لاڑکانہ کے عوام نے بہت بڑافیصلہ کیا، اسی کو اصل انقلاب کہتے ہیں پیپلزپارٹی کواپنے ہی گڑھ میں عوام نے سیاسی تھپڑ رسید کیا دھرنے کا بھی جواب دے دیا،نجی ٹی وی نیوز سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے ٹکٹ پر رکن سندھ اسمبلی منتخب ہونے والی نصرت مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
سانحہ کارساز کی برسی ٗ جیالوں نے شہداء کی یاد میں دئیے روشن کردئیے
صبح سویرے شہداء کی قبروں پر قرآن خوانی ٗ آج شام مزار قائد سے متصل گرائونڈ میں جلسہ ہوگا جس سے بلاول بھٹو رزرداری خطاب کرینگے ٗ تیاریاں مکمل کرلی گئیں کراچی میں آج ہونیوالا جلسہ عوامی رابطہ مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگا ٗ سعید غنی کی راشد ربانی ٗ وقار مہدی ٗ مزید پڑھیں
جمہوریت بہترین انتقام ہے‘ پی پی کی شکست پر علی زیدی کا ٹوئٹ
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر علی زیدی نے لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی کی شکست پر طنزیہ ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے اور لاڑکانہ کے شہریوں نے انتقام لے لیا۔ خیال رہے کہ یہ جملہ عام طو رپر پیپلز پارٹی کے رہنما استعمال کرتے ہیں کہ جمہوریت بہترین انتقام مزید پڑھیں
٭ کراچی کلین مہم ٭ چندے کی رقم کہاں گئی؟ تحقیقات کی جائے مرتضی وہاب
پی ٹی آئی حکومت کے وعدے جھوٹ پر مبنی تھے، علی زیدی نے صفائی کے نام پر شہر کو مزید گندا کردیا، ترجمان سندھ حکومت کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان سندھ حکومت نے وفاقی وزیر علی زیدی کے کلین کراچی مہم کے لیے چندے کی رقم کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا، مرتضیٰ وہاب کا کہنا مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمن‘ شہباز شریف آج ملاقات میں آزادی مارچ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف آج لاہور میں ملاقات کرکے آزادی مارچ کے حوالے سے حتمی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ دونوں رہنما وفود کی سطح پر ملاقات کریں گے۔ جس میں سامنے آنے والی تجاویز کے نکات مزید پڑھیں
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے انسدادپولیو بابر بن عطاء مستعفی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے انسدادپولیو بابر بن عطاءنے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بابر بن عطاء نے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دے رہا ہوں، پولیو ورکرز کی انتھک محنت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، یقین ہے میرے بعد آنے والا مزید پڑھیں
فضل الرحمن کی شہباز شریف سے ملاقات، ق لیگ اور جماعت اسلامی سے بھی رابطہ
لاہور: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت مخالف تحریک اور آزادی مارچ کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی ہے جبکہ ق لیگ اور جماعت اسلامی کی قیادت سے بھی رابطہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ ک مطابق مولانا فضل الرحمن ملاقات کے مزید پڑھیں
وزیراعظم کی علماء کے ساتھ ملاقات، مدارس اصلاحات پر اعتماد میں لیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مختلف مکاتب فکر کے علماء سے ملاقات کی اور مدارس اصلاحات پر مشاورت کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے ماطبق وزیراعظم نے مختلف مکاتب فکر کے علماء کے ساتھ اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں پرویز خٹک،فردوس عاشق اعوان،نعیم الحق،اعجاز چوہدری اور دیگر نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
مزار قائد پر 18 اکتوبر کو جلسہ تاریخی ہوگا پیپلز پارٹی
جانثاران بینظیر نے اپنی قائد کی جان کی حفاظت کرتے ہوئے 165 سے زائد نے اپنی جانیں قربان کیں ہم ان شہداء کی قربانی کو کسی صورت رائیگاں نہیں جانے دیں گے‘ سعید غنی کا اجلاس سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراطلاعات و محنت سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی مزید پڑھیں
کیس خراب کرنے والے تفتیشی افسران کیخلاف کارروائی ہوگی سہیل انور سیال
تفتیشی افسران اور پراسیکیوشن میں رابطے کو مزید مضبوط اور مستحکم بنایا جائے مضبوط پراسیکیوشن سے ہی ملزمان کو سزائیں دلوائی جاسکتی ہیں، صوبائی وزیر کراچی (کرائم رپورٹر ) صوبائی وزیر سندھ برائے اینٹی کرپشن ، آب پاشی اور زکوۃ و عشر سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ کیس خراب کرنے والے انویسٹی گیشن مزید پڑھیں