اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کو حتمی شکل دے دی گئی، وہ 4 روزہ دورہ پر پیر کی رات بیجنگ روانہ ہوں گے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر ریلوے شیخ رشید، وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات خسرو بختیار اور مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
ڈاکٹر فاروق ستار کو ہتک عزت دعوے پر جواب جمع کرانے کی مہلت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) عدالت نے سربراہ تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی فاروق ستار کے خلاف کنور نوید کی ہتک عزت کی درخواست پر وکیل کو درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق جواب جمع کرانے کے لیے مہلت دے دی، عدالت کے روبرو سربراہ تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی فاروق ستار کے مزید پڑھیں
بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے‘ دھوپ لگتی ہے تو چشمہ پہنتا ہوں‘ گورنر سندھ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر ہائوس میں صفائی مہم سے متعلق تقریب کے موقع پر گورنر سندھ سیاہ چشمہ پہنے ہوئے تھے۔ اس دوران ایک صحافی نے گورنر سندھ کے چشمہ سے متعلق سوال کیا جس پر عمران اسماعیل نے دلچسپ انداز میں جواب دیا کہ جب بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے جب دھوپ لگتی ہے مزید پڑھیں
تاجروں، صنعتکاروں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے سندھ حکومت
صنعتی پہیہ بلا رکاوٹ جاری رکھنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر مسائل حل کریں گے، سعید غنی محکمہ لیبر، ای او بی آئی اور سیسی کو ضم کرنے کی تجویز پر غور کر رہے ہیں، سید ناصر حسین شاہ کراچی (کامرس رپورٹر) وزیراطلاعات و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت تاجر برادری کو مزید پڑھیں
کشمیر کو فلسطین نہ سمجھا جائے، مشال ملک
دو ایٹمی قوتوں کے درمیان جنگ ہوئی تو دنیا بھی اس کی لپیٹ میں آئے گی حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ کا مرزا اختیار بیگ اور اشتیاق بیگ کے استقبالیے سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارت کے زیر حراست حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ دنیا مسئلہ کشمیر مزید پڑھیں
ایل اوسی پارکرنیوالے لوگ بھارتی بیانیےکےہاتھوں میں کھیلیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی مددکیلئے لائن آف کنٹرول پارکرنیوالابھارتی بیانیےکےہاتھوں میں کھیل رہاہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیرکےعوام کے غم و غصہ کو سمجھتاہوں، وہ مقبوضہ وادی میں2ماہ سےاپنے کشمیری بھائیوں کوبھارت کےغیرانسانی کرفیو کی قید مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان کے پیچھے کنواں اور آگے کھائی ہے، شیخ رشید
لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے آگے کھائی پیچھے کنواں ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ فضل الرحمان (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کو استعمال کرنے جا رہے تھے لیکن وہ خود استعمال ہورہے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ کا الیکٹرک بسیں چلانے کی پیشکش کا خیر مقدم
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں ماحولیاتی آلودگی سے پاک الیکٹرک بسیں چلانے کی عالمی ٹرانسپورٹ کمپنی ایورگرین گلوبل وینچرز (EGV) کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سندھ اس اقدام میں ہر ممکن تعاون کرے گی اور کراچی کی عوام کو بہترین سفری سہولت فراہم کرنا ہماری مزید پڑھیں
آزادی مارچ کے لیے بلٹ پروف 4 کنٹینرز اور 4 گاڑیاں تیار
اسلام آباد (آن لائن) مولانا فضل الرحمن کے 27 اکتوبر کو اسلام آباد کی جانب حکومت مخالف مارچ کے اعلان کے ساتھ ہی جمعیت علمائے اسلام (ف) کی طرف سے تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کے لیے 4 کنٹینرز تیار کر لیے مزید پڑھیں
عمران خان کیخلاف سڑکوں پر نکلنے کا مطلب کرپشن کو لائسنس دینا ہے فردوس عاشق
مولانا صاحب اسلام آباد اور قانون کی مخالف سمت میں کھڑے نہ ہوں ، معاون خصوصی معصوم طالب علموں کو سیاسی مفاد کیلئے انسانی ڈھال بنانا جمہوریت نہیں، ٹوئٹر پیغام اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا مطلب کرپشن کو مزید پڑھیں