" جمہوریت کامیاب ہوئی"میں تمام امریکی عوام کا صدر رہوں گا: جو بائیڈن

جو بائیڈن نے امریکہ کے 46 ویں صدر کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ کیپٹل ہل میں ہونے والی حلف برداری تقریب میں کملا ہیرس نے  بھی نائب صدر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے 4 سالہ صدارت کا خاتمہ ہوگیا، نئے صدر جو بائیڈن نے امریکہ کی باگ ڈور سنبھال لی۔ اپنے پہلے صدارتی خطاب مزید پڑھیں

قالن ۔اوبرائن رابطہ،دو طرفہ تعلقات پر غور

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے امریکی مشیر برائے قومی سلامتی رابرٹ او برائن سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔  ترک صدارتی ذرائع کے مطابق،اس بات چیت میں ابراہیم قالن نے سبکدوش ہونے والے  امریکی مشیر  کے ہمراہ  ترک۔امریکی تعلقات اور علاقائی موضوعات پر غور کرنے سمیت دو طرفہ تعلقات کی اہمیت اجاگر کی ۔ دونوں مشیروں نے ترک۔امریکہ مزید پڑھیں