اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان کو حکومت اور اپوزیشن کی اتفاق رائے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔ چیئرمین پی اے سی کے انتخاب کے سلسلے میں اہم اجلاس اسپیشل سیکرٹری محمد مشتاق کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں مسلم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بنگلا، برمی اور بہاری کمیونٹی کے شناختی کارڈ اجرا میں رکاوٹیں دُور کی جائیں، منعم ظفر خان
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ہے کہا کہ جماعت اسلامی بنگلا، برمی اور بہاری کمیونٹی کے ساتھ ہے، انہیں محب ِ وطن ہونے اور پاکستانی ثابت کرنے کے لیے کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔ان سے امتیازی سلوک اور نادرا میں قومی شناختی کارڈ کے حصول میں غیر ضروری اور ناجائز رکاوٹیں کسی صورت مزید پڑھیں
پولیس کی بھتہ خوری اور ہراسانی ختم نہ ہوئی تو واپس جانے پر مجبور ہونگے، چینی سرمایہ کارعدالت پہنچ گئے
کراچی:سندھ ہائیکورٹ میں چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے پولیس ہراسگی اور بھتہ خوری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزاروں نے کہا کہ پولیس ہراسگی اور بھتہ خوری سے ان کی کاروباری سرگرمیاں متاثر ہو رہی مزید پڑھیں
وفاقی ترقیاتی منصوبے مکمل کرنے کیلیے 2900 ارب روپے درکار ہیں، احسن اقبال
اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ جاری وفاقی ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے2900 ارب روپے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے بتایا کہ وفاقی ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے منصوبوں کا مجموعی تھرو فارورڈ 8 ہزار ارب روپے مزید پڑھیں
انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہوں کے سدباب کیلئے خصوصی ٹاسک فورس قائم
اسلام آباد: وزیراعظم نے پاکستان میں انسانی سمگلنگ میں ملوث گروہوں کے سدباب کیلئے خصوصی ٹاسک فورس قائم کر دی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی میں پاکستانیوں کی اموات کےواقعہ پر ہفتہ وار اجلاس ہوا جس میں پاکستان میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہوں کے سدباب مزید پڑھیں
ØÚ©ÙˆÙ…ت اور اپوزیشن Ú©ÛŒ مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 28 جنوری Ú©Ùˆ طلب، Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی کا شرکت سے انکار
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے 28 جنوری کو مذاکراتی کمیٹی کا چوتھا اجلاس طلب کیا ہے، جس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 28 جنوری کو دوپہر پونے بارہ بجے مزید پڑھیں
شیر اÙ�ضل مروت Ù†Û’ بانی Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©ÛŒ ان سے ملاقات سے انکار Ú©ÛŒ خبر Ú©Ùˆ جھوٹ قرار دے دیاÂ
شیر افضل مروت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ان سے ملاقات سے انکار کی خبر کو جھوٹ قرار دے دیا۔ پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں سے بات چیت کے دوران شیر افضل مروت نے کہا کہ مجھے بانی پی ٹی آئی سے ملنے پہلے بھی نہیں دیا مزید پڑھیں
ØªØØ±ÛŒÚ© انصاÙ� جس طرÙ� دیکھ رÛ�Û’ Û�یں ÙˆÛ� سیاسی ایجنڈے پر Ú¯Ù�تگو Ù†Û�یں کرینگے: رانا ثنااللÛ�
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف جس طرف دیکھ رہے ہیں وہ سیاسی ایجنڈے پر گفتگو نہیں کریں گے۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کے دوران وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا کہ اگر تحریک انصاف کو مزید پڑھیں
پارلیمنٹ کا مشترک� اجلاس، اپوزیشن نے ایوان کو مچھلی بازار بنا دیا
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج کے سبب ایوان کا ماحول شدید ہلچل کا شکار رہا، صدر مملکت نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر آج پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا تھا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں
سکھر: کونسل ایمپلائز لیبر یونین کا مطالبات Ú©ÛŒ منظوری کیلیے Ø§ØØªØ¬Ø§Ø¬
سکھر (نمائندہ جسارت) ضلع کونسل ایمپلائز لیبر یونین (سی بی اے) سندھ کے زیر اہتمام ملازمین کے جائز حقوق کے لیے ضلع کونسل دفتر کے باہر ملازمین کی بڑی تعداد نے زیر قیادت عبدالمجید جسکانی، سینئر نائب صدر محمد عبداللہ چانڈیو،نائب صدر صداقت زنگیجو، جنرل سیکرٹری طارق حسین سولنگی، مشاہد حسین پلھ، جمیل احمد دایو، مزید پڑھیں