پنجاب میں کورونا وائرس کے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے 49 مصدقہ کیسز سامنے آگئے

پنجاب میں پہلی بار کورونا وائرس کے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے 49 مصدقہ کیسز سامنے آگئے جن میں سے زیادہ تر کیسز لاہور میں سامنے آئے۔ عہدیدار نے کہا کہ وبا کے نئے ویرینٹ کے 48 مصدقہ کیسز لاہور سے رپورٹ ہوئے جبکہ ایک کیس بہاولپور میں سامنے آیا۔ انہوں نے کہا کہ نئے ویرنٹ کے مزید پڑھیں

امریکا میں اومیکرون سے متاثر بچوں کی بڑی تعداد ہسپتالوں میں داخل

امریکا میں بچوں کے اومیکرون ویرینٹ سے تیزی سے متاثر ہونے کی وجہ سے ہسپتالوں میں داخلےکی تعداد ریکارڈ سطح پر جا پہنچی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اگرچہ ماہرین فکر مند ہیں اور بچوں میں ویکسینیشن کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں تاہم ابتدائی اشارے مزید پڑھیں

کیا اومیکرون وائرس ہمیں کرونا کے ڈیلٹا ویرینٹ سے تحفظ فراہم کرتا ہے؟ شفقنا صحت

جنوبی افریقی سائنسدانوں کی جانب سے ایک تحقیق کے مطابق سارس کووڈ-2 اومیکرون ویرینٹ انفیکشن ڈیلٹا ویرینٹ کے خلاف امنیتی رد عمل کو متحرک کر کے اس کو بے اثر کرتا ہے۔ یعنی کہ اگر کوئی شخص اومیکرون کرونا ویرینٹ سے متاثر ہو جائے تو وہ ڈیلٹا ویرینٹ کے انفیکشنز سے لڑنے کے قابل ہو مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کی 2022 میں کورونا وائرس کے ختم ہونے کی امید

دنیا بھر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باوجود عالمی ادارہ صحت نے امید ظاہر کی ہے کہ 2022 میں کورونا وائرس کی وبا کا اختتام ہو سکتا ہے کیونکہ دنیا کے پاس اب سے نمٹنے کے لیے آلات موجود ہیں۔ ان خیالات کا اظہار عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے جمعرات مزید پڑھیں

اکبر الہ آبادی کا نام تبدیل کرنے پر بھارتی حکومت پر تنقید، ویب سائٹ ہیک ہونے کا دعویٰ

بھارتی ریاست اتر پردیش کی حکومت نے اردو کے معروف شاعر سید اکبر حسین رضوی المعروف اکبر الہ آبادی کا نام تبدیل کرنے پر ہونے والی تنقید کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ویب سائٹ ہیک کرکے شاعر کا نام تبدیل کیا گیا تھا۔ اترپردیش کی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ویب مزید پڑھیں

کورونا کی نئی قسم اومیکرون سے بیماری کی سنگین شدت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق

کووڈ 19 سے متاثر ہونے والے افراد جب دوبارہ کورونا کی نئی قسم اومیکرون سے بیمار ہوتے ہیں، تو ان میں ماضی کے مقابلے میں کم علامات سامنے آتی ہیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کے زیرتحت ہونے والی اس تحقیق مزید پڑھیں

وائرس کی اقسام ڈیلٹا اور اومیکرون کی وجہ سے دوہرا خطرہ ہے، ٹیڈروس ایڈہانوم

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا کہ کورونا وائرس کی قسم اومیکرون اور ڈیلٹا کے کیسز کے سونامی کے سبب پہلے سے بحران سے دوچار نظام صحت پر مزید دباؤ پڑے گا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ وائرس مزید پڑھیں

سعودی عرب میں اومیکرون کے پھیلاؤ کے سبب مسجد الحرام سمیت نئی پابندیوں کے نفاذ کا اعلان

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے سبب حرمین سمیت پورے سعودی عرب میں نئی پابندیوں کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی العریبیہ کے مطابق سعودی عرب میں کرونا کی وبا کے حوالے سے چہرے پر ماسک لگانے سمیت متعدد حفاظتی اقدامات کو دوبارہ مزید پڑھیں

اومیکرون ویرینٹ سے نظام صحت پر منفی دباؤ پڑسکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

برلن: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے گزشتہ روز خبردار کیا ہے کہ اگرچہ کورونا کی اومیکرون قسم میں بیماری کی شدت نسبتاً کم ہوتی ہے لیکن اس کے باوجود بھی اس سے نظام صحت پر دباؤ پڑسکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے کہ جب چین اور مزید پڑھیں

پنجاب کے اسکولوں میں قرآن کریم کی لازمی تعلیم کیلئے 70 ہزار اساتذہ کی بھرتی

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے بھر کے اسکولوں میں قرآن کریم کی لازمی تعلیم کے لیے عربی کے 70 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ (ایس ای ڈی) نے کابینہ کے سامنے عربی کے مضمون کے لیے 70 ہزار اساتذہ کی بھرتی کا منصوبہ رکھا تھا۔ مزید پڑھیں