بار اور بار کونسل کے بعد اب واٹربار

ویب ڈیسک —  آپ کے لیے یہ بات یقیناً دلچسپی کا باعث ہو گی کہ حال ہی میں دبئی میں ایک ایسی بار کھولی گئی ہے جہاں گاہکوں کو مختلف قسم کا پانی پیش کیا جاتا ہے۔ اس بار میں الکحول یا اسی طرح کا کوئی اور مائع موجود نہیں ہے جسے پینے والے اپنے مزید پڑھیں

امریکہ:  مانع حمل گولیاں اب عام دستیاب ہوں گی، ایف ڈی اے کی منظوری

امریکہ میں اب مانع حمل گولیاں اسی ریک پر دستیاب ہوں گی جہاں سے آپ اسپرین یا آنکھوں کے قطرے خریدتے ہیں ۔اس بات کی اہمیت اس لیے ہے کہ امریکہ میں کچھ عام دواؤں کے سوا باقی سب ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر حاصل نہیں کی جا سکتیں یعنی اوور دی کاؤنٹر دستیاب نہیں مزید پڑھیں

ابتدائی چھ ہفتوں میں اسقاطِ حمل کی اجازت ہونی چاہئیے، 73 فیصد امریکیوں کی رائے

ویب ڈیسک —  رائے عامہ کے ایک جائزے سے معلوم ہوا ہے کہ امریکہ کےبیشتر بالغ افراد، جن میں ان ریاستوں میں رہنےوالے افراد شامل ہیں, جہاں اسقاط حمل پرمکمل پابندی عائد ہے، ماں کے رحم میں موجود جنین کو ختم کرنے کے سلسلے میں سخت ترین پابندیو ں کے خلاف ہیں ۔واضح رہے کہ مزید پڑھیں

ذیابیطس اوروزن کم کرنے کی ادویات کا خودکشی کے رجحان سے تعلق، یورپ میں تحقیقات جاری

ویب ڈیسک —  یورپ کی ادویات کی منظوری دینے والی ایجنسی نے منگل کو کہاہے کہ اس نے خودکشی کے رجحانات کی دو رپورٹس کے بعد نوو نورڈِسک کی ذیابیطس کی دواؤں اوزیمپک اور سیکسینڈا کے بارے میں اپنی تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا ہے۔ ادویات کی اسی کلاس میں شامل دیگر دوائیں شامل کرنے مزید پڑھیں

جاپان: ملازمت بوجھ بن جائے تو اس کا چھوڑنا اچھا ؟

ویب ڈیسک —  جاپانی قوم کمپنیوں سے وفاداری،تاحیات ملازمت اور کام کے خبط میں مبتلا کلچر کے لئے مشہور ہے ۔اس ملک میںبار بار ملازمت تبدیل کرنے والوں کو مشکلات سے فرار اختیار کرنے والے،بے مروت افراد قرار دیا جاتا ہے اور اس رویے کو انتہائی شرمناک سمجھا جاتا ہے ۔ لیکن اب گزشتہ کئی مزید پڑھیں

امریکہ میں بھی زچگی کے دوران اموات میں اضافہ

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک کے بارے میں عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ یہاں ہر کسی کو زندگی کی تمام بنیادی سہولتیں میسر ہیں لیکن ایسا نہیں ہے ۔ یہاں بھی حالات مثالی نہیں ہیں اور نہ ہی کسی بڑے ملک میں غالباً ہو سکتے ہیں۔ امریکہ میں مزید پڑھیں

 امریکی حکام نے الزائمرز کی نئی دوا کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک —  امریکی حکام نے یاد داشت کی شدید بیماری الزائمرز کے ابتدائی مراحل میں مبتلا مریضوں کے لئے "لیکمبی” نامی دوا کے استعمال کی منظوری دےدی ہے، جس کے بعد اب امریکہ میں ہیلتھ انشورنس کمپنیاں اور میڈی کئیر کا نظام الزائمرز میں مبتلا مریضوں کے لئے اس دوا کی قیمت کی ادائیگی مزید پڑھیں

پیدل چلئے ، تاکہ دل چلتا رہے!

شاعر نے کہا تھا، ‘درد ہو دل میں تو دوا کیجئے۔۔۔اور دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجئے’ غالب نے دردِ دل اور دل میں درد کے فرق کی طرف جو توجہ دلائی ہے اس وقت ہم اسی پر تھوڑا غور کرنے کی کوشش کریں گے۔آپ جانیےغالب ہی کیا تقریباً ہر شاعر کو دردِ مزید پڑھیں