کانگو وائرس کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

کراچی —  پاکستان کے شہر کراچی میں حال ہی میں کانگو وائرس سے ایک شخص کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد محکمۂ صحت سندھ نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس جان لیوا وائرس سے بچاؤ کے لیے ہر ممکن احتیاط کریں۔ ہلاک ہونے والے مریض کی ہسٹری میں مزید پڑھیں

ڈیسک پر کام کرنے والے افراد کندھوں اور گردن کے درد سے نجات کیسے پائیں؟

ویب ڈیسک —  ایسے تمام لوگ جنہیں روزانہ میز کرسی پربیٹھ کر گھنٹوں کام کرنا ہوتا ہے انہیں گردن اور کندھوں میں درد کی شکایت ہو سکتی ہے، اگر اس درد پر دھیان نہ دیا جائے تو یہ مزید بگڑ سکتا ہے۔ کئی گھنٹوں تک ایک ہی جگہ پر لگاتار بیٹھ کر کام کرنے سے مزید پڑھیں

کووڈ 19: عالمی ادارۂ صحت کا گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی ختم کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کرونا وائرس کا پھیلاؤ رکنے کے بعد اس حوالے سے نافذ کی گئی گئی گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی ختم کر دی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم گیبریسس نے جمعے کو ہیلتھ ایمرجنسی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس کا ہر مزید پڑھیں

تنہائی زندگی کے لیے اتنی ہی خطرناک جتنی سگریٹ نوشی: امریکی سرجن جنرل

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سرجن جنرل نے منگل کو صحتِ عامہ سے متعلق اپنی تازہ ترین رپورٹ میں تنہائی کو صحت کے لیے انتہائی مضر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنہائی صحت کے لیے اتنی ہی خطرناک ہے جتنا کہ روزانہ ایک درجن سگریٹ پینا، جس سے صحت کے شعبے کو سالانہ اربوں مزید پڑھیں

تنہائی قبل از وقت موت کا خطرہ 30 فی صد بڑھا دیتی ہے: امریکی سرجن جنرل

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سرجن جنرل نے منگل کو صحتِ عامہ سے متعلق اپنی تازہ ترین رپورٹ میں تنہائی کو صحت کے لیے انتہائی مضر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنہائی صحت کے لیے اتنی ہی خطرناک ہے جتنا کہ روزانہ ایک درجن سگریٹ پینا، جس سے صحت کے شعبے کو سالانہ اربوں مزید پڑھیں

سر درد کی عام وجوہات کیا ہیں؟

ویب ڈیسک —  ہم میں سے کئی افراد کو سر درد کی شکایت رہتی ہے اور اس کیفیت میں متاثرہ افراد صرف اس سے چھٹکارہ پانے کی کوشش کرتے ہیں۔ کوئی پین کلر کھا کر سکون حاصل کرتا ہے جب کہ بعض آرام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ بار بار یا روٹین میں مسلسل سر مزید پڑھیں

پاکستان: دواؤں  کی قیمتوں میں 20 فیصد  اضافہ، دواساز کمپنیاں مطمئن نہیں

ویب ڈیسک —  مہنگائی سے متاثرہ پاکستان نے جمعہ کو عام ادویات کی خوردہ قیمتوں میں 20 فی صد اور ضروری ادویات کی قیمتوں میں 14 فی صد تک اضافے کی منظوری دے دی۔ لیکن اس منظوری کے فوراً بعد ادویات ساز اداروں نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ اضافہ بہت کم مزید پڑھیں

امریکہ میں بالغ افراد میں سگریٹ نوشی کی شرح میں ریکارڈ کمی

ویب ڈیسک —  جمعرات کو جاری کیے گئے سرکاری سروے کے اعداد و شمار کے مطابق، امریکہ میں سگریٹ نوشی کی شرح گزشتہ سال ایک بار پھر کم ترین سطح پر آگئی۔ 9 بالغوں میں سے ایک نے کہا کہ وہ سگریٹ نوشی کرتے ہیں۔ دریں اثنا، 17 بالغوں میں سے 1 الیکٹرانک سگریٹ کا مزید پڑھیں

پاکستان میں منکی پوکس کے دو کیسز کی تصدیق، یہ مرض کتنا خطرناک ہے؟

اسلام آباد —  پاکستان میں حال ہی میں بیرونِ ملک سے آنے والے دو افراد میں منکی پوکس کی تصدیق کے بعد وزارتِ صحت نے متعلقہ حکام کو ملک کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر مرض سے متاثرہ مشتبہ مسافروں کی اسکرینگ میں اضافے کی ہدایت کی ہے۔ پاکستان کے قومی ادارہ برائے صحت (این مزید پڑھیں

کراچی: کیا کرونا پھر پھیل رہا ہے؟

کراچی —  پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ان دنوں کوئی ایسا بازار اور شاپنگ مال نہیں جہاں رش دکھائی نہ دے۔افطار سے پہلے اور پھر نمازِ عشاء کے بعد ان علاقوں سے جہاں بازار موجود ہیں گزرنا محال نظر آتا ہے۔ گاڑیوں کی طویل قطاریں اور سڑکوں کے اطراف ڈبل پارکنگ ان مزید پڑھیں