی ڈیجیٹل تحفظ میں بہتری آئی ہے۔ آن لائن تحفظ کے مزید پڑھیں

پنجاب میں نمونیا سے سنگین صورتحال، مزید 14 بچے جان کی بازی ہار گئے

شفقنا اردو: ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید14 بچوں کی زندگیاں نگل گیا۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران نمونیا کے 872 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، صرف لاہور میں ایک روز کے دوران 202 نئے کیسز سامنے آئے۔ محکمہ صحت کے اعداد و شمار مزید پڑھیں