وزیراعظم نے وزیر مذہبی امور کو دھرنا رکوانے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کو مولانا فضل الرحمان سے رابطوں اور انہیں دھرنے سے روکنے کا ٹاسک سونپ دیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کو مولانا فضل الرحمان سے رابطوں اور دھرنا بچاؤ ٹاسک سونپ دیا مزید پڑھیں

فردوس شمیم نقوی سے اختلافات، سندھ اسمبلی میں نئے اپوزیشن لیڈر کے ناموں پر غور

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اسمبلی میں نئے اپوزیشن لیڈر کے نئے ناموں پر غور شروع کر دیا جن میں خرم شیرزمان، حلیم عادل شیخ اور شہزاد قریشی بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق فردوس شمیم نقوی سے بیشتر ارکان کے اختلافات کی وجوہات سامنے آگئی ہیں۔ اراکین کہتے ہیں کہ فردوس شمیم اپنی مزید پڑھیں

ہمارا دھرنا طویل نہیں ہوگا، مولانافضل الرحمن

اگر مارچ کا راستہ روکنے کی کوشش کی گئی تو پورے ملک میں احتجاج پھیلا دیا جائے گا، سربراہ جے یو آئی اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دھرنا طویل اور تحریک انصاف کی طرح 126 دنوں کا نہیں ہوگا، اسلام آباد پہنچ مزید پڑھیں

حکومت کیخلاف مورچہ تیار ٗ پیپلز پارٹی کراچی سے کشمور تک احتجاجی تحریک چلائے گی

بلاول بھٹو 18اکتوبر کو کراچی کے جلسے سے تحریک کا آغاز کرینگے ٗ 26اکتوبر کو کشمور میں جلسہ کیا جائیگا پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کرے گی ٗ قمر زمان ٗ نیئر بخاری اور مولا بخش کی پریس کانفرنس کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف مورچہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری کے نااہل ہونے کا امکان

وفاقی وزیر فواد چوہدری نااہل قرار دینے کی درخواست کو لے کر پریشان ہیں دوستوں سے مشاورت بھی شروع کر دی ہے‘ معروف صحافی ہارون رشید کا دعویٰ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر فواد چوہدری کا نااہل ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ نگار مزید پڑھیں

جس غلط طریقے سے عمرانی حکومت آئی اسی طرح سے چلی جائے گی، مریم نواز

موبائل برآمدگی کا الزام بے بنیاد قرار‘تردید بھی انہی کی طرف سے آئی‘نائب صدر جس طرح جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اسی طرح دھاندلی زدہ حکومت کے پاؤں نہیں لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جس غلط طریقے سے عمرانی حکومت آئی اسی طرح سے چلی جائے مزید پڑھیں

آزادی مارچ کیلئے اسلام آباد انتظامیہ کو درخواست دیدی گئی

انتظامیہ کی جانب سے این او سی کی ضرورت نہیں، صرف اطلاع دیتے ہیں، عبدالغفورحیدری اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) نے ڈی چوک پر آزادی مارچ کے لیے انتظامیہ کو درخواست دے دی۔جے یو آئی ف کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفورحیدری کی جانب سے چیف کمشنر اسلام آبادکو دی مزید پڑھیں

حکومت کے سیاسی عزم سے کراچی میں امن قائم ہوا، وزیر اعلیٰ

صوفیوں کی دھرتی کو نظر لگ گئی تھی، سیکورٹی اداروں کا شکر گزار ہوں،مراد علی شاہ میجر جنرل آصف علی کی زیرسربراہی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے 96 رکنی وفد کی ملاقات کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے 96 رکنی وفد نے قائم مقام نائب صدر مزید پڑھیں

منظور وسان کے ناجائز اثاثوں پر پیشرفت رپورٹ طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق نیب سے 11 دسمبر تک پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت میں پراسیکیوٹر نیب نے موقف دیا کہ منظور وسان کے خلاف تحقیقات جاری ہیں حتمی رپورٹ پیش کرنے کے لیے مہلت دی جائے، جس مزید پڑھیں

ہندوستان سے کسی خیر کی توقع نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ ہندوستان سے ہمیں کسی خیر کی توقع نہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ہفتہ واربریفنگ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 66 روز ہوچکے ہیں، لوگوں کو مزید پڑھیں