الیکشن کمیشن کا وزرا کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر اظہارِ برہمی، وفاقی وزرا کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا وفاقی وزرا کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر برہمی کا اظہار کیا ہے ساتھ ہی ساتھ وفاقی وزرااعظم سواتی اور فواد چوہدری کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

قندھار میں طالبان نے لوگوں کو گھروں سے بے دخل کر دیا، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

ایک سابق حکومتی عہدیدار اور مقامی ٹیلی ویژن فوٹیج کے مطابق افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں ہزاروں افغانوں نے طالبان کے خلاف آرمی کالونی کو خالی کرنے کے احکامات جاری کرنے پر احتجاج کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مظاہرے کے عینی شاہد سابق حکومتی عہدیدار کے مطابق تقریباً مزید پڑھیں

اگر طالبان دہشتگرد ہیں تو پھر نہرو اور گاندھی بھی دہشتگرد تھے: مہتمم دارالعلوم دیوبند

دارالعلوم دیوبند  کے مہتمم اور جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ اگر طالبان دہشتگرد ہیں تو پھر  جواہر لعل نہرو اور گاندھی بھی دہشتگرد تھے۔ بھارت کے مقامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں مولانا ارشد مدنی کا کہناتھاکہ ہم طالبان کو جانتے ہی نہیں ہیں، وہ غلامی کو قبول مزید پڑھیں

اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ، سمری وفاقی کابینہ کو ارسال

اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ، سمری وفاقی کابینہ کو بھیج دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، اجلاس کا 14نکاتی ایجنڈا ارکان اسمبلی کو ‏بھجوا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایجنڈے میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافےکی سمری مزید پڑھیں

سندھ کے مالیاتی نظام میں163 ارب روپے سے زائد کی کرپشن کا انکشاف، آڈیٹر جنرل نےرپورٹ جاری کردی

سندھ حکومت ایک سال میں اربوں روپے ڈکار گئی، سندھ کے مالیاتی نظام میں163 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کی خبر کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ایک اور سنسنی خیز آڈٹ رپورٹ جاری کردی ہے جو سال برائے 2019 تا 2020 کی ہے۔ اس مزید پڑھیں

اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کا جائزہ لیا جائے: انٹونی بلنکن

امریکا کے وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کا جائزہ لیا جائے۔ انہوں نے امریکی کانگریس کے سامنے پالیسی بیان میں بتایا کہ افغانستان کے مستقبل پر پاکستان سے تعلقات کا دوبارہ جائزہ لیں گے پاکستان کوافغانستان سے متعلق کیا کردار ادا کرنا ہوگا اس معاملے مزید پڑھیں