اگریہ بتا دیا مولانا سے کون کون رابطے میں ہے توشیخ رشید کو نیند نہیں آئے گی‘حامد میر

مولانا فضل الرحمن کو کہا گیا ہے کہ یکم نومبر تک انتظار کریں استعفیٰ آ جائے گا،کرنل (ر) وسیم یکم نومبر تک استعفیٰ نہ آیا تو بے شک 2 نومبرکو مارچ لے کر آ جائیں‘ حامد میر کے بیان پر ٹویٹ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ اگر بتا دیا کہ مزید پڑھیں

بھارت کیخلاف اب ایکشن ہوگا‘ شاہ محمود قریشی

بھارتی آرمی چیف کا بولا گیاجھوٹ عالمی میڈیا نے بے نقاب کر دیا، وزیر خارجہ اپوزیشن جماعتیں قومی مفاد کو مدنظر رکھ کرآزادی مارچ کے فیصلے پر نظرثانی کریں‘ گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کیخلاف ری ایکشن کی بجائے اب ایکشن ہوگا، بھارتی آرمی مزید پڑھیں

دھرنا نہیں مارچ ہوگا‘فضل الرحمان

گرفتاری یا نظر بندی کا کوئی خوف نہیں ہے، اتنا احتجاج کرینگے جس دوران ہمارے کارکن تھک نہ جائیں آزادی مارچ روکنے پر کوئی ڈیل یا سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیر اعظم کے استعفیٰ کے مطالبہ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مولانافضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ ان کا دھرنا نہیں مارچ مزید پڑھیں

شہنشاہ جاپان کی تاج پوشی کی تقریب میں صدر علوی کی شرکت

ٹوکیو (اے پی پی) صدر عارف علوی نے منگل کو شہنشاہ جاپان نارو ہیٹو کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کی۔ صدر اور خاتون اول نے شہنشاہ جاپان کو مبارکباد دی تقریب میں 100 سے زائد سربراہان مملکت نے شرکت کی، صدر علوی شہنشاہ جاپان کے عشائیہ میں شرکت کریں گے۔

ملک کی25 مذہبی تنظیموں نے آزادی مارچ کی مخالفت کردی

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ پاکستان کی سلامتی کے خلاف ہے اس سے ملک کو نقصان ہوگا مدارس سیاسی مقاصد کیلئے استعما ل نہیں ہوں گے‘صاحبزادہ حامد رضانے مارچ کو ملک دشمنی قرار دیدیا لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر کی 25 مذہبی تنظیموں نے آزادی مارچ کی مخالفت کردی،اہلسنت علماء کرام نے کہا کہ مولانا مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو اس کا جواب دیا جائے گا، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کی جانب سے پانی روکنے کی کوشش کا جواب دینے میں حق بجانب ہوگا۔ نج ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ میں سندھ طاس معاہدے سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا مطالبات پورے نہ ہونے پر وزیراعظم سے تحفظات کا اظہار

فواد چوہدری کے بیان پر تحفظات کا اظہار کیا‘ پارٹی دفاتر دوبارہ کھولنے اور لاپتا کارکنان کی بازیابی کے مطالبات دہرا دئیے جس بنیاد پر حکومت میں شمولیت اختیار کی تھی ان مسائل پر بات ہوئی ،خالد مقبول کی سربراہی میں وفد کی وزیراعظم سے ملاقات کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

آزادی مارچ شروع ابھی نہیںہواحکومت بوکھلا گئی ہے ‘مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علماء اسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ ابھی آزادی مارچ شروع نہیں ہوا مگر حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر چار دیواری کا تقدس پامال کرکے ہمارے کارکنوں کو گرفتار کر رہی ہے۔ حکمران ہمارے آنے سے پہلے پہلے استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں ہم مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا بلدیہ کراچی کو تنخواہوںمیں اضافہ دینے سے انکار

اگر فنڈز نہیں ہیں تو تنخواہوں میں اضافے پر عمل درآمد نہ کیا جائے‘ حکومت سندھ کا کے ایم سی کو مشورہ سیکرٹری بلدیات نے 15فیصد اضافی تنخواہ ماہانہ ادا کرنے کیلئے بھیجے گئے مراسلہ کا تاحال کوئی جواب نہیں آیا کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت سندھ نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے 15 ہزار ملازمین کو مزید پڑھیں

زکوٰۃ فنڈز سے امداد حاصل کرنے والے اداروں کا آڈٹ ہوگا، سہیل سیال

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیر زکوٰۃ و عشر، اینٹی کرپشن اور آبپاشی سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ سندھ کے محکمہ زکوٰۃ کے فنڈز سے امداد حاصل کرنے والے اداروں کا آڈٹ ہوگا، ضلعی اور مقامی زکوٰۃ فنڈز ضرورت مند لوگوں اور مستحقین تک پہنچ رہا ہے اس کا آڈٹ کرایا جائے گا۔ مزید پڑھیں