پارٹی قائدین کی حفاظت کا حلف اٹھالیا‘ رضا کاروں نے مولانا فضل الرحمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا ڈنڈا بردار اور باوردی رضا کاروں کا شہر میں مارچ ‘کنونشن سے فضل الرحمان اور دیگر قائدین کاخطاب پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے رضا کاروں نے آزادی مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے پشاور میں مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
لاڑکانہ جلسہ‘الیکشن کمیشن کا بلال بھٹو کو شوکاز نوٹس
لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی کے جلسے کو ضمنی انتخابات کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی قرار دے کر پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ،ریجنل الیکشن کمشنر رانا عبدالغفار نے بلاول بھٹو سمیت صوبائی وزرا، مشیروں، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو بھی شوکاز نوٹسز مزید پڑھیں
شاہ عبداللطیف بھٹائی عرس،سندھ اسمبلی کا اجلاس ملتوی،کل ہوگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کی ایکٹنگ اسپیکر ریحانہ لغاری نے اتوار کے روز اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق سندھ اسمبلی کا آج 14 اکتوبر کو ہونے والا اجلاس شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر تعطیل کی وجہ سے ملتوی کردیا ہے۔ اجلاس اب کل15 اکتوبر کو دوپہر 2بجے ہوگا۔
فواد چوہدری نے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا ماحول خراب ہوا، گورنر سندھ
جو بھی کراچی میں کچرے کی بات کرتا ہے ہم ان کیساتھ ہیں، ہر گلی کے کونے پر پولیس اہلکار کو تعینات نہیں کرسکتے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی میں کچھ نہیں چل رہا، ہم نے کراچی میں بوری بند لاشوں کا دور بھی دیکھا ہے، میڈیا سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ عمران مزید پڑھیں
فضل الرحمن کو ملک کی نہیں حلوے کی فکر ہوتی ہے، فردوس عاشق
مولانا صاحب بدعنوان عناصر کی خاطر مذہب کارڈ استعمال کررہے ہیں‘معاون خصوصی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا صاحب کو ملک کی نہیں حلوے کی فکر ہوتی ہے۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا صاحب مزید پڑھیں
اسٹریٹ کرائم پر 6 سال سے سندھ اسمبلی میں آواز اٹھا رہا ہوں‘خرم شیر زمان
جو خود کو غیر محفوظ سمجھے تو ایسے آئی جی کو فوراً گھر چلے جانا چاہئے،ان کی باتیں سن کر تو سر شرم سے جھک گیا‘نصرت سحر پولیس میں بھرتیاں میرٹ پر نہیں، سیاسی بنیاد پر ہوئی ہیں، شرف الدین میمن کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی اداروں مزید پڑھیں
پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے کی بھارتی کوششیں جاری
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت اب بھی کئی ممالک سے رابطےکی کوشش کر رہا ہے تاکہ پاکستان کو بلیک لسٹ قرار دیا جائے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کچھ قوتیں خطے میں جنگ چاہتی ہیں لیکن خطہ جنگ کا متحمل نہیں مزید پڑھیں
نیب اور بے نامی ٹرانزیکشن: قوانین میں ترامیم کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے نیب اور بے نامی ٹرانزیکشن سے متعلق قوانین میں ترامیم کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں کابینہ اجلاس میں نیب ترمیمی آرڈیننس منظوری کے لیے پیش کیا گیا، ترمیم کے تحت 5 کروڑ روپے سے زائد کی کرپشن میں ملوث مزید پڑھیں
ٹارگٹ کلنگ ، اسٹریٹ کرائمز کے ذمے دار وزیر اعلیٰ ہیں، فردوش شمیم
پولیس والے بھی کرائم کر رہے ہیں‘ محکمہ میں موجود کالی بھیٹریں نکالی جائیں‘قائد حزب اختلاف آصف ہارون کے قاتل کو فوری گرفتار کیا جائے بصورت دیگر احتجاج کا حق رکھتے ہیں‘پریس کانفرنس کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے مزید پڑھیں
12 اکتوبر 1999 مسلم لیگ ن آج یوم سیاہ منارہی ہے
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)12اکتوبر ہفتہ کو مسلم لیگ (ن) اور دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے یوم سیاہ منایاجارہا ہے۔12 اکتوبر1999 ء کو منتخب وزیراعظم میاں نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرنے کے واقعہ کیخلاف پاکستان مسلم لیگ (ن) اور دیگر سیاسی جماعتیں یوم سیاہ منائیں گی۔ اس دن کی مزید پڑھیں