لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کوپلیٹ لیٹس میں اتارچڑھاؤ کے ساتھ انجائنا کی تکلیف کا بھی سامنا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبیعت بدستورناسازہے۔ نوازشریف کو پلیٹ لیٹس میں اتارچڑھاؤکے ساتھ انجائنا کی تکلیف کا بھی سامنا ہے۔ میڈیکل بورڈ نے پلیٹ لیٹس میں اضافے کے ساتھ عارضہ قلب مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
اپوزیشن کا رویہ ہٹ دھرمی پر مبنی ہے، وزیر اعظم
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا رویہ غیر جمہوری اور ہٹ دھرمی پر مبنی ہے عدالتی فیصلے کی روشنی میں آزادی مارچ کو ڈی چوک تک آنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی مذاکراتی کمیٹی اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے درمیان آزادی مزید پڑھیں
نواز شریف کو دل کا دورہ پڑنے کے خطرات بڑھ گئے
سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا سروسز اسپتال لاہور میں پانچویں روز بھی علاج جاری ہے، ان کی حالت بدستور تشویشناک ہے اور دل کا دورہ پڑنے کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معالجین کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز نواز شریف کو انجائنا کا مسلسل شدید درد مزید پڑھیں
اسلام آباد : آزادی مارچ روکنے کے لئے کنٹینرز لگادیے گئے
اسلام آباد: پولیس نے آزادی مارچ کے شرکاء کو وفاقی دارالحکومت میں ریڈزون میں داخل ہونے سے روکنے کے لئے کنٹینرز لگانا شرو ع کردیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے طابق آغاخان روڈ اور نادراچوک پر کرین کے ذریعے کنٹینر سڑک کے اطراف لگادئیے گئے ہیں جبکہ پی ٹی وی چوک اور مارگلہ مزید پڑھیں
نواز شریف کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے، پنجاب حکومت کی تصدیق
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نواز شریف کو معمولی ہارٹ اٹیک ہوا ہے تاہم ان کے پٹھے متاثر نہیں ہوئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ نوازشریف کو گزشتہ رات انجائنا کی تکلیف ہوئی، معمولی ہارٹ مزید پڑھیں
حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے مرکزی رہنما سینیٹر حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کو غیر ملکی قرار دیتے ہوئے ان کا شناختی کارڈ مزید پڑھیں
آزادی مارچ روکنے کیلئے حکومت نے 5 ہزار کنٹینر پکڑ لئے
روکے گئے کنٹینر 24 گھنٹوں کے اندر اندر نہ چھوڑے گئے تو ملک بھر میں کام بند کردیں گے، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز حکومت کی نالائقی کے باعث کاروبار متاثر ہو رہا ہے، رانا محمد اسلم و دیگر کی پریس کانفرنس کراچی( کامرس رپورٹر) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے حکومت کو متنبہکیا ہے مزید پڑھیں
نوازشریف کی درخواست ضمانت منظور
لاہور: ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیاد پر درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی چوہدری شوگر مل کیس میں فوری درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی، اس موقع پر سابق وزیراعظم کی میڈیکل رپورٹس عدالت میں پیش کی گئی جس مزید پڑھیں
ایک طبقہ باپ بیٹی کو سیاسی قیدی بنارہا ہے‘ فواد چوہدری
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایک طبقہ نواز شریف اور مریم نواز کو سیاسی قیدی کے طور پر پیش کررہا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ شریف فیملی اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہے۔ ہمارے ہاں امیر بیمار ہو تو لگتا ہے قیامت آجائیگی۔ جمعرات کو مزید پڑھیں
نواز شریف کی صحت یابی کیلئے آج خصوصی دعائیہ تقاریب منعقد کی جائیں‘ شہباز شریف کی اپیل
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے عوام اورپارٹی کارکنان سے خصوص اپیل کی ہے کہ محمد نواز شریف کی صحت کیلئے آج خصوصی دعائیہ تقریبات منعقد کی جائیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائدین رہنما اور کارکنان مزید پڑھیں