حالات اتنے خراب ہیں کہ کاٹنے والے کتوں کی روک تھام کیلئے کوئی کام نہیں ہو رہا، نصرت سحر سندھ حکومت محکمہ بلدیات کے ذریعے سگ گزیدگی کیلئے منصوبہ بندی شروع کر رہی ہے، نادر مگسی گائے بھینسوں میں تولیدی مادے کی مصنوعی طریقے سے منتقلی کا منصوبہ بھی شروع کیا جارہا ہے زیادہ اسکیمیں مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
آج صبح افغان طالبان اور پاکستانی حکام میں مذاکرات کا آغاز
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح افغان طالبان اور پاکستانی حکام میں مذاکرات شروع ہوگئے۔ افغان وفد کی قیادت ملا عبدالغنی برادر جبکہ پاکستانی وفد کی قیاد ت شاہ محمود قریشی کررہے ہیں آخری اطلاعات تک دونوں کے درمیان مذاکرات دفتر خارجہ میں جاری تھے۔
پاکستانی حکام اور افغان طالبان میں مذاکرات، امن عمل کی جلد بحالی پر اتفاق
اسلام آباد: دفترخارجہ میں پاکستانی حکام اور افغان طالبان کے درمیان ملاقات ہوئی جس کے دوران طالبان نے امن مذاکرات کی بحالی پر اتفاق کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دفترخارجہ میں پاکستانی حکام اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ہوئے۔ پاکستانی وفد کی نمائندگی وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کی جب مزید پڑھیں
نیب سے متعلق کاروباری برادری کے تحفظات کے حل کیلئے لائحہ عمل بنالیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیب سے متعلق کاروباری برادری کے تحفظات کے حل کیلئے لائحہ عمل بنالیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ملک کے مختلف ایوان صنعت و تجارت سے تعلق رکھنے والے وفد نے ملاقات کی۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ، مزید پڑھیں
آرمی چیف اور وزیراعظم سے افغان طالبان کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے افغان طالبان نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں طالبان کے وفد نے ملاقات کی جس کے دوران افغان امن عمل کی بحالی سمیت دو طرفہ دلچسپی مزید پڑھیں
شہبازشریف کی آزادی مارچ میں پارٹی کی قیادت کرنے سے معذرت
لاہور : مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں اپنی جماعت کی قیادت سے معذرت کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے شہباز شریف نے ملاقات کی، اس موقع مزید پڑھیں
منیر اکرم کو دوبارہ اقوام متحدہ بھیجے جانے پر انڈیا خوف کا شکار
منیر اکرم کے بھائی ضمیر اکرم بھی سفارتکار ہیں، انڈیا کے خلاف جارحانہ رویہ تھا انڈیا کے سفارتی حلقوں میں دونوں بھائیوں کو زہریلے میزائلوںکی وجہ سے جانا جاتا ہے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) منیر اکرم کو دوبارہ اقوام متحدہ بھیجے جانے پر انڈیا خوف کا شکار ہو گیا۔انڈیا کے سفارتی حلقوں میں دونوں بھائیوں کو مزید پڑھیں
سندھ حکومت اور آئی جی پولیس کے درمیان ٹھن گئی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق پولیس سربراہان کی طرح موجودہ آئی جی پولیس ڈاکٹر کلیم امام سے بھی سندھ حکومت کی ٹھن گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ پولیس ڈاکٹر کلیم امام نے کابینہ ارکان اور حکومتی شخصیات کو لفٹ کرانا چھوڑ دی ہے۔ آئی جی سندھ پولیس ڈاکٹر کلیم امام کے روئیے پر مشیر قانون مزید پڑھیں
خواجہ آصف نے مولانا فضل الرحمان کو بڑا جھٹکا دے دیا
دین کو کوئی مسئلہ نہیں جس پر احتجاج کیا جائے ، ن لیگ کی اپنی انفرادی حیثیت ہے ذاتی مقاصد کیلئے مذہب کارڈ استعمال نہیں کرنا چاہئے‘نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ اس وقت دین کو کوئی مزید پڑھیں
عمران خان حکومت ہر شعبے میں ناکام ہو چکی ہے، بختاور بھٹو زرداری
کامیابی کا جشن ان کے تنخواہ دار یا انٹرنیٹ کی جونکیں منا رہی ہیں‘خیبر پختونخوا مکمل طور پر تباہ ہو گیا لوگ بھوک سے مر رہے ہیں‘جی ڈی پی گروتھ5 اعشاریہ8سے2 اعشاریہ8 تک گر چکی ہے اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت ہر شعبے میں ناکام ہو مزید پڑھیں