جے یو آئی (ف) کا وزیراعظم کے استعفی تک آزادی مارچ جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) نے وزیراعظم کے استعفی تک آزادی مارچ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے طابق جمیعت علمائے اسلام (ف) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم عمران خان کے استعفی تک آزادی مارچ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، رہنما مزید پڑھیں

سی ڈی اے کا عملہ دھرنے کے شرکاء کی مدد کیلئے پہنچ گیا

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت کے بعد سی ڈی اے کا عملہ متحرک ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں جاری جمعیت علماء اسلام (ف) کے آزادی مارچ دھرنے کے شرکاء کو بارش کے بعد پیش آنے والی مشکلات کے بعد چیئرمین سی ڈی اے مزید پڑھیں

کامیابی ملے گی لیکن وقت لگے گا ، پرویز الٰہی

مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں دھرنا ختم کرنے سے متعلق لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں مزید پڑھیں

مولانا چھکے کے چکر میں آؤٹ نہ ہوجائیں، فردوس عاشق

اس وقت مولانا کا بیٹ پکڑ کر میدان میں آنا، پچ اور حالات مناسب نہیں حکومت مولانا کوہارڈ ہٹنگ سے جواب دینا نہیں چاہتی، صحافیوں سے گفتگو اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اس وقت مولانا کا بیٹ مزید پڑھیں

زرداری کی صحت پر تشویش ،کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ‘بلاول بھٹو

دھرنے میں شرکت کریں یا نہیں ،بلاول نے کارکنوں ،قیادت سے پھر رائے مانگ لی نجی ڈاکٹرز علاج کریں، آصفہ،سہولت نہ دیناسیاسی انتقام نہیں تواورکیا؟،شہباز شریف اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے والد کی گرتی ہوئی صحت پر تشویش کا اظہار کردیا جبکہ ان کی بیٹی آصفہ بھٹو نے والد مزید پڑھیں

فاروق ستارکوپارٹی نے مارچ میں شرکت کی اجازت دے دی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سربراہ تنظیم (ایم کیوایم پاکستان)بحالی کمیٹی ڈاکٹرفاروق ستارکی زیرصدارت رہنمااوارسی کامران ٹیسوری کی رہائش گاہ پراہم اجلاس منعقدہوا،جس میں ڈاکٹرفاروق ستارکے ہمراہ اوآرسی ممبران کامران ٹیسوری ودیگرنے شرکت کی،شرکاء نے متفقہ طورپرڈاکٹرفاروق ستارکومولانافضل الرحمن کے آزادی مارچ میں شرکت کی اجازت اوران کوحتمی فیصلے کااختیاربھی دیا۔

نوازشریف،مریم اورصفدرکانام ECLمیں ہے ،وزیرداخلہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیرداخلہ اعجازشاہ نے کہاہے کہ مریم نواز،کیپٹن صفدراورمیاں نوازشریف کانام ای سی ایل پرموجودہے ،اوریہ نام وزارت داخلہ نے نہیں نیب نے ای سی ایل میں رکھاہے ،ہمارے اختیارمیں نہیں ،دھرناسے ملک کونقصان پہنچ رہاہے ،اس سے کشمیرکامعاملہ بہت پیچھے چلاگیا،اورہم پرامیدہیں کہ اس معاملہ کاحل بات چیت سے ہی نکل آئے گا۔

نواز شریف اسپتال سے ڈسچارج‘ شریف میڈیکل سٹی روانہ

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف سروسز اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد شریف میڈیکل سٹی روانہ ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف 16 روز بعد سروسز اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے جس کے بعد وہ شریف میڈیکل سٹی روانہ ہوگئے ہیں، نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر اور صاحبزادی مریم نواز بھی مزید پڑھیں

ریاست ججوں کو زبردستی نکالنا چاہتی ہے‘ بلاول

ملتان: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں بھی عدلیہ پر حملے ہورہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملتان ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج بھی عدلیہ پر حملے ہورہے ہیں اور ججز مزید پڑھیں

بلاول اور زرداری سے پارٹی کی قیادت چھیننے کی تیاریاں؟

ذوالفقارعلی بھٹو کی پوتی اورمرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو کی 6 سال بعد پاکستان آمد فاطمہ بھٹو جلد سیاسی لحاظ سے اہم اعلان کریں گی‘پیپلز پارٹی میں ہلچل اور مشکلات کا سامنا گڑھی خدا بخش آمد پرمقامی عہدیداروں سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول اور آصف مزید پڑھیں