پاکستان کو حقیقی اسلامی فلاحی مملکت بنانے میں علماء کرام کا مرکزی کردار ہے: وزیراعظم عمران خان

  وزیراعظم عمران خان نے امت مسلمہ میں تقسیم اور انتشار پیدا کرنے کے مذموم عزائم ناکام بنانے کے لئے علمائے کرام کے مسلسل تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے جمعرات کے روزاسلام آباد میں علمائے کرام کے ایک وفد سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان کو حقیقی اسلامی فلاحی مملکت بنانے مزید پڑھیں

عراق میں 32 افراد کی ہلاکتوں کی ذمہ دار داعش ہے، دفتر خارجہ

عراقی وزارت ِ داخلہ کے ترجمان خالد میخانہ  کا کہنا  ہے کہ عراقی دارالحکومت بغداد کے حملے  میں دہشت گرد تنظیم داعش کار فرما ہے۔ خالد میخانہ نے  بغداد میں ایک مقامی ٹیلی ویژن چینل کو 32 افراد کی ہلاکتوں کا موجب بننے والے  حملے کے ذمہ داروں  کے حوالے سے بعض بیانات  دیتے ہوئے مزید پڑھیں

قرق شدہ روزیویلٹ ہوٹل کو مالی مدد دینے کے لیئے پی آئی اے انتظامیہ نے 20 ارب کے بعد 6 ارب روپے مزید مانگ لیئے

پاکستان ائیر لائنز کی ملکیت روزیویلٹ ہوٹل کو مالی طور پر سہارا دینے کے لیئے 20 ارب  کی حکومتی ادائگی کے بعد پانچ ماہ کے اندر اندر35.57 ملین ڈالر یعنی تقریباً 6ارب تک کی رقم مانگ لی گئی ہے۔  اس مطالبے کی سمری کابینہ کی ای سی سی میں وزارت ایویشن کی جانب سے پیش مزید پڑھیں

چین نے سابق امریکی وزیر خارجہ سمیت 28 اہم شخصیات پر پابندی لگا دی

چین نے سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سمیت ٹرمپ انتظامیہ کے 28 اہم عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں۔ چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت میں اہم عہدوں پر فائز رہنے والے 28 افراد پر پابندیاں اس لیے عائد کی گئی ہیں وہ مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ سے منظوری،ایوریل ہینس DNI کی سربراہ مقرر

امریکی سینیٹ سے منظوری کے بعد ایوریل ہینس امریکہ کی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جینس مقرر ہو گئیں۔ خبر کے مطابق، امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے ڈائریکٹر انٹیلی جنس کے لیے منتخب کی گئی ایوریل ہینس کی تقرری کے لیے سینیٹ سے کرائی گئی  رائے دہی میں 84 افراد نے حق اور 10 نے ان کی مزید پڑھیں

پاکستان میں بھی BIP مشہور ہو گئی،صارفین کی تعداد اسی لاکھ تک جا پہنچی

 ترک کمیونیکیشن ویب bip واٹس ایپ کی بعض شرائط میں رد و بدل  سے متعلق خدشات کے پیش نظر پاکستان میں  سب سے زیادہ قابل ترجیح ایپ بن گئی ہے۔  موبائل ایکشن نامی ویب ایپلیکشن اسٹور کے مطابق، BİP  پاکستان میں گوگل پلے اسٹور  کی تمام کیٹیگریز میں سب سے زیادہ ڈاون لوڈ ہونے والی ایپ بن چکی مزید پڑھیں

نائب صدر  فواد اوکتائے کا آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف سے ٹیلی فونک رابطہ

نائب صدر  فواد اوکتائے  نے آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا ہے۔ ٹیلی فونک رابطہ میں میں دونوں ممالک کے مابین باہمی تعاون کی جانب اٹھائے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس اجلاس میں اسدوف کی جانب سے ترکی کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے مزید پڑھیں

ہم ترکی کو ایک طاقتور اور عظیم ملک بنا کر ہی دم لیں گے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  نے  کہا ہے کہ وہ "جب تک ترکی  کو ایک عظیم اور  طاقتور  ملک نہیں بنالیتے  اپنی جدوجہد کو جاری رکھیں گےاور اپنے سفر کو جاری رکھیں گے۔ انہوں نے ان  خیالات کا اظہار  جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (آق پارٹی) کے چیئرمین صدر ایردوان  نے آق پارٹی توسیعی صوبائی صدور کے مزید پڑھیں

بغداد دھماکوں میں عوامی امن و امان کے مستقبل کو نشانہ بنایا گیا ہے: برہم صالح

عراق کے صدر برہم صالح نے کہا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے دھماکے نے ملکی استحکام اور عوامی امن و امان کے مستقبل کو ہدف بنایا ہے۔ برہم صالح نے بغداد کے مرکز میں طیاران اسکوائر میں خود کش بم دھماکے سے متعلق جاری کردہ تحریری بیان میں شہریوں کو نشانہ بنانے والے اس حملے  مزید پڑھیں

عراق: بغداد میں خود کش بم دھماکے،درجنوں افراد ہلاک و زخمی

عراقی دارالحکومت ميں دوہرے خود کش دھماکوں ميں متعدد افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ يہ دھماکے وسطی بغداد کے باب الشرقی نامی علاقے کے بازار ميں آج سہ پہر ہوئے۔ اب تک 28 افراد کی ہلاکت اور73 کے زخمی ہونے کی تصديق ہو چکی ہے۔ حفاظتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں خود کش بمباروں نے بازار ميں مزید پڑھیں