بڑا گوشت کھانے سےآپ کو الرجی ہو سکتی ہے

اگر آپ کو گوشت کھانا پسند ہے اور بیف آپ کی پسندیدہ ڈش ہے تو آپ کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ حال ہی میں امریکی حکومت کی طرف سے جاری ہونے والی ایک سرکاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ میں سن 2010 کے بعد سے اب تک ایک لاکھ سے زیادہ مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں عالمی اسکاؤٹنگ جمبوری، شدید گرمی سے دو شرکاء ہلاک، سینکڑوں بیمار

ویب ڈیسک —  جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ وہ درجنوں ڈاکٹر اور نرسوں کو اسکاوٹس کے عالمی تفریحی اجتماع کی کیمپنگ سائٹ پر بھیج رہا ہے جہاں ملک میں جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث دو شرکاء ہلاک اور سینکڑوں بیمارہو گئے ہیں۔ عہدے داروں نے بتایا ہےکہ منگل کو جنوبی کوریا کے مزید پڑھیں

 لونگ کوویڈ، کرونا وباء سے مختلف ہے؟

ویب ڈیسک —  اگرچہ اس وقت دنیا کوویڈ 19 کے دور سے نکل آئی ہے لیکن لاکھوں لوگوں میں مرض سے صحتیابی کے کئی ہفتوں ، مہینوں بلکہ کئی سال کے بعد تک اس کی علامات دیکھنے میں آئی ہیں۔ مرض سے صحتیابی کے بعد اس کی علامات دوبارہ ظاہر ہونے یا مسلسل جاری رہنے مزید پڑھیں

کیمرون میں سیرپ سے ہلاکتیں، بھارت نے اس دوا کی مینیو فیکچرنگ روک دی

ویب ڈیسک —  بھارتی حکومت نے منگل کو کہا کہ اس نے کیمرون میں کم از کم چھ بچوں کی اموات سے منسلک کھانسی کا شربت تیار کرنے والی کمپنی کو مینیو فیکچرنگ روکنے کا حکم دے دیا ہے ۔ یہ چوتھی بھارتی کمپنی ہے جسے زہرآلود ادویات پر پکڑ دھکڑ کا سامنا ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

سو برس کی عمر میں ملازمت کرنے والی جین، ’لمبی عمر کا راز کام ہے‘

جین برنز نے 26 جولائی 2023 کو اپنی 101 ویں سالگرہ منائی ہے۔انہوں نے نہ صرف اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا بلکہ وہ ابھی تک ملازمت بھی کر رہی ہیں۔ وہ ہفتے میں چار دن کام کرتی ہیں اور اپنے گھر سے گاڑی چلا کر اپنی کام کی جگہ پر جاتی ہیں جو 20 منٹ مزید پڑھیں

ایڈز کا سابق مرکز سڈنی ایچ آئی وی خاتمے کے قریب

آسٹریلیا کے شہر برسبین میں جاری ایچ آئی وی سائنس کانفرنس میں پیش کی جانے والی ایک ریسرچ کے مطابق آسٹریلیا کا شہر سڈنی ایچ آئی وی وائرس کی منتقلی روکنے میں اقوام متحدہ کا ہدف پورا کرنے کے قریب تر ہے, تفصیلات کے ساتھ نیلوفرمغل

جین تھیراپی آئی ڈراپس سے 14سالہ لڑکے کی بینائی بحال، مزید مریضوں کا علاج ممکن

ویب ڈیسک —  انتونیو کی عمر 14 برس ہے اور پیدائش کے وقت انہیں نابینا قرار دیا گیا تھا۔ انتونیو ’ ڈسٹروفک ایپیڈر مولائسز بلوسا‘ کی ایک غیر معمولی جینیاتی حالت کے ساتھ پیدا ہوئے تھے جس کی وجہ سے جسم اور آنکھوں کے اندر چھالے ہوجاتے ہیں۔ انتونیو کی زندگی میں بہت بڑی تبدیلی مزید پڑھیں

ایلوس پریسلی کی بیٹی کی موت موٹاپا ختم کرنے کی سرجری سے ہوئی؟

ویب ڈیسک —  بیسویں صدی کے کنگ آف راک اینڈ رول معروف امریکی گلوکار ایلوس پریسلی کی بیٹی لیزا میری پریسلی کی اس سال جنوری میں ہونے والی موت کی وجہ بڑی آنت میں کسی معمولی رکاوٹ کے پیدا ہونے سے ہوئی۔ یہ بات جمعرات کو جاری کی گئی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سامنے آئی مزید پڑھیں