امید ہے کہ نئی واشنگٹن انتظامیہ جوہری معاہدے پر واپس لوٹ آئے گی: ایران

ایرانی  صدر نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں اقتدار سنبھالنے والوں سے ہماری توقع قانون اور اپنی ذمہ داریوں کی طرف لوٹنا اور چار سال پہلے کے کالے دھبے کو مٹانا ہے۔ یہ بات حسن روحانی نے گزشتہ روز کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔  انہوں نے کہا کہ وائٹ ہاوس مزید پڑھیں

اخبارات کی جھلکیاں

روزنامہ صباح کے مطابق ، صدر  رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز کہا ہے کہ   اقتصادی و قانونی اصلاحات پر مابنی امور آخری مراحل میں ہیں جنہیں جلد ہی  عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا۔    روزنامہ خبر ترک نے لکھا ہے کہ  ترک وزیر دفاع خلوصی آقار نے گزشتہ روز اربیل میں  شمالی مزید پڑھیں

امریکہ: بائڈن واشنگٹن میں، حلف برداری سے قبل کورونا کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں تقریب

  امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائڈن اور نائب صدر کمالہ ہیرس تقریب حلف برداری کے لئے دارالحکومت واشنگٹن میں ہیں جہاں انہوں نے حلف برداری سے قبل کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے 4 لاکھ افراد کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ بائڈن نے اپنی اہلیہ جِل بائڈن کے ہمراہ مزید پڑھیں

امریکہ: نو منتخب صدر بائیڈن کی تقریب حلف برداری،انتظامات مکمل

امريکہ ميں آج جو بائيڈن ملکی صدر کے طور پر حلف اٹھا رہے ہيں ان کے ساتھ ہی نائب صدر منتخب ہونے والی کمالا ہیرس اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔ نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے 4 لاکھ امریکیوں کی یادگاری تقریب میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ زخموں مزید پڑھیں

عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

این ٹی وی: جرمنی میں  وفاقی  اور صوبائی حکومتوں کی شراکت سے منعقد کورونا وائرس سربراہی اجلاس میں  لاک ڈاؤن کی مدت کو 14 فروری تک بڑھا دیا گیا اور ماسک پہننے کی مجبوری  میں سختی لائی گئی ہے سود دوئچے زائی تنگ: عالمی مالیاتی فنڈ  نے جرمنی کی شرح نمو کے تخمینے کو ایک مزید پڑھیں

ترکی کی قومی ٹینس ایتھلیٹ سیمی فائنل میں

ترکی کی قومی ٹینس ایتھلیٹ چاعلہ  بیوک آقچہ  متحدہ عرب امارات میں منعقدہ  W25 فجیرہ اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ چاعلہ نے پہلے راونڈ میں اپنی جارجین حریف ایکٹارین گورگوڈیز کو 2-1 سے شکست دی اور دوسرے راونڈ میں اپنی چینی حریف کے مقابل کورٹ میں اتریں۔ اپنی چینی حریف کو 6-1 مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کی سیاسی جماعتوں کی تحقیقات ہونی چاہیے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ کئی ممالک اپوزیشن کی جماعتوں کی فنڈنگ کرتے رہے ہیں لیکن تعلقات کی وجہ سےمیں ان کا نام لینے سے قاصر ہوں۔ جنوبی وزیرستان کے دورے پر موجود  وزیر اعظم نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس اٹھانے پر اپوزیشن کا شکر گزار ہوں، یہ سب سامنا مزید پڑھیں

ہم عظیم اور طاقتور ترکی کی تعمیر جاری رکھے ہوئے ہیں: صدر ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم عظیم اور مضبوط ترکی کی تعمیر جاری رکھے ہوئے ہیں۔ صدر ایردوان نے صدارتی سوشل کمپلیکس سے لائیو رابطے کے ساتھ جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی  کے 7 ویں معمول کے سقاریہ، یالووا، کرک لرایلی، ایدرنے اور چناق قلعے ضلعی اجلاسوں میں  شرکت کی۔ اجلاس مزید پڑھیں

ترکی میں 10 لاکھ لوگوں کو کووڈ۔19 ویکسین لگا دی گئی

ترکی میں 14 جنوری بروز جمعرات ملک گیر شروع ہونے والے کورونا ویکسین کے عمل کے دائرہ کار میں  10 لاکھ افراد کو ٹیکے لگا دیے گئے ہیں۔ ملک گیر شروع کردہ ٹیکہ مہم کے پہلے مرحلے میں شعبہ صحت کے ملازمین کو ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ پہلے مرحلے کے دوسرے اقدام کے طور پر مزید پڑھیں

اسپین: دارالحکومت میڈرڈ میں دھماکہ

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ  کے مرکز  میں ایک عمارت میں شدید دھماکہ ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ اسپین  کے مقامی وقت کے  مطابق سہ پہر 3 بجے میڈرڈ کے مرکز ی  محلّے پیرٹو ڈے  ٹولیڈو  کے ایک  رہائشی اپارٹمنٹ  میں  دھماکے کی وجہ سے عمارت کی بالائی منزلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ عینی مزید پڑھیں