ویب ڈیسک — کووڈ-19 ویکسین کی تیاری کے لیے ریسرچ اور اس میں معاونت فراہم کرنے پر دو امریکی سائنس دان سال 2023 کے لیے طب کا نوبیل انعام جیتنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ رائل سوئیڈشن اکیڈمی آف سائنسز کے پیر کو جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہنگرین نژاد امریکی بائیو مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
پنجاب: مریضوں کی بینائی متاثر کرنے والے انجکشن پر پابندی، تحقیقات جاری
ویب ڈیسک — پاکستان کی ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریب) نے 12 مریضوں کی بینائی جانے کے بعد سوئس کمپنی کے تیار کردہ کینسر کےعلاج میں استعمال ہونے والے انجکشن کے استعمال پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پیر کو ‘ڈریپ’ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
کھانسی کے شربت سے اموات: بھارت اور امریکہ سمیت 28 ملکوں کی کمپنیوں کو انتباہ جاری
ویب ڈیسک — کھانسی کے زہر یلے اجزا والےسیرپ سے مختلف ملکوں میں سینکڑوں اموات کے بعد امریکہ کا خوراک اور ادویات کا ادارہ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے)صحت کی دیکھ بھال کی مصنوعات تیار اور برآمدکرنے والی درجنوں کمپنیوں کو اپنی مصنوعات کی ٹیسٹنگ میں لا پرواہی پر انتباہ جاری کر رہا مزید پڑھیں
ایران میں 17ہلاکتوں کا سبب بننے والی غیر قانونی شراب کی فروخت پر 4 افراد کو موت کی سزا
ایران کی عدلیہ نےاس ہفتے کہا ہے کہ ایران نےمیتھانول سے آلودہ غیر قانونی شراب فروخت کرنے پر چار افراد کو سزائے موت سنائی ہے۔ اس واقعے میں جون میں 17 افراد ہلاک اور دو سو کے لگ بھگ اسپتالوں میں داخل ہوئے تھے۔ ایران میں 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد سے شراب کی مزید پڑھیں
بینائی متاثر ہونے کے واقعات کی وجہ ڈاکٹروں اور اسپتالوں کی غیر ذمہ داری ہے
No media source currently available
‘انجیکشن جعلی نہیں تھا، پیکنگ غلط کی گئی تھی’
No media source currently available
چھ نوجوانوں کاگلوبل وارمنگ پر 32 ملکوں کےخلاف مقدمہ
ویب ڈیسک — پرتگال کے چھ نوجوان 32 ملکوں کے خلاف گلوبل وارمنگ روکنے کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہ کرنے پر ھقوق انسانی کی یورپی عدالت ،ای سی ایچ آر میں مقدمہ دائر کررہے ہیں ۔ یہ عدالتوں کے توسط سے موسمیاتی انصاف حاصل کرنے کی تازہ ترین کوشش ہے ۔ یہ اقدام 2017 مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا، ایڈز اور ٹی بی پرکنٹرول کی کوششوں کو مشکلات کا سامنا کیوں؟
ویب ڈیسک — ایڈز ، ٹی بی اور ملیریا کےانسداد سے متعلق ادارے گلوبل فنڈ نے خبردار کیا ہے کہ آب و ہوا کی تبدیلی اور تنازعات دنیا کی تین انتہائی مہلک متعدی بیماریوں سے نمٹنے کی کوششوں کومتاثر کرر ہے ہیں۔ فنڈ کی جانب سے پیر کو جاری 2023 کی رپورٹ کے مطابق اگرچہ مزید پڑھیں
ڈینگی مچھر کے مقابلے میں اینٹی ڈینگی مچھر تیار کر لیے گئے
ویب ڈیسک — کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ مچھر کے کاٹے سے پھیلنے والی بیماری ڈینگی سے بچاؤ کے لیے مریضوں کو مچھروں سے ہی کٹوایا جائے؟ یا لوگ اپنے گھر کے صحنوں یا بیک یارڈ میں خود مچھروں کی افزائش کریں؟ یا مچھروں کے مقابلے کے لیے لاکھوں مچھروں کو فضا میں مزید پڑھیں
بھارت میں پھیلنے والا ‘نپاہ’ وائرس کیا ہے؟
ویب ڈیسک — بھارت کی ریاست کیرالہ میں دماغ کو نقصان پہنچانے والے خطرناک ‘نپاہ’ وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکام نے بعض اسکول، دفاتر اور پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کردیا ہے۔ نپاہ وائرس سے اب تک بھارت میں دو افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ریاست کے محکمۂ مزید پڑھیں