منظور وسان کے ناجائز اثاثوں پر پیشرفت رپورٹ طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق نیب سے 11 دسمبر تک پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت میں پراسیکیوٹر نیب نے موقف دیا کہ منظور وسان کے خلاف تحقیقات جاری ہیں حتمی رپورٹ پیش کرنے کے لیے مہلت دی جائے، جس مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانی بغیر کٹوتی کے پیسے بھیج سکتے ہیں، مراد سعید

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی بغیر کٹوتی کے اپنے پیسے پاکستان بھیج سکتے ہیں۔ نادرا کے ساتھ مل کر شہریوں کو سہولیات فراہم کر رہے ہیں، ہیومن ریسورس مینجمنٹ سروس فراہم کردی ہے اب کسی کی پرچی یا سفارش پر تبادلہ یا پوسٹنگ نہیں ہوگی۔

سابق وزیر جام خان شورو کے خلاف 6 نومبر تک انکوائری مکمل کرنے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے حیدرآباد میں سی ای جی اسٹیشن کو زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ میں پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر جام خان شورو کے خلاف نیب کو 6 نومبر تک انکوائری مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے جام خان شورو کی عبوری ضمانت میں بھی مزید پڑھیں

وزیراعظم 29 اکتوبر کو پھر سعودی عرب جائیں گے، ایران کا دورہ بھی متوقع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان 29 اکتوبر کو سعودی عرب میں فیوچر سرمایہ کاری انیشی ایٹو کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم کو اس کانفرنس میں شرکت کی دعوت سعودی فرمانروا نے دی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم 29 اکتوبر سے پہلے سعودی عرب جائیں گے تاہم ابھی کانفرنس میں شرکت مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی قیادت نے مجھے سیاسی فوائد کے لیے استعمال کیا، شمائلہ عمران فاروق

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں قتل ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ نے شوہر جیسے انجام کا خطرہ ظاہر کردیا۔ لندن پولیس کو بیان میں کینسر میں مبتلا شمائلہ نے کہاکہ عمران فاروق کے قتل کے بعد ایم کیو ایم کی قیادت نے مجھے سیاسی فوائد کے لیے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی چینی صدر سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کی حمایت پر شکریہ ادا کیا

بیجنگ: وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیجنگ میں وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جنگ پنگ سے ملاقات کی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سمیت مزید پڑھیں

جس طریقے سے یہ حکومت آئی ہے اسی طرح چلی جائے گی، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جس غلط طریقے سے یہ حکومت آئی اسی طرح سے چلی جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز مزید پڑھیں

نیب کا ادارہ نہ تو عدالتوں کو مانتا ہے اور نہ قانون کو، بلاول بھٹو

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ نہ عدالتوں کو مانتا ہے اور نہ ہی پاکستان کے قانون کو۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے رہنما اعجاز جکھرانی کے گھر پر نیب کے چھاپے کی مزید پڑھیں

جے یوآئی ف اور بی این پی مینگل کے درمیان رابطے بحال

مولانا فضل الرحمن سے بی این پی کے رہنمانواب لشکری رئیسانی کی ملاقات آزادی مارچ سے متعلق مشاورت، اختر مینگل نے مولانا کوخصوصی پیغام پہنچایا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمااسلام (ف) اور بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے درمیان رابطے بحال ہوگئے، بی این پی سربراہ اختر مینگل نے مولانا فضل الرحمان کوخصوصی پیغام پہنچا مزید پڑھیں

٭کسی غیر مسلم نے پوچھا ٭ عمران بیک وقت تسبیح اور میٹنگ پر کیسے فوکس کر لیتے ہیں؟ ریحام خان

میں نے غیر مسلم کو جواب دیا وہ ذہین ترین شخصیت ہیں‘عمران کی دوسری سابقہ اہلیہ کا ٹوئٹر پیغام ریحام کے طنزیہ ٹوئٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں ہی تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان اس وقت چین کے سرکاری دورے پر موجود ہیں جہاں مزید پڑھیں