صوبائی اسمبلی کی رکنیت کا حلف نہ اٹھانے پر چوہدری نثار سے جواب طلب

لاہور: ہائیکورٹ نےحلف نہ لینے پرچوہدری نثار کے انتخاب کوکالعدم قرار دینے کے لیے درخواست پر سابق وفاقی وزیر سے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے کیس کی سماعت کی جس میں کہا گیا کہ چوہدری نثار صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ہوئے مزید پڑھیں

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا کیلنڈر غلط قرار

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے چیئرمین مشتاق احمد خان نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے کیلنڈر کو غلط قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشتاق احمد خان نے کہا کہ صفر کے چاند کے معاملے میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا کیلنڈر غلط تھا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی : سرکلر ریلوے منصوبہ کھٹائی میں پڑنے پر مراد علی شاہ ناراض

کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ کھٹائی میں پڑنے پر وزیراعلیٰ سندھ نے ناراضی کا اظہار کیا ہے، سندھ اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ وفاقی حکومت کو چار بار خط لکھ چکے مگر جواب نہیں دیا جارہا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ کراچی سرکلر ریلوے کے کوریڈور پر صرف مین لائن ون کو چلایا گیا تو مزید پڑھیں

وزیراعظم آج تین روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان( آج )پیر کو تین روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے جہاں وہ چینی قیادت سے علاقائی اور دوطرفہ اہمیت کے امو رپر تبادلہ خیال کریں گے دورے کے دوران وزیراعظم چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی چیانگ سے الگ الگ ملاقات کریں مزید پڑھیں

نازک حالات میں اپوزیشن بحران پیدا نہ کرے، شیخ رشید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک نازک حالات سے گزر رہا ہے، اپوزیشن سیاست چمکانے کے لیے بحران پیدا نہ کرے۔ چین روانگی سے قبل اپنے ایک ویڈیو بیان میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ وزیراعظم تین روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے، چین کے مزید پڑھیں

عوام پلاسٹک بیگز پرپابندی میں ساتھ دیں‘مرتضیٰ وہاب

ہم کپڑے، کاغذ اور قابل تلف پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال کے عادی بن سکتے ہیں عوام کے بغیر کسی بھی پابندی پر کامیاب عملدرآمد ممکن نہیں‘عالمی یوم مسکن پرپیغام کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون،, ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی اور ساحلی ترقی مرتضیٰ وہاب نے عالمی یوم مسکن پرکہا ہے کہ سندھ مزید پڑھیں

عوام نے اب تک مہنگائی کا صرف ٹریلر دیکھا ہے‘مصطفی کمال

اگر معاملات اسی طرح جاری رہے تو مہنگائی کا حالیہ طوفان سونامی کی شکل اختیار کرلے گا مستقبل قریب میں شرحِ سود 13.25فیصد پاکستانی معیشت کیلئے خود کشی کے مترادف ہوگا کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ عوام نے اب تک مہنگائی کا صرف ٹریلر دیکھا ہے اگر مزید پڑھیں

ْْپیپلز پارٹی نے پولیس کو گھر کی لونڈی بنالیا ہے،حلیم عادل شیخ

طالبہ مصباح کو دن دہاڑے قتل کردیا گیا ،ا ٓصف ہارون کے قتل کی شدید الفاظ میںمذمت متعلقہ ادارے آصف کے قاتلوں کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کریں‘پریس کانفرنس کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے پارٹی کارکن آصف ہارون کے قتل کی شدید الفاظ میں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے دروازے عام آدمی کیلئے کھول دیئے گئے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے عام آدمیوں کیلئے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دروازے کھول دیئے‘ کوئی بھی شخص شناختی کارڈ مخصوص ڈیسک پر جمع کرواکر قومی اسمبلی کا اجلاس دیکھ سکے گا۔ اسپیکر نے گزشتہ روزعام آدمی کی گیلری کے منصوبے کا افتتاح بھی کیا۔

علی رضا عابدی قتل کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسدادد ہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ایم کیو ایم کے رہنما علی رضا عابدی قتل کے مقدمے میں ملزمان کے وکیلوں کی عدم حاضری کے باعث فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ سینٹرل جیل کے انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو ایم کیو ایم کے رہنما علی رضا عابدی قتل مزید پڑھیں