لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف 5ماہ 4 روز کے بعد دوبارہ عوام کے سامنے آئے‘ نواز شریف کو سپریم کورٹ سے طبی بنیادوں پر ملنے و الی ضمانت کی مدت پوری ہونے کے بعد7مئی کو جاتی امراء سے سینٹرل جیل کوٹ لکھپت منتقل کیا گیا تھا۔ 7مئی کو آخری بار نواز شریف عوام مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
کراچی، لاہور اور فیصل آباد کو معاشی و انتظامی خودمختاری دینی ہوگی، پاک سرزمین پارٹی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے وکلا فورم کے ذمہ داران سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہاکہ ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے کراچی، لاہور اور فیصل آباد کو معاشی و انتظامی خودمختاری دینی ہوگی، ہم نہ صرف مسائل اجاگر کر رہے ہیں بلکہ ان کا حل بھی مزید پڑھیں
کیپٹن صدر کی کوٹ لکھپت جیل سے نواز شریف کے مولانا فضل الرحمن کو خط کی تصدیق
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے کوٹ لکھپت جیل سے مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کے سلسلے میں نواز شریف کے لکھے گئے خط کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے نواز شریف کا خط لندن میں ان کے صاحبزادے حسین نواز کو پہنچا دیا ہے۔ مزید پڑھیں
وزیر اعظم سٹیزن پورٹل پر شکایات کے ازالے سے متعلق احتساب شروع
اسلام آباد: عمران خان نے وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر شکایات کے ازالے سے متعلق احتساب شروع کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آفس کو ’وزیراعظم سٹیزن پورٹل‘ پر غیر مجاز اہلکاروں کی شہریوں کی شکایات کو بغیر حل نمٹانے کی شکایات موصول ہوئی جس پر وزیراعظم عمران خان نے فوری ایکشن لیتے مزید پڑھیں
نہ تو احتساب پر ڈیل ہو گی اور نہ کوئی شہر بند ہو گا: فواد چوہدری
وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ احتساب پر ڈیل ہو گی نہ ہی کوئی شہر بند ہو گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیرِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے احتجاج کے مزید پڑھیں
مذاکرات صرف عمران خان کا استعفیٰ یا نئے انتخابات ہیں: احسن اقبال
مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے عمران خان مذاکرات کی بات کرتے ہیں، مذاکرات صرف عمران خان کے استعفے یا نئے انتخابات پر ہو سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا حکومت چند غلط معلومات کے مزید پڑھیں
وزیراعظم کے دورہ ایران وسعودی عرب کا شیڈول تیار
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا ایران اور سعودی عرب کے دورے کا شیڈول تیار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایران سعودیہ تعلقات میں کشیدگی کم کروانے کے لیے کوشاں ہیں اور وہ اپنے دورے کے دوران ایران اور سعودی عرب میں کشیدگی کم کرنے پر بات کریں مزید پڑھیں
مولانا کس ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں یہ اللہ کو پتا ہے، شیخ رشید
لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ جن 6 افراد کی بات کرتا ہوں تو ان میں سے 4 گرفتار ہوچکے اور جلد پکڑے جانے والوں میں سے ایک مولانا فضل الرحمان کا بندہ ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید احمد نے مزید پڑھیں
ساحلی پٹی پر نئے شہر کی تعمیر پر سندھ اور وفاق آمنے سامنے آگئے
18 ویں ترمیم کے بعد وفاق صوبے کے وسائل یا کام میں داخلت نہیں کرسکتا، صوبائی وزیراسماعیل راہو سمندر کی ساحلی پٹی بھنڈار وفاق کی نہیں سندھ کی ملکیت ہے، وفاقی حکومت اپنے انصاف لنگر پر کام کرے کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاق کی جانب سے سندھ کے ساحلی پٹی پر نیا شہر بنانے پر سندھ حکومت نے مزید پڑھیں
مولانا کا دھرنا شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگیا، فواد چوہدری
جہلم(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا کا دھرنا شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگیا۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ کواٹر اسپتال میں ڈینگی وارڈ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں ڈینگی سے مزید پڑھیں