پی پی کومولانا کے مارچ کی حمایت پرپچھتانا پڑیگا‘حلیم عادل

آزادی مارچ نہیں بلکہ زرداری اور فریال کی رہائی کے لیے ہونے والا مارچ ہے پاگل کتا ان سے پکڑا نہیں جاتا اور اس کام کیلئے رینجرز کی مدد لی‘میڈیا سے گفتگو کراچی ( اسٹاف ر پورٹر) پی ٹی آئی کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرحلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی مزید پڑھیں

حیران ہوں،بیان کوسیاق و سباق کے بغیر سرخی کیسے بنایا جاتا ہے ، فواد

میں نے کہا تھا نوکریاں حکومت نہیں پرائیویٹ سیکٹر دیتا ہے‘وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ حیران ہوں ہر بیان کو کیسے سیاق و سباق کے بغیر سرخی بنا دیا جاتا ہے۔گزشتہ روز ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں فواد چودھری مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں کتے کے کاٹنے کے واقعات کی گونج اپوزیشن اراکین کا اظہارتشویش

پی ٹی آئی رکن سعید آفریدی نے عباسی شہید اسپتال میں ویکسین کی عدم دستیابی کا شکوہ کر ڈالا وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے جواب دیا اسپتال ان کے ماتحت نہیں، میئر کراچی سے معلوم کریں ستم ظریفی یہ ہوئی اسپتال میں ویکسین ہی دستیاب نہیں تھی‘ وقفہ سوالات کے دوران افسوس کا اظہار مزید پڑھیں

پولیس افسر نے دوران ڈیوٹی خورشید شاہ کے ہاتھ پر بوسہ لے لیا

ایس ایس پی سکھر کا ڈیوٹی پر معمور سب انسپکٹر آغا شاہنواز کو معطل کرکے انکوائری کا حکم باوردی سب انسپکٹر کی یہ حرکت کیمروں کی آنکھ سے بچ نہ سکی‘سکھر پولیس کو تنقید کا سامنا سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس افسر کی کھلے عام ڈیوٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی، دوران ڈیوٹی خورشید شاہ کے ہاتھ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے نیب کو کہا میاں منشاکو ہاتھ بھی نہیں لگانا‘سعید غنی

آزادی مارچ کے شرکا ء کو ہار ڈال کر رخصت کریں گے ان کیساتھ اسلام آباد نہیں جائیں گے راشد سومرو اور جے یو آئی کا اپنا حق ہے الیکشن لڑیں ہم ان کو مجبور نہیں کرسکتے‘ میڈیا سے گفتگو کراچی (اسٹاف رپورٹر ) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی نے مزید پڑھیں

آصف زرداری کی صحت کو پارٹی پر دباؤکیلئے استعمال کیاجارہا ہے،بلاول بھٹو

والد کو کچھ ہوا تو حکومت کو ذمہ دار سمجھوں گا، اصول اور جمہوری جدوجہد پر سمجھوتہ نہیں کریں گے فریج تک نہیں جس میں وہ اپنی انسولین اور دیگردوائیں رکھ سکیں،درخواست مسترد کئے جانے پر ردعمل کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت آصف زرداری کی صحت مزید پڑھیں

فضل الرحمان کو بہت زیادہ لفٹ کرانا ہماری غلطی ہے، شیخ رشید

مولانا کا معاملہ ٹھیک ہو جائے گا، اسلام آباد میں دھرنے کی کوئی گنجائش نہیں بلاول بھٹو فضل الرحمان کے دھرنے سے ڈرے ہوئے ہیں‘میڈیا سے گفتگو ننکانہ صاحب(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان کا معاملہ ٹھیک ہو جائے گا اور ہماری غلطی ہے کہ ہم نے انہیں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے قاسم سوری کی رکنیت بحال کر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی اسمبلی رکنیت بحال کر دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیشِ نظر الیکشن کمیشن نے اپنا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر عملدر آمد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شاہد عبدالطیف بھٹائی سندھ کی پہچان ہیں‘ خالد مقبول صدیقی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سندھ کے نامور روحانی بزرگ اور لافانی شاعر حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے276 ویں عرس پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کی پہچان شاہ عبدالطیف بھٹائی ہیں۔ جو سندھی زبان میں برصغیر کے عظیم صوفی شاعر تھے مزید پڑھیں

پارلیمانی سفارت کاری، پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو تاریخی شکست

بھارتی چالیں ایک بار پھر ناکام ہوگئیں ،رضا ربانی آئی پی یو کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن منتخب پاکستان کا فوری خفیہ الیکشن کا مطالبہ‘ یقینی شکست دیکھ کربھارتی امیدوارنے نام واپس لے لیا بلغراد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی چالیں ایک بار پھر ناکام ہوگئیں ، پاکستا ن کی پارلیمانی سفارتکاری کی تاریخی فتح، بھارتی امیدوار ششی مزید پڑھیں