کینسر کے علاج میں اگلی بڑی پیش رفت ویکسین کی تیاری

ویب ڈیسک —  سائنس دان کئی دہائیوں کی تحقیق کے بعد اب یہ امکان ظاہر کر رہے ہیں کہ کینسر کے بارے میں تحقیق اہم موڑ پر پہنچ گئی ہے جس کے بعد یہ پیش گوئی کی جا رہی ہے کہ آئندہ پانچ برس میں اس مرض کے لیے متعدد ویکسینز تیار ہو جائیں گی۔ مزید پڑھیں

عالمی یومِ یوگا، پارکوں میں یوگیوں کا رش

دنیا بھر میں ہر سال 21 جون کو ‘یوگا’ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ مختلف ممالک میں اس دن کی مناسبت سے یوگا ایونٹس منعقد کیے جاتے ہیں جس میں ہر عمر کے افراد یوگا کرتے ہیں۔ بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے 14 ستمبر 2014 کو اقوامِ متحدہ میں اپنی تقریر کے مزید پڑھیں

یوگا صحت کے لیے کتنا مفید ہے؟

ویب ڈیسک —  دنیا بھر میں ہر سال 21 جون کو ‘یوگا’ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا آغاز 2015 میں ہوا تھا جس کا مقصد یوگا سے متعلق آگاہی اور اس کی افادیت کو اجاگر کرنا ہے۔ بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے 14 ستمبر 2014 کو اقوامِ مزید پڑھیں

لیبارٹری میں انسانی ایمبریو بنانے میں کامیابی نے نئے خدشات پیدا کر دیے

ویب ڈیسک —  دنیا کی مختلف تجربہ گاہوں میں انسانی خلیوں پر تحقیق کرنے والے سائنس دان اسٹیم سیلز کی مدد سے انسانی ایمبریو بنانے کی قریب پہنچ گئے ہیں، جس پر ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے مستقبل میں کئی اخلاقی اور قانونی پیچیدگیاں جنم لے سکتی ہیں ۔ جس سے بچنے کے مزید پڑھیں

کیا  رات کو دیر تک جاگنا،  جان کےلیے خطرہ بھی ہو سکتا  ہے؟

ویب ڈیسک —  انٹرنیٹ نے جہاں دنیا بھر کے لوگوں کو ایک دوسرے سے قریب کر دیا ہے وہاں اس نے ایک نئےلائف اسٹائل کو بھی جنم دیا ہے خاص طور پر نوجوانوں کے لئے ۔ اور وہ ہے رات کو دیر تک جاگنا اور صبح دیر سے اٹھنا ۔یہ طرز زندگی ان کے لیے مزید پڑھیں

بھارت شدید گرمی کی لپیٹ میں۔ ایک سو ستر افراد ہلاک

ویب ڈیسک۔بھارت میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ حکام نے پیر کے روز بتایا ہے کہ ملک کی صرف دو انتہائی گنجان آباد ریاستوں میں حالیہ دنوں میں شدید گرمی کی وجہ سے تقریبا 170افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ ہسپتالوں میں مریضوں کا ہجوم ہے اور بجلی کی مسلسل فراہمی میں معمول کے مزید پڑھیں

نیویارک کی دھواں بھری فضا، جس نے دہلی اور لاہور کی یاد دلا دی

ویب ڈیسک —  “ کینیڈا کے جنگلات کی آگ کے دھویں سے امریکہ میں ہونے والی آلودگی اس ملک کی تاریخ میں فضائی آلودگی کا ایک انتہائی سخت واقعہ تھا لیکن دنیا کے دوسرے حصو ں میں لاکھوں لوگوں کے لئے یہ ایک خاصی عام صورتحال ہے”۔ یہ کہنا ہے اٹلانٹا, جارجیا میں قائم ایموری مزید پڑھیں

بھارت کی 11 فی صد آبادی ذیابیطس کا شکار ہے؟

نئی دہلی —  ایک حالیہ سرکاری مطالعاتی جائزے سے ظاہر ہوا ہے کہ بھارت کی آبادی کے تقریباً 11 فی صد لوگ ​ ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہیں جب کہ ملک میں ہائی بلڈ پریشر اور موٹاپے میں مبتلا افراد کی تعداد میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان میں صورت حال اس سے مزید پڑھیں

دس ارب آبادی کی بقا کے لیے طرزِ زندگی بدلنا ہوگا، جان کیری

ویب ڈیسک —  امریکہ کے کلائمیٹ شعبے کے خصوصی ایلچی جان کیری نے خبر رساں ادارے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2050 میں دنیا کی آبادی کے تقریباً دس ارب تک پہنچنے کا امکان ہے اور اس تناظر میں یہ (اپنی بقا کا ) دفاع کرنے کی متحمل نہیں ہو مزید پڑھیں

پھیپھڑوں کے کینسر کی دوا جو موت کا خطرہ نصف کر دیتی ہے

ویب ڈیسک —  طبی ماہرین کے مطابق پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا افراد سرجری کے بعد ‘ٹیگریسو’ نامی گولی کا روزانہ استعمال کریں تو اس سے اموات کا خطرہ نصف ہو جاتا ہے۔ ان نتائج کے بارے میں اتوار کو پہلی بار شکاگو میں کینسر کے ماہرین کی سب سے بڑی سالانہ کانفرنس میں بتایا مزید پڑھیں